Qadir Saba (@im_qadirsaba) 's Twitter Profile
Qadir Saba

@im_qadirsaba

Presidential Award winning !
Deputy General secratery Pakistan Peoples Party Cultural Wing Sindh

ID: 1791786114736414721

calendar_today18-05-2024 11:03:24

6,6K Tweet

323 Takipçi

448 Takip Edilen

Lala_Shahid786 (@lalashahid786) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت نے 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹر سائیکل کے عظیم منصوبے کا آغاز کیا یہ خواتین کی خودمختاری اور ماحولیاتی تحفظ کی طرف انقلابی قدم ہے۔ #WomenEmpowerment #SindhGovernment

سندھ حکومت نے 10 ہزار مفت الیکٹرک موٹر سائیکل کے عظیم منصوبے کا آغاز کیا
یہ خواتین کی خودمختاری اور ماحولیاتی تحفظ کی طرف انقلابی قدم ہے۔
#WomenEmpowerment #SindhGovernment
Liaquat Ali Shahani (@liaquatshahani_) 's Twitter Profile Photo

Heartiest congratulations to jam khan shoro Mr. Zia ul Hasan Lanjhar and Syed Sardar Ali Shah on being appointed as Pro-Chancellors of Public Sector Universities. Wishing you all great success in your new responsibilities and continued service for the betterment of Education.

Ashraf Kaleri🇱🇾 (@kaleriashraf) 's Twitter Profile Photo

پاکستان پیپلز پارٹی ہی پاکستان کی واحد حقیقی سیاسی قوت ہے جو خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے لیے مشعل راہ کے طور پر کھڑی ہے۔ Fatima Majeed اس میراث کی ایک اور قابل فخر عکاسی ہے، جو طاقت، ترقی اور شمولیت کی علامت ہے۔ BilawalBhuttoZardari

پاکستان پیپلز پارٹی ہی پاکستان کی واحد حقیقی سیاسی قوت ہے جو خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے لیے مشعل راہ کے طور پر کھڑی ہے۔  Fatima Majeed اس میراث کی ایک اور قابل فخر عکاسی ہے، جو طاقت، ترقی اور شمولیت کی علامت ہے۔
BilawalBhuttoZardari
Dr Farooq Noohpoto (@farooq_np) 's Twitter Profile Photo

متحدہ والے صرف شور کرتے ھین کراچی کو نقصان ہمیشہ انہون نے پہنچایا ھے نیو کراچی میں نالے پر مصطفیٰ کمال نے 7 ہزار دکانیں بنوائیں، ایکشن لینے گئے تو ایم کیو ایم عدالت چلی گئی Senator Saeed Ghani

متحدہ والے صرف شور کرتے ھین کراچی کو نقصان ہمیشہ انہون نے پہنچایا ھے نیو کراچی میں نالے پر مصطفیٰ کمال نے 7 ہزار دکانیں بنوائیں، ایکشن لینے گئے تو ایم کیو ایم عدالت چلی گئی Senator Saeed Ghani
Qadir Saba (@im_qadirsaba) 's Twitter Profile Photo

سینئر وزیر صوبہء سندھ٫ صوبائی ترجمان٫ قومی و بین الاقوامی میڈیا پر پارٹی کا بھرپور دفاع کرنے والے دلیر٫زیرک٫دانشمند رھنما شرجیل انعام میمن کو پیپلز پارٹی سندھ کا صوبائی انفارمیشن سیکریٹری بناۓ جانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں لیاقت شاھانی (صوبائی جنرل سیکرٹری ) کلچرل ونگ سندھ

سینئر وزیر صوبہء سندھ٫ صوبائی ترجمان٫ قومی و بین الاقوامی میڈیا پر پارٹی کا بھرپور دفاع کرنے والے دلیر٫زیرک٫دانشمند رھنما شرجیل انعام میمن کو  پیپلز پارٹی سندھ کا صوبائی انفارمیشن سیکریٹری بناۓ جانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
لیاقت شاھانی (صوبائی جنرل سیکرٹری ) کلچرل ونگ سندھ
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ کے موقع پر علاقہ مکین اپنے مسائل سے آگاہ کررہے ہیں، جس کے فوری حل کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ کے موقع پر علاقہ مکین اپنے مسائل سے آگاہ کررہے ہیں، جس کے فوری حل کیلئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
Liaquat Ali Shahani (@liaquatshahani_) 's Twitter Profile Photo

سینئر وزیر صوبہء سندھ٫ صوبائی ترجمان٫ قومی و بین الاقوامی میڈیا پر پارٹی کا بھرپور دفاع کرنے والے دلیر٫زیرک٫دانشمند رھنما شرجیل انعام میمن کو پیپلز پارٹی سندھ کا صوبائی انفارمیشن سیکریٹری بناۓ جانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں لیاقت شاھانی (جنرل سیکرٹری ) کلچرل ونگ سندھ

