ابنِ آ دم (@ibn__adm) 's Twitter Profile
ابنِ آ دم

@ibn__adm

Do everything with a good heart ❤️ but expect nothing in return,

ID: 1843576659066118144

calendar_today08-10-2024 08:59:02

2,2K Tweet

126 Takipçi

162 Takip Edilen

Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

ان شاء اللہ وہ وقت آئے گا جب 26 نومبر کا انصاف قوم کے سامنے ہوگا۔ #26نومبر_نہیں_بھولنےدیں_گے Team Youngster Of Kaptan

ان شاء اللہ وہ وقت آئے گا جب 26 نومبر کا انصاف قوم کے سامنے ہوگا۔
#26نومبر_نہیں_بھولنےدیں_گے Team Youngster Of Kaptan
Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

26 نومبر کا المیہ صرف ایک سانحہ ہی نہیں، بلکہ ظلم اور جبر کی ایسی داستان ہے جو اپنے ملک کےنہتے لوگوں پر گولی چلا کر رقم کی گئی قوم اسے کبھی نہیں بھولے گی ۔ #1YearOf26NovMassacre TeampakRising 🇵🇰

26 نومبر کا المیہ صرف ایک سانحہ ہی نہیں، بلکہ ظلم اور جبر کی ایسی داستان ہے جو اپنے ملک کےنہتے لوگوں پر گولی چلا کر رقم کی گئی قوم اسے کبھی نہیں بھولے گی ۔

#1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰
Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک کے شہداء نے اپنے خون سے سچ کو زندہ رکھا۔ ایک سال بعد بھی ان کی یاد تازہ ہے۔ #1YearOf26NovMassacre TeampakRising 🇵🇰

ڈی چوک کے شہداء نے اپنے خون سے سچ کو زندہ رکھا۔ ایک سال بعد بھی ان کی یاد تازہ ہے۔

#1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰
Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

. 26 نومبر کو شہید کیے جانے والے شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔ ظلم کی اس داستان کو یاد رکھنے والے ہمیشہ موجود رہیں گے۔ #1YearOf26NovMassacre TeampakRising 🇵🇰

. 26 نومبر کو شہید کیے جانے والے شہداء  کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔ ظلم کی اس داستان کو یاد رکھنے والے ہمیشہ موجود رہیں گے۔

#1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰
Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

26 نومبر ، ظلم کا ایک سال مکمل ہوا، مگر جدوجہد ابھی جاری ہے۔ انصاف نہ ملنے تک آوازیں ہمیشہ بلند رہیں گی۔ #1YearOf26NovMassacre TeampakRising 🇵🇰

26 نومبر ، ظلم کا ایک سال مکمل ہوا، مگر جدوجہد ابھی جاری ہے۔ انصاف نہ ملنے تک آوازیں ہمیشہ بلند رہیں گی۔

#1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰
Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

. سچ کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ 26 نومبر کا واقعہ تاریخ نے محفوظ کر لیا ہے۔ #1YearOf26NovMassacre TeampakRising 🇵🇰

. سچ کو دبانے کی ہر کوشش ناکام ہوگی۔ 26 نومبر کا واقعہ تاریخ نے محفوظ کر لیا ہے۔

#1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰
Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

. ریاست کی طاقت نہتی عوام کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ ڈی چوک اس کی دردناک مثال ہے۔ اپنے ہی نہتے شہریوں پر گولیاں چلانا کہاں کا قانون ہے ؟ #1YearOf26NovMassacre TeampakRising 🇵🇰

. ریاست کی طاقت نہتی عوام کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے۔ ڈی چوک اس کی دردناک مثال ہے۔ اپنے ہی نہتے شہریوں پر گولیاں چلانا کہاں کا قانون ہے ؟

#1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰
Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

. 26 نومبر کا ظلم کبھی نہیں بھولایا جائے گا۔ یہ تاریخ کا ایسا زخم ہے جو سچ کے بغیر نہیں بھر سکتا۔ #1YearOf26NovMassacre TeampakRising 🇵🇰

. 26 نومبر کا ظلم کبھی نہیں بھولایا جائے گا۔ یہ تاریخ کا ایسا زخم ہے جو سچ کے بغیر نہیں بھر سکتا۔

#1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰
Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

ایک سال گزر گیا، لیکن ڈی چوک کے شہداء کے سوال آج بھی جواب مانگتے ہیں۔ گولی کیوں چلائی ؟ اور کس کے کہنے پر چلائی ؟ #1YearOf26NovMassacre TeampakRising 🇵🇰

ایک سال گزر گیا، لیکن ڈی چوک کے شہداء کے سوال آج بھی جواب مانگتے ہیں۔ گولی کیوں چلائی ؟ اور کس کے کہنے پر چلائی ؟

#1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰
Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

. 26 نومبر ڈی چوک کا وہ سیاہ دن تھا جس نے قوم کے دل پر گہرا زخم چھوڑا۔ آج بھی انصاف کی تلاش جاری ہے۔ #1YearOf26NovMassacre TeampakRising 🇵🇰

. 26 نومبر ڈی چوک کا وہ سیاہ دن تھا جس نے قوم کے دل پر گہرا زخم چھوڑا۔ آج بھی انصاف کی تلاش جاری ہے۔

#1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰
Shadab Rehman iPian (@shadabr51692603) 's Twitter Profile Photo

A tragedy on 26 Nov demands more than memory — it demands justice. We stand with the victims and demand a full, impartial inquiry. #1YearOf26NovMassacre TeampakRising 🇵🇰

A tragedy on 26 Nov demands more than memory — it demands justice. We stand with the victims and demand a full, impartial inquiry.

#1YearOf26NovMassacre
TeampakRising 🇵🇰