Hassam khaN (@hassam_khan_011) 's Twitter Profile
Hassam khaN

@hassam_khan_011

میری قسمت جگانے کو خدا کا نام کافی ہے

Alhumdillah❣️
(physicist)

ID: 1020062354904682497

calendar_today19-07-2018 21:46:32

273 Tweet

457 Takipçi

589 Takip Edilen

Hassam khaN (@hassam_khan_011) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ قبلہ اول مسجد اقصیٰ اور فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی غیبی مدد فرما آمین

Hassam khaN (@hassam_khan_011) 's Twitter Profile Photo

یہ میری عدالت ہے یہ میرا فیصلہ ہے کسی نے ہاتھ تک لگایا تو میں جانو اور پولیس جانے #جسٹس_ابراہیم_خان

Hassam khaN (@hassam_khan_011) 's Twitter Profile Photo

اللہ سے ایک دعا ہے 8 فروری تک زندگی دیں دے ایک شخص کے احسانوں کا قرضہ اتارنا ہے

Hassam khaN (@hassam_khan_011) 's Twitter Profile Photo

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ- (القرآن)

Hassam khaN (@hassam_khan_011) 's Twitter Profile Photo

اگر آج سب برأت کے موقع پر معافی مانگنی ہی ہے تو ان غزہ کے رہائشیوں سے معافی مانگو

Hassam khaN (@hassam_khan_011) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب اگر جیل سے IMF کو خط لکھ سکتا ہے تو خان صاحب کو فلسطین اور ختم نبوّت کیلئے بھی خط لکھنا چاہیے

Hassam khaN (@hassam_khan_011) 's Twitter Profile Photo

مختصر خطبہ جمعہ 🙏 معروف فلسطینی مبلغ محمود الحسنات نے فرمایا اگر 30ہزارشہداء ،70ہزار زخمی، 20لاکھ بے گھر فلسطینی دیکھ کر امت نہیں جاگی تو میرے الفاظ کی کیا اہمیت ،میں کیا کہوں ،کس سے کہوں،اپ صفیں سیدھی کریں نماز پڑھتے ہیں

Hassam khaN (@hassam_khan_011) 's Twitter Profile Photo

اہل غزہ مر نہیں رہے وہ تو شہید ہیں مردہ تو 56 اسلامی ممالک ہیں جو خاموش تماشائی بنے ہوئے😭💔

Hassam khaN (@hassam_khan_011) 's Twitter Profile Photo

یکم محرم الحرام ❤ خلیفہ دوم یومِ شہادت حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کروڑوں سلام🤲🏻