Huسaiن Butt Pmln
@husainbutt1
Auditor in Nishat Group
ID: 1078862104474644480
29-12-2018 03:55:44
27,27K Tweet
10,10K Takipçi
10,10K Takip Edilen
میں خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں دن رات سفر کرتے ھوئے خود محفوظ محسوس کرتی ہوں میں وزیراعلی پنجاب Maryam Nawaz Sharif کا شکریہ ادا کرتی ہوں انہوں نے پنجاب کو عورتوں کے لیے اتنا محفوظ بنایا
عطا تارڑ صاحب کی گفتگو سے مکمل اتفاق ہے 👍 اگر کوئی ذات کی عورت ہے تو اسکا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ وہ جو مرضی جرم کرے تو اس سے پوچھا ناں جائے پولیس اہلکار بھی خواتین تھیں انکو گندی گالیاں دی گئیں Attaullah Tarar
عمران خان ورلڈکپ جیتنے کے بعد ،شوکت خانم جیسا کارنامہ کرنے کے بعد بھی ایک سیٹ بھی نہیں جیت پاۓ تھے، عمران خان نے سیاسی پارٹی بنانے کے اٹھارہ سال بعد پہلا جلسہ لاہور میں کیا اور مجھے کہتے آپ لاہور میں جلسہ تو کرکے دکھائیں۔ اقرار الحسن نے مقبولیت کی اصلیت بتادی Iqrar ul Hassan Syed 🤣🫣