Atituder Ipainsⁱᴾⁱᵃⁿ (@gipians) 's Twitter Profile
Atituder Ipainsⁱᴾⁱᵃⁿ

@gipians

proudly supporting Imran khan 804
.@ImranKhanPTI
@TeamiPians

ID: 1880234361225617408

calendar_today17-01-2025 12:43:37

6,6K Tweet

94 Takipçi

107 Takip Edilen

ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

"دیپ جس کا محلات میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کے چلے وہ جو سایہ فگن ہے گلیوں پہ وہ دستور، اُسے صبح بے نور میں میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا!" #PTI_Followres

"دیپ جس کا محلات میں جلے
چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کے چلے
وہ جو سایہ فگن ہے گلیوں پہ
وہ دستور، اُسے صبح بے نور میں
میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا!"
#PTI_Followres
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے کبھی سوچا کہ انصاف صرف امیروں کی دہلیز پر کیوں جاتا ہے؟ کیوں غریب کا بچہ جرم کرے تو دہشت گرد، اور طاقتور جرم کرے تو محب وطن؟ یہ نظام عدل نہیں، مزاق ہے۔ یہ وہ داغ ہے جو ہر روز ہمارے سامنے لگتا ہے، مگر ہم صرف تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔ #PTI_Followers

ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ (@gullg804) 's Twitter Profile Photo

ہمیں کوئی دشمن تباہ نہیں کر سکتا جب تک ہم خود نہ چاہیں۔ ہم نے ووٹ ظالم کو دیا، ہم نے سچ پر خاموشی اختیار کی، ہم نے چور کو سہارا دیا۔ اب اگر حالات خراب ہیں تو اس کے ذمہ دار ہم خود ہیں۔ حکمران صرف عکس ہوتے ہیں، قوم کے ضمیر کا عکس۔ #PTI_Followers

Qurra tul ain Majeed (@o315779791o) 's Twitter Profile Photo

8فروری ہمارے مقبول ترین لیڈر عمران خان کا دن عوام نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنا زیادہ ووٹ کاسٹ کیا کہ ووٹ سنبھالے نہ جا رہے تھے،پھر فارم 47 کا سہارا لیکر ایک بوٹ پالش حکومت بنائ جبکہ آئین پاکستان میں عوام کی رائے مقدم ہے۔ #PTI_Followers

8فروری ہمارے مقبول ترین لیڈر عمران خان کا دن
عوام نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اتنا زیادہ ووٹ کاسٹ کیا کہ ووٹ سنبھالے نہ جا رہے تھے،پھر فارم 47 کا سہارا لیکر ایک بوٹ پالش حکومت بنائ جبکہ آئین پاکستان میں عوام کی رائے مقدم ہے۔
#PTI_Followers
⭕ғͥғɪᴄͣɪͫ͢αℓ⚡✪°ᴢɪᴅᴅɪ(☠︎︎) ☆CūTē Ŕïźwáń ķàśuŕî༻ °✪ (@riz_8t) 's Twitter Profile Photo

مومنین میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا، ان میں سے بعض نے اپنی ذمے داری کو پورا کیا اور ان میں سے بعض انتظار کر رہے ہیں اور وہ ذرا بھی نہیں بدلے سورہ احزاب ایت 23 پارہ 21 اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🤝 صبح بخیر🥀 #PTI_Followers

مومنین میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچا کر دکھایا، ان میں سے بعض نے اپنی ذمے داری کو پورا کیا اور ان میں سے بعض انتظار کر رہے ہیں اور وہ ذرا بھی نہیں بدلے
سورہ احزاب 
ایت 23
پارہ 21
اَلسَلامُ عَلَيْكُم 🤝
صبح بخیر🥀
#PTI_Followers
𝑨𝒏𝒂𝒚𝒂 𝒁𝒊𝒂 (@m1hr1) 's Twitter Profile Photo

🍁پروموشن ٹویٹ🍁 پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے نام مینشن کریں ۔مجھے فالو کریں پوسٹ کو ریپوسٹ کریں کمنٹ سیکشن میں ایک دوسرے کو فالو کریں #PTI_Followers

اسپین کی چڑیا 🐦 (@chidya1271) 's Twitter Profile Photo

"یہ دنیا داری ہے برخوردار یہ زوال پر دفنانے اور عروج پر چاٹنے آتے ہیں." #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

"یہ دنیا داری ہے برخوردار یہ زوال پر دفنانے اور عروج پر چاٹنے آتے ہیں."

