Ghulam Farid (@ghulamf96829281) 's Twitter Profile
Ghulam Farid

@ghulamf96829281

Behind you Skipper always 🔥🔥
تیری جان میری جان عمران خان عمران خان
🫶🫶🫶🫶❤️❤️ قیدی نمبر 80

ID: 1333413735034187777

calendar_today30-11-2020 14:14:07

44,44K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Cyber Knight🥷🏻 (@cyber_nyt__1) 's Twitter Profile Photo

زندان میں کبھی' چین سے سوئی نہ سکینہ (س)' ، کہاں خاک کا بستر ، کہاں بابا (ع) کا سینہ' ، زندان میں سکینہ (س) کی ہیں خاموش صدائیں' ، مولا سجاد (ع) کے لب پر ہے صدا ہائے سکینہ (س) ،😭💔 #شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ

زندان میں کبھی' چین سے سوئی نہ سکینہ (س)' ،
کہاں خاک  کا بستر  ،  کہاں  بابا (ع)  کا  سینہ'  ،
زندان میں سکینہ (س) کی ہیں خاموش صدائیں' ،
مولا سجاد (ع)  کے لب  پر ہے صدا  ہائے سکینہ (س) ،😭💔

#شہادت_تسکین_قلب_حسینؑ
𝕊𝕪𝕖𝕕𝕒 𝔸𝕫𝕣𝕒 ℍ𝕦𝕤𝕤𝕒𝕚𝕟𝕚 (@s_z_h_110) 's Twitter Profile Photo

کل 72 تھے آج کڑوروں ہیں ہوگئی حیران دنیا حسین (ع)کا لشکر دیکھ کر. (سفر عشقِ امام حسین علیہ السلام)

کل 72 تھے آج کڑوروں ہیں ہوگئی حیران دنیا حسین (ع)کا لشکر دیکھ کر.

(سفر عشقِ امام حسین علیہ السلام)
قرۃ العین ❤️ (@qurat_7) 's Twitter Profile Photo

تم نے دیکھا ہے کبھی رب کی رضا میں راضی لوگوں کو خوش نہ بھی ہوں تو پرسکون ہوا کرتے ہیں 🌸❤️

زِروَه زینب❤ (@zirwazainab) 's Twitter Profile Photo

خدایا ! اسے مایوس نہ کرنا جس کے پاس تیرے علاوہ کوئی عطا کرنے والا نہیں ہے ۔۔❤️ ( صحیفہ سجادیہ )

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 #FreeImranKhan!!!

𝐎𝐧𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 
𝐎𝐧𝐞 𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫 
𝐎𝐧𝐞 𝐃𝐞𝐦𝐚𝐧𝐝 
#FreeImranKhan!!!
ALIZA🇵🇰 (@aliza_n313) 's Twitter Profile Photo

بیٹی اور باپ کی محبت دیکھنی ٔہے تو امام حسین ؑ اور بی بی سکینہؑ کی دیکھو!

بیٹی اور باپ کی محبت دیکھنی ٔہے تو امام حسین ؑ
اور بی بی سکینہؑ کی دیکھو!
Sara Batool | سارہ بتول (@sarabatool72) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے محبت میں درجات ہوتے ہیں ہاں مگر حسین محبت کی معراج ہے (السلام علیک یا ابا عبد الحسین ابن علی)

سنا ہے محبت میں درجات ہوتے ہیں 
ہاں مگر حسین محبت کی معراج ہے 

(السلام علیک یا ابا عبد الحسین ابن علی)