NV Gr92 (@gr92nv) 's Twitter Profile
NV Gr92

@gr92nv

ID: 1524276872292585473

calendar_today11-05-2022 06:35:17

1,1K Tweet

670 Takipçi

4,4K Takip Edilen

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

بچوں کو کولڈ ڈرنکس، سلانٹی، برگر، پیزا اور بازاری چیزیں کھلانے سے معدہ پر کیا اثرات ہوتے ہیں، اس ویڈیو میں تفصیل سے دکھایا گیا ہے،، بہتر یہی ہے کہ گھر کی بنی ہوئی ہوم میڈ چیزیں ہوں 👍

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی میں مسلمان ملکوں کے منافق بے حس حکمرانوں کا بڑا دخل ہے 💔💔💔

⚘️قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ⚘️ (@qalarasulullah) 's Twitter Profile Photo

(اور وہ یہ ہے) کہ تم کہو *سُبْحَانَ اللَّهِ وَالْحَمْدُ لِلَّهِ وَلَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاللَّهُ أَكْبَر*ُ. کیونکہ یہ چیز آگے قیامت کے دن کام آنے والی اور نجات دلوانے والی ہوگی اور یہی باقی رہنے والی نیکیاں ہیں ۔ سنن الکبریٰ (امام نسائی) 10204-صحیح

Mohammad ILYAS (@ilyasblouch) 's Twitter Profile Photo

`پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا ناکام تجربہ👆 ✅وہ سکول جو PEF کے تحت پرائیویٹ کیے گئے، آج خستہ حالی اور ناکارگی کی علامت بن چکے ہیں ✅ تعلیمی معیار زمین بوس، عمارتیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اور طلبہ کا مستقبل داؤ پر! ⚠️ `عوامی وسائل کو بچائیں، تعلیم کو سیاست اور ناقص تجربات کی نذر نہ کریں

صحِیح حدیثِ نَبوی ﷺ (@hadeesnabawi) 's Twitter Profile Photo

رسول الله ﷺ نے فرمایا: الله کے نزدیک کسی علاقے کی سب سے زیادہ پسندیدہ جگہیں اُس کی مساجد ہیں، اور الله کے نزدیک کسی علاقے کی سب سے زیادہ ناپسندیدہ جگہیں اُس کے بازار ہیں. مسلم 1528 (ابن حبان 1600؛ ابن خزیمہ 1293؛ مشکوٰۃ 696)

Yasir Farid 🇰🇼🇵🇰 (@yasirfarid77) 's Twitter Profile Photo

آئیں آپکو 2016 میں پیما کے حوالے ہونے والا ایک سکول دیکھائیں اس کو دیکھائیں اس کو کہتے ہیں تاریخی تعلیمی اصلاحات جو پنجاب کی تاریخ میں کسی حکومت نے بھی آج تک نہیں کی.... اس کو کہتے ہیں ویژن..... کمال کا ویژن ہے بھئی 🫡🫡🫡 #سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور

آئیں آپکو 2016 میں پیما کے حوالے ہونے والا ایک سکول دیکھائیں اس کو دیکھائیں اس کو کہتے ہیں تاریخی تعلیمی اصلاحات جو پنجاب کی تاریخ میں کسی حکومت نے بھی آج تک نہیں کی....
اس کو کہتے ہیں ویژن.....
کمال کا ویژن ہے بھئی 🫡🫡🫡
#سرکاری_سکولوں_کی_نجکاری_نامنظور
🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

بد قسمتی سے ہمارے منسٹر صاحب ہی اساتذہ کی توہین کر رہے. مجھے سروس میں 8 سال ہو گئے ہیں، میں نے اپنے اِرد گرد 99 فیصد ایسے اساتذہ دیکھے ہیں جو چھٹی لیے بغیر چھٹی نہیں کرتے اور جیسا منسٹر صاحب فرما رہے ہیں ایسے 1 فیصد اساتذہ کے آگے محکمہ کے افسران سیاستدانوں کی وجہ سے مجبور ہوتے

Ámáñ Úlláh Bálôúçh (@aukhan2u) 's Twitter Profile Photo

جھوٹ اتنی ڈھٹائی سے بولو کہ سچ لگے۔ منسٹر ایجوکیشن پنجاب ایسے لوگوں کی پشت پناہی کون کرتا ھے اپ کیوں انکو پھانسی نہیں لگاتے اخر۔ یار خدا کا خوف کرو۔ حد ھوتی کوئی

🇵🇰 Nasrullah Iqbal🇵🇰 (@farzand_e_iqbal) 's Twitter Profile Photo

پورے پنجاب میں ہی یہ صورتحال ہے، مگر منسٹر آف پرائیویٹ اسکولز کی طرف سے سرکاری اسکولز کے اساتذہ کے لیے توہین آمیز رویہ اب حدیں پار کر رہا ہے، یقینًا ہم اس رویے پر احتجاج کے سوا کچھ نہیں کر سکتے مگر تاریخ گواہ ہے جس نے بھی اساتذہ سے توہین آمیز رویہ رکھا وہ تاریخ میں گم ہو گیا

استاد 🇵🇰 ✍ (@ustadsays) 's Twitter Profile Photo

پنجاب حکومت کے پاس ان دریاؤں سے نمٹنے کا ایک حل ہے...ان کو آؤٹ سورس کر دیا جائے... منقول آہو جہڑی سدھی گل آ 😌🥱

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

حضرت خبابؓ فرماتے "جب ہم سختیوں سے ٹوٹ جاتے تو حضور ﷺ کے پاس جاتے، آپ ﷺ کے چہرے کو دیکھتے، تو دلوں کو سکون اور حوصلہ مل جاتا۔"

Maulana Sami Ullah JUI  (@msamiullah_786) 's Twitter Profile Photo

تمام اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ سکولز، کالجز میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں پورا ہفتہ بچوں کو 7 ستمبر 1974ء یوم تحفظ ختم نبوت کے بارے میں لازماً بتائیں کیونکہ یہ ہمارا ایمان کا جزو ہے

تمام اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ سکولز، کالجز میں ستمبر کے پہلے ہفتے میں پورا ہفتہ بچوں کو 7 ستمبر 1974ء یوم تحفظ ختم نبوت کے بارے میں لازماً بتائیں کیونکہ یہ ہمارا  ایمان کا جزو ہے