Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile
Hussaini News Urdu

@haidar5s

اَللـھُـمَ لَعَــنَ قَـتلَـتَ اَلـحُـسَیـنَؑ وَ اُولَادُ الــحُسِــینؑ وَ اَصــحَابُ اَلــحُـسیــنؑ

ID: 1359088173171769344

calendar_today09-02-2021 10:34:18

6,6K Tweet

15,15K Takipçi

6,6K Takip Edilen

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی میڈیا: ایران نے ایک انتہائی طاقتور میزائل کا تجربہ کیا ہے جس میں ایک ایٹمی تاکتیکی بم کے برابر طاقت ہے اور یہ ایک پورے فوجی شاونی کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے جمعرات کے روز ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ 🔹یہ پابندیاں ہانگ کانگ، چین، متحدہ عرب امارات اور مارشل آئی لینڈز میں قائم 13 اداروں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ 🔹امریکی خزانہ کے مطابق آٹھ جہازوں کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

ٹرمپ انتظامیہ نے جمعرات کے روز ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

🔹یہ پابندیاں ہانگ کانگ، چین، متحدہ عرب امارات اور مارشل آئی لینڈز میں قائم 13 اداروں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔

🔹امریکی خزانہ کے مطابق آٹھ جہازوں کو بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

‼ عبری میڈیا: متحدہ عرب امارات نے پہلی بار چالیس ٹن ہتھیار براہ راست اسرائیل بھیجے، جنہیں ایک ایلیوشن کارگو جہاز سے منتقل کیا گیا۔

‼ عبری میڈیا: متحدہ عرب امارات نے پہلی بار چالیس ٹن ہتھیار براہ راست اسرائیل بھیجے، جنہیں ایک ایلیوشن کارگو جہاز سے منتقل کیا گیا۔
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

مولا علی ع سے جنگ،،یعنی اللہ سے جنگ ۔ بالا کوئی اللہ سے جنگ کرکے بھی جنت جاے گا؟

مولا علی ع سے جنگ،،یعنی اللہ سے جنگ ۔
بالا کوئی اللہ سے جنگ کرکے بھی جنت جاے گا؟
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اپنا سب سے طاقتور ہائپر سونک میزائل "آخرالزمان" (قیامت) کا تجربہ کیا۔

ایران نے اپنا سب سے طاقتور ہائپر سونک میزائل "آخرالزمان" (قیامت) کا تجربہ کیا۔
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

عبرانی ذرائع کے دعوے کے مطابق: ایران نے آج صبح ہونے والے فوجی مشق کے دوران 4 ٹن تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھنے والا 20 میٹر کا میزائل کی آزمائش کی ہے

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

ایرانی پٹرول کی قیمت 0.029 ڈالرز فی لیٹر ہے یہ آج کا ریٹ ہے جس کی قیمت پاکستانی روپے میں 8.22 روپے لیٹر بنتی ہے ایران پوری دنیا میں سب سے سستا ریٹ بیچتا ہے لیکن اللہ دتہ (امریکی ملازم) کو ایران سے تیل خریدنے کی جرات نہیں ہو پا رہی۔

عین الاسد سے امریکی افواج کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ عراقی ذرائع نے آج صبح اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بغداد اور واشنگٹن کے درمیان سیکورٹی معاہدے کے ایک حصے کے طور پر صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد اڈے سے امریکی فوجیوں اور ساز و سامان کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

عین الاسد سے امریکی افواج کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

عراقی ذرائع نے آج صبح اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بغداد اور واشنگٹن کے درمیان سیکورٹی معاہدے کے ایک حصے کے طور پر صوبہ الانبار میں واقع عین الاسد اڈے سے امریکی فوجیوں اور ساز و سامان کے انخلاء کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

جس نے علی ع سے جنگ کیا اس نے مجھ محمد ص سے جنگ کیا جس نے مجھ سے جنگ کی اس نے اللہ سے جنگ کی اہلسنت مفتی

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

وینزویلا کے صدر: امریکہ کا ہمارے ساحلوں پر تین جنگی جہازوں کی تعیناتی نظام کو تبدیل کرنے کی غیرقانونی کوشش ہے۔

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کے سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن کو معلومات کی اسمگلنگ کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ کچھ سال پہلے تک یہی کہتا تھا کہ ایران کا کام تمام ہونے والا ہے :)

ٹرمپ کے سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن کو معلومات کی اسمگلنگ کے جرم میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

کچھ سال پہلے تک یہی کہتا تھا کہ ایران کا کام تمام ہونے والا ہے :)
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کا بڑا آپریشن بی ایل اے کے 100 دہشت گرد ہلاک 12 خود کش بمبار گرفتار

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

امریکی میڈیا: اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ عنقریب مشرق وسطیٰ میں ایک بڑی جنگ چھڑنے کا امکان ہے؛ ابھی تک واضح نہیں کہ جنگ کون شروع کرے گا۔

امریکی میڈیا: اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ عنقریب مشرق وسطیٰ میں  ایک بڑی جنگ چھڑنے کا امکان ہے؛ ابھی تک واضح نہیں کہ جنگ کون شروع کرے گا۔
Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

میں کہتا ہوں رسول اللہ ص نے ،قلم دوات مانگا تھا ،عمر نے فرمایا تھا ہمارے لیے اللہ کی کتاب کافی ہے ،تو ٹھیک فرمایا تھا ۔ توبہ ! اہلسنت مفتی ک اقرار۔ اس کو جواب بھی اہلسنت مفتی نے دیا۔

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

امریکی میڈیا: ایران کے میزائل شہروں کی گہرائی مغربی افسران کے تصور سے کہیں زیادہ ہے۔

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

عنقریب یورپی ممالک ایران کے خلاف ٹریگر میکانیزم فعال کرینگے جس کی رد عمل میں ایران NPT سے نکل جائے گا اور مغرب اس کا بہانہ بنا کر ایران پر اسرائیل کے زریعے حملہ کریگا۔ اور ممکن ہے ایران خطرہ بھانپ کر اسرائیل پر پیشگی حملہ کرے۔

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

ایران نے اسرائیل اور امریکہ کے ہاتھوں شہید ہونے والے اعلیٰ شخصیات کے ماڈل تہران ایئرپورٹ پر نمائش کے لیے لگا دیے۔

Hussaini News Urdu (@haidar5s) 's Twitter Profile Photo

فوری خبر 🇾🇪🇮🇱🇺🇲 امریکی سینٹکام کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ایرانی میزائلوں کے ذریعے B-2 اسٹیلتھ بمبار کو نشانہ بنانے کی کوشش یمنی مسلح افواج انصار اللہ کی ایک بڑی کامیابی ہے۔

فوری خبر 🇾🇪🇮🇱🇺🇲
امریکی سینٹکام کا کہنا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ایرانی میزائلوں کے ذریعے B-2 اسٹیلتھ بمبار کو نشانہ بنانے کی کوشش یمنی مسلح افواج انصار اللہ کی ایک بڑی کامیابی ہے۔