Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile
Malik Tayyab Official

@iammaliktayyab

Actor | Entrepreneur | Public Figure | Social Media Expert. For Business Inquiry Dm!

ID: 1431270482259718146

linkhttps://www.instagram.com/malik.tayyab.official calendar_today27-08-2021 15:01:05

125 Tweet

668 Takipçi

430 Takip Edilen

Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

Thank you 🥰 PAFLA - Pakistan Freelancers Association I'm deeply touched by your kindness in sharing my freelancing success story on your LinkedIn page. It's moments like these that remind me of how far I've come, and your support means the world to me. Thank you for believing in my journey and for being a

Thank you 🥰 <a href="/paflaorg/">PAFLA - Pakistan Freelancers Association</a> I'm deeply touched by your kindness in sharing my freelancing success story on your LinkedIn page. It's moments like these that remind me of how far I've come, and your support means the world to me. Thank you for believing in my journey and for being a
Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا کو فتح کرنے سے بھی بڑی کامیابی یہ ہے کہ فجر کی نماز وقت پر ادا کر کے، شیطان پر اپنی دن کی پہلی فتح حاصل کرو اور اپنے اللہ کے حضور سجدہ ریز ہو جاؤ۔ ❤️

Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

میں نے دیکھا ہے میں نے محسوس کیا ہے، تہجد میں اگر آپ اپنے رب سے چاند مانگو تو وہ پورا آسمان دیتا ہے۔ ❤

Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

اللہ کی محبت سمندر کی گہرائیوں سے بھی زیادہ گہری ہے اور اس کا رحم آسمانوں کی وسعتوں سے بھی بڑھ کر ہے۔ وہ ہر لمحہ، ہر قدم پر تمہارے ساتھ ہے، تمہیں بس اپنے دل میں یقین کا چراغ روشن رکھنا ہے۔ جب تم اللہ پر بھروسہ رکھو گے، تو اس کی محبت اور رحمت تمہیں ایسے ڈھانپ لے گی جیسے بادل زمین

Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

*اے اللہ!* جو لوگ مشکلات اور غموں میں گرفتار ہیں، ان کی تمام پریشانیوں کو دور کر دے۔ ان کے دلوں کو سکون عطا فرما اور ان کی زندگیوں کو خوشیوں سے بھر کر اپنی رحمتوں سے نواز دے۔ *آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤

Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

تب تم سمجھو گے کہ ہر دکھ، ہر ہار اور ہر جیت تمہیں اللہ تک لے جانے کے مختلف بہانے تھے۔ جس دل کے ٹوٹنے پر اب تم غم کرتے ہو، اس پر پھر تم مطمئن ہو جاؤ گے۔ ❤️

Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

اگر تمہاری چاہت تم سے دور ہو جائے تو تب بھی مایوس نہ ہونا، کیونکہ ہمارا مالک ہر چیز پر قادر ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ آزمائش کا حصہ ہو، شیطان تمہارے دل میں وسوسے ڈالے گا، لیکن تم اپنا یقین ہمیشہ قائم رکھنا، کیونکہ وسیلہ تمہارے لیے اللہ نے بنانا ہے، لوگوں نے نہیں۔ چاہے کوئی بھی

Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

ہمارے پیدائش سے بھی پہلے لوگوں کی عیاشیاں تھیں۔ یہ 1985 کی بات ہے کہ جب کراچی میں اسلم کے لذیذ بن کباب صرف ڈھائی روپے میں ملتے تھے۔ آجکل بچوں کو یہ بھی نہیں پتا کہ ڈھائی روپے بھی ہوتے ہیں.

*#ما عندكم ينفد وما عند الله باقٍ* *جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ ختم ہو جائے گا، اور جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہنے والا ہے*@ (سورۃ النحل: 96)

*#ما عندكم ينفد وما عند الله باقٍ*
*جو کچھ تمہارے پاس ہے وہ ختم ہو جائے گا، اور جو اللہ کے پاس ہے وہ باقی رہنے والا ہے*@
(سورۃ النحل: 96)
Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

*یہ لیں سردی سے بچنے کے لیے چینل میں ہیٹر لگا دیا ۔۔۔۔* *جنکو میری پوسٹیں پسند نہیں وہ آگ سے ذرا دور ہی رہیں۔۔ کہیں جل کر ہی نہ مر جائیں*🥳😂

*یہ لیں سردی سے بچنے کے لیے چینل میں ہیٹر لگا دیا ۔۔۔۔*
*جنکو میری پوسٹیں پسند نہیں  وہ آگ سے ذرا دور ہی رہیں۔۔ کہیں جل کر ہی نہ مر جائیں*🥳😂
Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے ہیں، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ ہم نے وقت کو جواب دینے کا موقع دیا ہے۔ Sometimes staying silent doesn't mean we lost; it means we gave time the chance to respond.

کبھی کبھی خاموش رہنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہار گئے ہیں، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ ہم نے وقت کو جواب دینے کا موقع دیا ہے۔

Sometimes staying silent doesn't mean we lost; it means we gave time the chance to respond.
Malik Tayyab Official (@iammaliktayyab) 's Twitter Profile Photo

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸 "*#علىٰ ضِفاف الجَنَّة سينسىٰ كُل ذي همٍ هَمَّـه* "*#جنت کے کناروں پر ہر پریشان حال اپنی پریشانی بھول جائے گا*۔"

چین اردو (@chinaurdu_) 's Twitter Profile Photo

چائنیز میمرز بھی بھارت کے زخموں پر نمک چھڑکنے لگے- چائنیز نے پاکستانی فوج کے ہاتھوں بھارت کے رافیل طیاروں کے گرنے پر طنزیہ گانا بناڈالا۔ سوشل میڈیا پر چند چائنیز میمرز کی ایک ٹک ٹاک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