سینئر وزیر صوبہء سندھ٫ صوبائی ترجمان٫ قومی و بین الاقوامی میڈیا پر پارٹی کا بھرپور دفاع کرنے والے دلیر٫زیرک٫دانشمند رھنما شرجیل انعام میمن کو  پیپلز پارٹی سندھ کا صوبائی انفارمیشن سیکریٹری بناۓ جانے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
لیاقت شاھانی (جنرل سیکرٹری ) کلچرل ونگ سندھ
Liaquat Ali Shahani (@liaquatshahani_) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ تعلقہ رتو ڈیرو کی یونین کونسل وارث ڈینو میں واقع بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور کے ہمراہ تعلقہ رتو ڈیرو کی یونین کونسل وارث ڈینو میں واقع بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ
PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ، خواتین میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کیں۔ BilawalBhuttoZardari

Dr. Sharmila sahibah faruqui (Phd) s.i (@sharmilafaruqi) 's Twitter Profile Photo

لاڑکانہ کے سیلاب متاثرہ خاندانوں کو آج نہ صرف چھت ملی بلکہ تحفظ کا احساس بھی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور نے خیر محمد بروہی گاؤں میں نئے گھروں کی ملکیتی دستاویزات تقسیم کیں۔ یہی ہے عوامی خدمت کا اصل چہرہ۔ #PPP #BilawalBhuttoZardari #FaryalTalpur BilawalBhuttoZardari

Basharat Ali (@basharatalippp) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ، خواتین میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کیں۔ BilawalBhuttoZardari

Umair Moula Bux Chandio (@umairmbchandio) 's Twitter Profile Photo

Chairman BilawalBhuttoZardari along with PPP Women Wing Central President Adi Faryal Talpur , distributed ownership documents of newly built houses among flood-affected families in Village Khair Muhammad Brohi, UC Waris Dino, Taluka Ratodero.

Saima Agha MPA (@mpaagha) 's Twitter Profile Photo

بی بی کا وعدہ نبھانا ہے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ، خواتین میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کیں۔اس موقع پر ادی فریال تالپور بھی ساتھ ہے

بی بی کا وعدہ نبھانا ہے

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل اور زیرتعمیر گھروں کا دورہ، خواتین میں مالکانہ حقوق کی اسناد تقسیم کیں۔اس موقع پر ادی فریال تالپور بھی ساتھ ہے
Kashif Raza Banbhan (Advocate) (@banbhan_raza) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پیپلز پارٹی BilawalBhuttoZardari نے گاؤں خیر محمد بروہی میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کیے گئے گھروں کا معائنہ کیا اور خواتین سربراہانِ خانہ کو مالکانہ حقوق کی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور بھی ان کے ہمراہ تھیں۔ Faryal Talpur

چیئرمین پیپلز پارٹی BilawalBhuttoZardari نے گاؤں خیر محمد بروہی میں سیلاب متاثرین کے لیے تعمیر کیے گئے گھروں کا معائنہ کیا اور خواتین سربراہانِ خانہ کو مالکانہ حقوق کی اسناد پیش کیں۔ اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور بھی ان کے ہمراہ تھیں۔
Faryal Talpur
SyedAllahDinoShah_ PPP Jeay Bhutto (@syedallahdinos3) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل زیرتعمیر گھروں کے مالکانہ حقوق گھر خاتون سربراہ کو فراہم کررہے ہیں،اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور بھی ہمراہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بروہی کمیونٹی کے گاؤں خیر محمد بروہی میں سیلاب متاثرین کیلئے سندھ پیپلزہاؤسنگ کے تحت بننے والے مکمل زیرتعمیر گھروں کے مالکانہ حقوق گھر  خاتون سربراہ کو فراہم کررہے ہیں،اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین ونگ کی صدر فریال تالپور بھی ہمراہ
Kashif Raza Banbhan (Advocate) (@banbhan_raza) 's Twitter Profile Photo

Chairman PPP BilawalBhuttoZardari along with PPP Women Wing President Faryal Talpur visited Khair Muhammad Brohi village, UC Waris Dino, Taluka Ratodero, to inspect completed & under-construction houses under #SindhPeoplesHousing Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari

Chairman PPP BilawalBhuttoZardari along with PPP Women Wing President Faryal Talpur visited Khair Muhammad Brohi village, UC Waris Dino, Taluka Ratodero, to inspect completed & under-construction houses under #SindhPeoplesHousing
Bakhtawar B-Zardari Aseefa B Zardari