Hamad Baloch (@hamadbaloc10452) 's Twitter Profile
Hamad Baloch

@hamadbaloc10452

ID: 1732385366185779201

calendar_today06-12-2023 13:04:08

1,1K Tweet

753 Takipçi

949 Takip Edilen

Hamad Baloch (@hamadbaloc10452) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکُم، زندگی میں پریشانیاں اور مُشکلات صرف مکافاتِ عمل کے تحت نہیں آتی ہیں,کچھ آزمائشوں کے طور پر کُچھ سبق دینے کُچھ نیکیاں دینےاور کُچھ مستقبل کی تیاری کے لیے بھی آتی ہیں. اپنے فیصلوں کو اللّہ کی مرضی پر چھوڑ دو مایوُسی تُمھیں چھوڑ دے گی -ہم سب سے راضی ہو جا۔ آمین۔

السلامُ علیکُم،
زندگی میں پریشانیاں اور مُشکلات صرف مکافاتِ عمل کے تحت نہیں آتی ہیں,کچھ آزمائشوں کے طور پر کُچھ سبق دینے کُچھ نیکیاں دینےاور کُچھ مستقبل کی تیاری کے لیے بھی آتی ہیں.
اپنے فیصلوں کو اللّہ کی مرضی پر چھوڑ دو مایوُسی تُمھیں چھوڑ دے گی -ہم سب سے راضی ہو جا۔ 
آمین۔
Hamad Baloch (@hamadbaloc10452) 's Twitter Profile Photo

❣️الســـــلام علیــــــــکم ورحمـــــــة اللہ❣️ 🌸صبح بخیر زندگی 🌸 وَاذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِ ’’اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہو ‘‘ (آل عمران، 3 : 41)

❣️الســـــلام علیــــــــکم ورحمـــــــة اللہ❣️
 
🌸صبح بخیر زندگی 🌸

وَاذْکُرْ رَّبَّکَ کَثِيْرًا وَّ سَبِّحْ بِالْعَشِيِّ وَالْاِبْکَارِ
 ’’اور اپنے رب کو کثرت سے یاد کرو اور شام اور صبح اس کی تسبیح کرتے رہو ‘‘ 
(آل عمران، 3 : 41)
Hamad Baloch (@hamadbaloc10452) 's Twitter Profile Photo

*🌹بِسْــــــمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹* اسلام وعلیکم 🌻 صبح بخیر 🌻💐 کیسے ہیں آپ سب۔ درودِ شریف پڑھ لیجئے 🌹 *اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ* *🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ🌹*

*🌹بِسْــــــمِ اللّہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ🌹*
اسلام وعلیکم 🌻
صبح بخیر 🌻💐
کیسے ہیں آپ سب۔ درودِ شریف پڑھ لیجئے 🌹
 *اَلصَّـلٰوةُوَالسَّـلَامُ عَلَیـْكَ یَارَسُـوْلَ اللّٰهﷺ*
*🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ🌹*
Hamad Baloch (@hamadbaloc10452) 's Twitter Profile Photo

یا اللہ 4 بیویاں 20 بچے 500 ارب نقد 10 گاڑیاں شہادت کی موت جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور 72 ہوریں عطا فرما امین 🤲باقی آمین کہنا اپ لوگوں کا کام ہے 🤲

😂 اتنے ٹھنڈ میں نہانا ضروری نہیں ہے 😳😁 نہایا ہوا لگنا ضروری ہے 😂😂😂😛

😂 اتنے  ٹھنڈ  میں  نہانا  ضروری  نہیں  ہے  😳😁 نہایا  ہوا  لگنا  ضروری  ہے  😂😂😂😛
Hamad Baloch (@hamadbaloc10452) 's Twitter Profile Photo

﷽ 💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞 صبح بخیر 🌄🌹🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہواور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین

﷽
💞السلام عليكم ورحمة الله وبركاته💞
صبح بخیر 🌄🌹🌹
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩
⁧#درود_وسلام⁩
🌴جمعہ مبارک 🌴
اے رب العالمین 
جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو
اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہواور ان لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں 
آمین