Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile
Behind You Skipper 

@followback4_you

💯 Follow Back 4 🇧🇫
#رجیم_چینج_نامنظور
As a patriot Pakistani I fought with my leader @ImranKhanPTI for real freedom, I'm fighting and will continue to fight.

ID: 1680053063892242435

calendar_today15-07-2023 03:14:27

32,32K Tweet

15,15K Takipçi

15,15K Takip Edilen

Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

تعریف کیا کروں تمہیں حسن خان کی کمال ہے یار ہر ہر ادا میرے کپتان کی #PrimeMinisterImranKhan

Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

فرد واحد کو عقل کل یا ریاست کبھی کہا نہیں کرتے جس برتن میں سے کھائے اس میں تھوکا نہیں کرتے #ImranKhanFightingForPakistan #مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ

فرد واحد کو عقل کل یا ریاست کبھی کہا
نہیں کرتے
جس برتن میں سے کھائے اس میں تھوکا
نہیں کرتے
#ImranKhanFightingForPakistan
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

ہمیں کسی کا قرضہ نہ ہی احسان چاہیے... بس ملک کا حال سنوار دے اپنا کپتان چاہیے... #امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو #قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو

ہمیں کسی کا قرضہ نہ ہی احسان چاہیے...
بس
ملک کا حال سنوار دے اپنا کپتان چاہیے...
#امید_پاکستان_کو_آزاد_کرو
#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

#خان_اور_پاکستان_ایک_جان آسان نہیں مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا #سب_سے_پہلے_عمران_خان

#خان_اور_پاکستان_ایک_جان
آسان نہیں مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا
#سب_سے_پہلے_عمران_خان
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

#میرے_پاکستانیو اب وقت آن پہنچا ہے بن دم گدھوں کو لگام ڈالنے کا.( انشاءاللّٰہ) #ملک_گیر_احتجاج_کرو #اب_نکلنے_کا_وقت_ہے

#میرے_پاکستانیو اب وقت آن پہنچا ہے بن دم گدھوں کو لگام ڈالنے کا.( انشاءاللّٰہ)
#ملک_گیر_احتجاج_کرو
#اب_نکلنے_کا_وقت_ہے
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

دلوں میں محبت اور زبانوں پے ترانے ہیں دنیا کو بتا دو کہ ہم کپتان کے دیوانے ہیں

دلوں میں محبت اور زبانوں پے ترانے ہیں
دنیا کو بتا دو کہ ہم کپتان کے دیوانے ہیں
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

ملک نہیں رہا یہ تو فرد واحد کی پاپوش گاہ ہے۔۔۔ فرد واحد بھی تو مثل لونڈی، فرنگی کی چاہ ہے۔۔۔

ملک نہیں رہا یہ تو فرد واحد کی پاپوش
گاہ ہے۔۔۔
فرد واحد بھی تو مثل لونڈی، فرنگی کی
چاہ ہے۔۔۔
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

ازخاطرِ بیوی، وطن بیچنے کی پڑی ہے سب کو عجلت۔۔۔ دانستہ بھول گئے ہیں یہاں سب ہی ملازم اپنی شـفَت۔۔۔ #خان_کی_رہائی_ضروری_ہے #UndeclaredMartialLaw

ازخاطرِ بیوی، وطن بیچنے کی پڑی ہے سب کو 
عجلت۔۔۔
دانستہ بھول گئے ہیں یہاں سب ہی ملازم اپنی 
شـفَت۔۔۔

#خان_کی_رہائی_ضروری_ہے
#UndeclaredMartialLaw
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

ببانگ دہل لڑ جو رہا ہے ملت کے ہر غـدار سے۔۔۔ ناز ہے ہمیں کہ ہم کارکن ہیں ایسے سالار کـے۔۔۔ #ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح #تحریک_انصاف_تو_ہوگی #عمران_خان_تو_آئے_گا

ببانگ دہل لڑ جو رہا ہے ملت کے ہر غـدار
سے۔۔۔
ناز ہے ہمیں کہ ہم کارکن ہیں ایسے سالار
کـے۔۔۔
#ڈٹ_جاو_حسین_کی_انکار_کیطرح
#تحریک_انصاف_تو_ہوگی
#عمران_خان_تو_آئے_گا
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ #احتجاج_کرو_خان_نکالو مؤرخ رقـــمطراز ہے ان کـرپٹ خبیثوں کے نـــام پہ۔۔۔ بیشرمی سے جو قابض ہیں پورے ملک کے نظام پہ۔۔۔

#قوم_اور_خان_ایک_ساتھ
#احتجاج_کرو_خان_نکالو
مؤرخ رقـــمطراز ہے ان کـرپٹ خبیثوں کے
نـــام پہ۔۔۔
بیشرمی سے جو قابض ہیں پورے ملک کے
نظام پہ۔۔۔
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

مدام یاد کرتا ہے زمانہ ان عظیم انسانوں کو۔۔۔ روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں کو۔۔۔

مدام یاد کرتا ہے زمانہ ان عظیم انسانوں
کو۔۔۔
روک لیتے ہیں جو بڑھتے ہوئے طوفانوں
کو۔۔۔
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

یــوم آزادی تو صحیح معنوں میں تب ہی ہم منائینگے۔۔۔ پاکستان کو جب بن دم گدھوں سے نجات ہم دلائینگے۔۔۔ #معافی_مانگو_عمران_سے #آزادی_خان_کے_سنگ

یــوم آزادی تو صحیح معنوں میں تب ہی
ہم منائینگے۔۔۔
پاکستان کو جب بن دم گدھوں سے نجات
ہم دلائینگے۔۔۔

#معافی_مانگو_عمران_سے
#آزادی_خان_کے_سنگ
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

ظلم وجبر کیخلاف اب گر آواز تم اٹـھاؤ گے۔۔۔ بحـکم سفلہ ڈیجیٹل دہشتگـرد تم کہلاؤ گے۔۔۔

ظلم وجبر کیخلاف اب گر آواز تم اٹـھاؤ گے۔۔۔
بحـکم سفلہ ڈیجیٹل دہشتگـرد تم کہلاؤ گے۔۔۔
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

" بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ (القرآن_سورۃ_33_الأحزاب - آیت_56)

" بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

(القرآن_سورۃ_33_الأحزاب - آیت_56)
Behind You Skipper  (@followback4_you) 's Twitter Profile Photo

اب ہلاکت سمجھوں یہ اس ٹولے کا یا پھر حماقت۔۔۔ تاریخ اسکی مٹانےپہ بضد ہے اک ادارےکی قیادت۔۔۔۔۔ پورا 'ملک' جس کی کرتا ہے دل و جان سے حمایت۔۔۔ #پاکستان_کا_فخر_عمران_خان

اب ہلاکت سمجھوں یہ اس ٹولے کا یا پھر
حماقت۔۔۔
تاریخ اسکی مٹانےپہ بضد ہے اک ادارےکی
قیادت۔۔۔۔۔
پورا 'ملک' جس کی کرتا ہے دل و جان سے
حمایت۔۔۔
#پاکستان_کا_فخر_عمران_خان