Ikram  Ullah Khan (@ikramullahnuml) 's Twitter Profile
Ikram Ullah Khan

@ikramullahnuml

Researcher by choice, Reporter by nature..fighting indifference, angst & ignorance. Stunned but sworn.

ID: 889866325501374464

linkhttps://www.facebook.com/marwatikramullah calendar_today25-07-2017 15:13:59

167 Tweet

176 Takipçi

317 Takip Edilen

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

یوم وفات سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ، آپ وہ جلیل القدر شخصیت ہیں جن کی چار نسلیں صحابی رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ صدیق کے لئے ہے خدا کا رسولؐ بس 🤲

Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

Surat No 44 : سورة الدخان - Ayat No 8 لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ یُحۡیٖ وَ یُمِیۡتُ ؕ رَبُّکُمۡ وَ رَبُّ اٰبَآئِکُمُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۸﴾ اس کے سوا کوئی معبود نہیں ہے ، وہ زندگی بھی دیتا ہے ، اور موت بھی ۔ وہ تمہارا بھی رب ہے ، اور تمہارے پہلے گذرے ہوئے باپ دادوں کا بھی رب ۔

Murtaza Solangi (@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

Fawad Chaudhry is wrong in stating that Imran Khan’s scheduled working visit is the first visit of any Pakistani leader after 23 years. President Zardari made an official visit 11 years ago in May 2011.

Fawad Chaudhry is wrong in stating that Imran Khan’s scheduled working visit is the first visit of any Pakistani leader after 23 years. President Zardari made an official visit 11 years ago in May 2011.
Kiran Naz (@kirannaz_kn) 's Twitter Profile Photo

کاتب وحی،کاتب رسول، امیر المومنین سیدنامعاویہ رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم وفات پر نذرانہ عقیدت

Ikram  Ullah Khan (@ikramullahnuml) 's Twitter Profile Photo

فوجی ہوں یا سویلین - سب آئن شکن خود پرست، ڈھیٹ،کرپٹ،اسلام دشمن اور بے شرم ہی ہوتے ہیں۔

Abid | عابد (@mabidofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک شائستہ انسان۔۔!! اپنے اخلاق کیوجہ سے خاموش ہوتا ہے اور اسکے برعکس اسکا مخالف یہ سمجھ رہا ہوتا کہ اسنے اپنی قوت طاقت اور رعب کیوجہ سے اس انسان کو چپ کرایا ہوا ہے۔ ہمارے معاشرے میں اک بڑی تعداد جس چیز کی قائل ہے وہ یہ ہے کہ منہ پھٹ اور بدتمیز انسان کو طاقتور شخصیت مانا جاتا۔

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

فٹ بال جیسے عالمی کھیل اور اسکے ٹورنامنٹ سے بھی قطر نے اسلام کے ابدی پیغام کو پھیلانے کا رستہ تلاش کرلیا ہمارا سستا پی ایس ایل قومی ترانے سے شروع ہوکر ناچ گانے ہی اختتام پذیر ہوجاتا ہے اسلام تو چھوڑئیے اس میں مقامی تہذیب کا بھی کوئی رنگ دکھائی نہیں دیتا

Ayesha Rajab Baloch (@ayesharajabali1) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ آج قومی اسمبلی میں ایک اہم قانون منظور کرلیا صحابہ کرام و اہلبیت کی توہین پر عمر قید کی سزا کا قانون پاس کیا گیا اور اس کی کم سے کم سزا 10 سال تک ہوگی

الحمداللہ آج قومی اسمبلی میں ایک اہم قانون منظور کرلیا 
 صحابہ کرام و اہلبیت کی توہین پر عمر قید کی سزا کا قانون پاس کیا گیا اور اس کی کم سے کم سزا 10 سال تک ہوگی
Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

Nadia Mirza Jamaat e Islami Pakistan آپکے گھر سے کوئی لاپتہ ہوا نہ گھروں پہ ڈرون حملے ہوئے آپریشنز میں گھروں سے ہجرت ہوئی نہ آئی ڈی پی کیمپس میں رہیں ، آپکو شاید اس کرب کا اندازہ ہی نہیں جس سے بلوچستان و قبائل گزرے

@ObongofBenin👑 (@heysienofficial) 's Twitter Profile Photo

The reason is VALUE! If you don't have value, no one would move a foot for you! P.S.: All lives matter #titanicsubmarine "only 18%" "Chisom" "Leeminho"

The reason is VALUE! If you don't have value, no one would move a foot for you! P.S.: All lives matter

#titanicsubmarine "only 18%" "Chisom" "Leeminho"