السلام علیکم صبح اور زندگی بخیر
اللہ کریم ہم پر اپنی عنایات کی در کھلا رکھے، ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے اور صالح اعمال کی توفیق ، صحت و تندرستی کے ساتھ عطا فرمائے۔ آمین
كبھی بھی غمگین نہ ہوں یہ دنیا ہماری خواہش کے مطابق نہیں ، بلکہ اللہ پاک کے حکم کے مطابق ہے اور اللہ تعالیٰ کا حکم مکمل خیر ہے❣️❣️
Subha bakhair 🌞🌅
stay happy 😊