Ghulam Farid (@ghulamf05741204) 's Twitter Profile
Ghulam Farid

@ghulamf05741204

ID: 1515241171186077698

calendar_today16-04-2022 08:10:56

33 Tweet

3 Takipçi

169 Takip Edilen

Alamgir Khan (@akfixit) 's Twitter Profile Photo

10 کروڑ 64 لاکھ 33 ہزار 4 سو 19 یاد رکھنا، یہ تو شروعات ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt

10 کروڑ 64 لاکھ 33 ہزار 4 سو 19 

یاد رکھنا، یہ تو شروعات ہے

#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 
#MarchAgainstImportedGovt
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارا مطالبہ ہے کہ PTI کے ٹکٹ پر بننے والے MPAs/MNAs جنہوں نے آرٹیکل 63-A کی خلاف ورزی کی اور ضمیر فروشی کی انہیں ڈی سیٹ کیا جائے- آج PTI الیکشن کمشن کے دفاتر کے سامنے مظاہرے کرے گی #ECP_Disqualify_Lotas #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

انصافینز زبردست گراؤنڈپرجلسہ کرتے ہو ریکارڈ بریکنگ ٹوئٹر سپیس کرتے ہو دنیا میں ریکارڈ بریکنگ سوشل میڈیا پر آواز اٹھاتے ہوئے(ٹرینڈ) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پاکستان میں نہیں دنیامیں ریکارڈبریکنگ ضمیر فروشوں وطن فروشوں نے محب وطن پاکستانیوں کوانڈر ایسٹیمیٹ کیاتھا پاکستان زندہ باد

MNA (@engr_naveed111) 's Twitter Profile Photo

Chairman Imran Khan will visit below cities and will interact PTI workers to analyze future strategy for upcoming March against imported government. 26 April: Peshawar 27 April : Lahore 28 April : Islamabad 29 April : Multan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Farrukh Habib (@farrukhhabibisf) 's Twitter Profile Photo

پر امن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے لیکن جس طریقہ سے کنٹینرز لگا کر راستے بند کئیے گے اس سے لگتا ہےموجودہ امپورٹڈ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہے اور پچھلے سال اسی الیکش کمیشن کے باہر PDM نے احتجاج کیا تھا تو ہم نے اجازت اور سیکورٹی سمیت تمام سہولتیں فراہم کی تھی۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پر امن احتجاج ہمارا جمہوری حق ہے لیکن جس طریقہ سے کنٹینرز لگا کر راستے بند کئیے گے اس سے لگتا ہےموجودہ امپورٹڈ حکومت کی کانپیں ٹانگ رہی ہے اور پچھلے سال اسی الیکش کمیشن کے باہر PDM نے احتجاج کیا تھا تو ہم نے اجازت اور سیکورٹی سمیت تمام سہولتیں فراہم کی تھی۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

﷽ اَ لۡحَمۡدُ لِلّٰهِ الَّذِىۡۤ اَنۡزَلَ عَلٰى عَبۡدِهِ الۡكِتٰبَ وَلَمۡ يَجۡعَلْ لَّهٗ عِوَجًا ؕ {1} تمام تعریفیں اللہ کی ہیں جس نے اپنے بندے (محمدﷺ) پر کتاب نازل کی، اور اس میں کسی قسم کی کوئی خامی نہیں رکھی۔ سورۃ الكهف

Shireen Mazari (@shireenmazari1) 's Twitter Profile Photo

فونز تو پہلےہی ٹیپ کئےجاتے،اب یہ پتہ چلا کہ (گزشتہ ہفتے کی رات) میری رہائشگاہ پر خفیہ آلات بھی نصب گئےہیں۔ نامعلوم افراد، شرارتی لڑکو! میرا فون نمبر تو ہے تمہارے پاس! رابطہ کرکےپوچھ کیوں نہیں لیتےجو تمہیں چاہئیے؟ شرم آنی چاہئیے تمہیں! #MarchAgainstlmportedGovt

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کی کال پر مظفرگڑھ میں بھی الیکشن کمیشن آفس کے باہر پی ٹی آئی ورکرز نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔ #ECP_Disqualify_Lotas #MarchAgainstImportedGovt

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کی کال پر مظفرگڑھ میں بھی الیکشن کمیشن آفس کے باہر پی ٹی آئی ورکرز نے بھرپور احتجاج ریکارڈ کروایا۔ 
#ECP_Disqualify_Lotas 
 #MarchAgainstImportedGovt
اکرم راعی Akram Raee (@akramraee) 's Twitter Profile Photo

صدر کی آنکھ 15 دن سے پہلے نہ کھلنے پر اعتراض کرنے والی لاہور ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ نے 13فروری 2020 کو سانحہ ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کیس کا 3ماہ میں فیصلہ دینے کا حکم دیا تھا۔ 775دن بیت گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کی آنکھ نہیں کھل رہی۔ کیا لاہور ہائیکورٹ کی آنکھ صورِ اسرافیل سے ہی کھلے گی؟؟؟