#پانچ_اگست_فیصلہ_کن
IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

کپتان کے ساتھ ان کی قوم اور ان کی ماں کی دعائیں ہیں بہت ہیں #PTI_Followres #حقیقی_آزادی_5_اگست

IK supporter (@ik0008004) 's Twitter Profile Photo

یہ سر سوا رب کے اور کسی کے سامنے نہیں جھکتا #PTI_Followres #حقیقی_آزادی_5_اگست

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

5 اگست ۔۔۔۔ تم مالک ہو اس کے۔۔۔ ڈنگروں، ڈاکوں، ڈکیتوں سے بچاو پاکستان کو۔۔۔ نکلو پاکستان کی خاطر! #PTI_Followers

5 اگست ۔۔۔۔
 تم مالک ہو اس کے۔۔۔ 

ڈنگروں، ڈاکوں، ڈکیتوں سے بچاو پاکستان کو۔۔۔ 

نکلو پاکستان کی خاطر!
#PTI_Followers
Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی اہمیت کب ختم ہوئی تھی • تو یاد کریں کہ آپ کو پہلی دفعہ اپنی اہمیت بتانے کی ضرورت کب پڑی تھی۔ بس اسی دن سے آپ کی اہمیت ختم ہو چکی ہے۔ اس کے بعد سے اب تک کا آپ کا سفر یک طرفہ اور بیکار تھا۔ #PTI_Followers

Muhammad Nadeem (@n1dt0) 's Twitter Profile Photo

الفاظ کی تلخـیاں جب ادب کا دائرہ پار کرتی ہیں تو دلائل اور وضاحتیں دَم توڑ جاتی ہیں اور بااصول انسان جیتی ہوئی جنگ ہار جاتا ہے۔ #PTI_Followers

☕ثمن (@samanpti1) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers امین بھائی کی پوسٹ سے پروموشن لسٹ بنا کے شام کو رن کی جائیں گے سب اس پوسٹ کو ریٹویٹ کرکے اپنا ہینڈل مینشن کردیں ۔۔پھر کوئی گلہ نا کرے کہ میرا نام کیوں شامل نہیں 📌 پوسٹ کو ریٹویٹ کرنا لازمی ہے 🍁وعدے پکے تے سچے 🍁

Zara (@z_2am) 's Twitter Profile Photo

#PTI_Followers اس ملک کا حقیقی لیڈر کون ہے کون اس ملک کو ان مشکلات سے نکال سکتا

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

“عمران خان کو دن میں صرف دو گھنٹے روشنی میں گزارنے کی اجازت ہے، اور ان پر کئی بار تشدد کے ہتھکنڈے بھی استعمال کیے گئے۔” عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو #حقیقی_آزادی_5_اگست #StandWithKhanTillWeWin #PTI_Followers

“عمران خان کو دن میں صرف دو گھنٹے روشنی میں گزارنے کی اجازت ہے، اور ان پر کئی بار تشدد کے ہتھکنڈے بھی استعمال کیے گئے۔”

عمران خان کے صاحبزادے قاسم خان کا امریکی ٹی وی کو انٹرویو

#حقیقی_آزادی_5_اگست
#StandWithKhanTillWeWin 
#PTI_Followers
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

“RIGHT NOW HE’S IN REALLY POOR CONDITIONS, AND IT LOOKS LIKE THEY’RE GETTING WORSE…WE’RE LOOKING FOR ANY WAY OUT POSSIBLE.” Kasim Khan, son of former Prime Ministe #حقیقی_آزادی_5_اگست #StandWithKhanTillWeWin #PTI_Followers

FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

ملک پر زبردستی مسلط حکمرانوں کا وقت آ چکا ہے، 5 اگست کو عوام کا سمندر آئے گا جو سب کو بہا کر لے جائے گا۔ #حقیقی_آزادی_5_اگست #StandWithKhanTillWeWin #PTI_Followers