Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile
Hussain Ahmed Ch

@hussainahmedch8

Court reporter @ARYNEWSOFFICIAL
EX @BOLNETWORK & @92newschannel Senior Vice President Islamabad High Court Journalists Association, Member Governing body HJA.

ID: 965632083459805184

calendar_today19-02-2018 17:00:04

22,22K Tweet

23,23K Takipçi

6,6K Takip Edilen

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

عدالت ہمیں کلئیر آرڈر کر دے ہمیں کنفیوژن رہتی ہے ، کبھی ایک لسٹ آتی ہے کبھی دوسری لسٹ آتی ہے ہم کو کنفیوز کر دیتے ہیں ، سپریڈنٹ جیل جو لسٹ جیل میں موجود عمران خان آپکو دیں آپ اس کے مطابق عمل کریں ، عدالت کی سپریڈنٹ جیل کو ہدایت

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

اہم خبر: بانی پی ٹی آئی کو ایک سال میں 250 بکس جیل میں دیں گئیں ، سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کا عدالت میں بیان چھوٹی چھوٹی چیزیں روک لیتے ہیں ،ڈان اخبار نہیں دے رہے ڈمبل نہیں جانے دے رہے ، فیصل چوہدری

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

گرفتار ارکان اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا ۔۔ اجلاس میں شرکت کرینگے ۔

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

کسی نے کتنا ہی سنگین جرم کیا ہو اسکو فیئر ٹرائل کا حق ہے، یہی کام پہلے اس ہائیکورٹ میں کیا گیا، اب پارلیمنٹ میں کر دیا، چیف جسٹس عامر فاروق کا نو مئی کا نام لیے بغیر تذکرہ

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے گرفتار رہنمائوں کا جسمانی ریمانڈ کلعدم قراردے دیا

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ پر گرفتار رہنماؤں کاجسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل ڈویژن بنچ نے فیصلہ سنادیا،عدالت نے تمام گرفتار رہنماؤں کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دیتے ہوئے جوڈیشل کرنے کا حکم دےدیا

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

🛑🛑🛑سائفر فیصلے کے بعد جج انسداد دہشت گردی عدالت ابوالحسنات ذوالقرنین کا ایک اور فیصلہ کلعدم قرار ۔۔۔۔۔

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں اہم پیش رفت،عمران خان کے قریبی ساتھی اشتہاری ملزم ذولفی بخاری کی جائیدادیں قرق کرنے کا حکم،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے نیب کی درخواست منظور کر لی

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

کوئی کہتا ہے پارلیمنٹ سپریم ہے لیکن کل سب کچھ دیکھ لیا ہےجو نو ستمبر کو پارلیمنٹ کی تضحیک کی گئی اس سے زیادہ کیا ہو سکتا ہے،پارلیمان پر نہیں جمہوریت پر حملہ کیا گیا،پارلیمان پر حملہ نو مئی سے بڑا حملہ تھا، سردار لطیف کھوسہ

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتوں میں 17 ستمبر کو عید میلاد النبی کی چھٹی کا اعلان ،چیف جسٹس ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،17 ستمبر کو عید میلاد النبی کے موقع پر ہائیکورٹ اور سیشن کورٹ بند رہیں گے، نوٹیفکیشن

اڈیالہ جیل میں190 ملین پاؤنڈ نیب ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی ، گواہ تفتیشی افسر پر جرح نہ ہوسکی۔۔

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے بیان کی حمایت کر دی

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

انہیں علی امین گنڈاپور کے پاؤں پکڑنے چاہیے کہ خدا کے واسطے جا کر افغانستان سے بات کرو بات چیت کے بغیر دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی ، عمران خان کی گفتگو

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

افغانستان سے مذاکرات سے متعلق علی امین گنڈا پور کے موقف کی حمایت کرتا ہوں وہ بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ، عمران خان

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

ملک میں وفاقی حکومت اور دفتر خارجہ ہے تو صوبائی حکومت کیسے دوسے ملک سے براہ راست بات کرسکتی ہے ۔ صحافی کا سوال دفتر خارجہ کو چھوڑو خیبر پختونخوا دہشت گردی سے سب سے ذیادہ متاثر ہے ،بلاول جب وزیر خارجہ تھا تو وہ افغانستان تک نہیں گیا، عمران خان کا جواب

Maryam Malik (@maryammalikpk) 's Twitter Profile Photo

پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل بنانے کا فیصلہ !! پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی کے لیے پارلیمنٹ لاجز کو سب جیل بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے !!

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

فی الحال جو اپوزیشن کے ایم این ایز کا مسئلہ بنا ہوا ہے اس پر بات ہو رہی ہے، اجلاس رہے گا تو پروڈکشن آرڈر رہیں گے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڑ نے ترمیم کے سوال پر نفی میں سر ہلا دیا

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

190 ملین پاؤنڈز نیب ریفرنس نیب ترامیم بحالی کے تحت بریت کی درخواست ٹرائل کورٹ سے مسترد ہونے کا آرڈر کالعدم قرار دینے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

Hussain Ahmed Ch (@hussainahmedch8) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختنخواہ میں گورنر راج لگانے کے حالات نہیں ہے۔ لیکن یہ دیکھنا ہوگا کہ کیا ہمارا گورنر اس قابل ہے کہ وہ پورے صوبے کو چلا سکے۔ مولانا فضل الرحمان