صدر کی آنکھ 15 دن سے پہلے نہ کھلنے پر اعتراض کرنے والی لاہور ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ نے 13فروری 2020 کو سانحہ ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کیس کا 3ماہ میں فیصلہ دینے کا حکم دیا تھا۔ 775دن بیت گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کی آنکھ نہیں کھل رہی۔ کیا لاہور ہائیکورٹ کی آنکھ صورِ اسرافیل سے ہی کھلے گی؟؟؟
Raheeq Abbasi (@raheeqabbasi) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف اور اس کا قافلہ بغیر پرٹوکول اور عرب پولیس کے حصار کے مسجد الحرم اور مسجد نبوی میں جانے کی ہمت نہیں کریں گے ۔۔ کیونکہ وہاں موجود ہزارہا پاکستانی ان کا وہ حال کریں کہ ان کو اوقات یاد آ جائے

PTI Karachi Official (@pti_khi) 's Twitter Profile Photo

”نواز شریف، ضیا الحق کا بیٹا ہے، نواز شریف کا اصل باپ ضیاالحق ہے، نواز شریف اسامہ بن لادن سے فنڈنگ لیتا تھا“۔ امپورٹڈ بھرتی خارجہ، بلاول زرداری! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstlmportedGovt

”نواز شریف، ضیا الحق کا بیٹا ہے، نواز شریف کا اصل باپ ضیاالحق ہے، نواز شریف اسامہ بن لادن سے فنڈنگ لیتا تھا“۔ امپورٹڈ بھرتی خارجہ، بلاول زرداری!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstlmportedGovt
Sana Sayem (@sanasayemraj) 's Twitter Profile Photo

ہاں بھئی بھکاریو جو ہر وقت خان کی پالسیوں پر تنقید کرتے رہتے تھے کہ ہمیں نہیں چاہیے نیا پاکستان ہمیں پرانا پاکستان واپس دے دو، اب بتاو کیسا لگا پھر واپس پرانا پاکستان، بہت بھیانک ہے نہ۔ :( #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہاں بھئی بھکاریو جو ہر وقت خان کی پالسیوں پر تنقید کرتے رہتے تھے کہ ہمیں نہیں چاہیے نیا پاکستان ہمیں پرانا پاکستان واپس دے دو، اب بتاو کیسا لگا پھر واپس پرانا پاکستان، بہت بھیانک ہے نہ۔ :(
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Arshad Sharif (@arsched) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں جس طرح ایران میں محمد مصدق کی حکومت امریکہ نے رجیم چینج آپریشن کے زریعے تبدیل کی، اسی طرح پاکستان میں ہوا-سی آئی اے دستاویزات سے جانئے ایران میں میر جعفر اور میر صادق کون تھے:- #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #MarchAgainstImportedGovt

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ تو سب جانتے ہیں کہ دشمنی وارے میں نہیں مگر غلامی بھی وارے میں نہیں کیا یہ آپکو پتہ ہے؟ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

یہ تو سب جانتے ہیں کہ دشمنی وارے میں نہیں
مگر غلامی بھی وارے میں نہیں کیا یہ آپکو پتہ ہے؟
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Sana Sayem (@sanasayemraj) 's Twitter Profile Photo

منی لانڈرنگ کیس میں آج شہباز شریف کی عدالت میں پیشی تھی جس پر کرائم منسٹر نے یہ کہہ کر پیشی پر جانا مسترد کر دیا کہ اب میں پاکستان کا کرائم منسٹر ہوں اس لئے کابینہ کی میٹنگ کی صدارت کرنی ہے میں نہیں آ سکوں گا۔ پُٹ لو جو پُٹنا۔ :) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Samina Peerzada (@saminasays) 's Twitter Profile Photo

دعائیں تو عرش ہلا دیتی ہیں دلوں میں رحم بھی ڈال دینگی۔ یا اللہ میرے پیارے رب میرے ملک کو تمام مشکلات سے نکال اور صاحب اقتدار کو عقل دے اور جن سے غلطی ہو گئی ہے انہیں اپنی غلطی سدھارنے کا موقع بھی دے ۔آمین ثم آمین اور پلیز اللہ میاں الیکشن کرانے والوں کے لئے آسانیاں پیدا کریں ۔

M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن سینئر صحافی ارشد شریف کو ہراساں کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے صحافیوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے ، سی آر اے صحافیوں کو ہراساں کئے جانے کے معاملے پر صحافتی تنظیمیں مشترکہ لائحہ عمل طے کریں، سی آر اے Arshad Sharif #MeinBhiArshadSharifHoon