I Ahmed (@ia575079) 's Twitter Profile
I Ahmed

@ia575079

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ID: 1264342859832066049

calendar_today23-05-2020 23:50:22

13,13K Tweet

1,1K Takipçi

4,4K Takip Edilen

RTEUrdu (@rteurdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 شمالی غزہ میں، اسرائیلی ناکہ بندی کے نتیجے میں پڑنے والے بدترین قحط کے درمیان عید الاضحی کے دوران بچے خوراک کی تلاش میں جدوجہد کر رہے ہیں۔

Khalissee (@kahlissee) 's Twitter Profile Photo

Australian nurse Raziye's voice shivers as she recounts her heartbreaking experiences tending to Gaza's injured children and their anguish during her volunteer work amidst the violent Israeli attacks.

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی ایم پی اے فضل الہی نے اپنا عید قربان کرکے دو دن گرڈاسٹیشن پر گزارے تاکہ فیڈر بند نہ ہو اور بجلی چالو رہے اسے کہتے ہیں عوام کی خدمت ❤️

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ یہ مانتے ہیں کہ انہوں نے عمران خان کو گرایا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ وہ خود اتنی شدت سے گرے ہیں کہ اب انہیں اٹھانے والے بھی قوم کی نظروں میں گرتے جا رہے ہیں۔ کپتان نے اپنی عوام کا سر فخر سے بلند کیا ہے اپنے موئقف پر چٹان کی طرح کھڑے رہ کر! #خان_کی_رہائی_میری_عید

Mohammad Shehzad Khan (@mshehzadspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان نے جو کہا تھا اتنے ظلم کے باوجود بھی اپنے موقف پہ قائم ہے،،،،،