Farah Mughal (@farahmu33796841) 's Twitter Profile
Farah Mughal

@farahmu33796841

ID: 1813608596212695040

calendar_today17-07-2024 16:16:17

2,2K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Farah Mughal (@farahmu33796841) 's Twitter Profile Photo

جس نے گولڈ سمتھ کی آدھی جائیداد کو ٹھکرادیا دیا تھا سنی لیون کے پُتر اس پر کرپشن ثابت کرنے پر تُلے ہوئے ہیں😃

Farah Mughal (@farahmu33796841) 's Twitter Profile Photo

زمانہ تو علی بابا کا اچھا تھا کم ازکم اِتنا اطمینان تو تھا کہ چور صرف 40 ہی ہیں

زمانہ تو علی بابا کا اچھا تھا 
کم ازکم اِتنا اطمینان تو تھا 
کہ چور صرف 40 ہی ہیں
Farah Mughal (@farahmu33796841) 's Twitter Profile Photo

منافق کی پانچ علامتیں بنتی ہیں: 1. بات کرے تو جھوٹ بولے 2. وعدہ کرے تو اس کے خلاف کرے 3. عہد کرے تو توڑ ڈالے 4. امانت دار سمجھا جائے تو خیانت کرے 5. جھگڑے تو بد زبانی کرے کون ہے بھلا 😅

Farah Mughal (@farahmu33796841) 's Twitter Profile Photo

19 فروری کو چیمئینز ٹرافی شروع ہوئی اور 23 فروری کو ہم اَلْحَمْدُلِلّٰه چیمپیئنز ٹرافی سے باہر پُھرتیاں دیکھ ماڑا 😹😹😹

Farah Mughal (@farahmu33796841) 's Twitter Profile Photo

🌹 السلام علیکم🌹 💐لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین(ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر💐 💞عید مبارک 💞 💞سلامت رہیں💞

Farah Mughal (@farahmu33796841) 's Twitter Profile Photo

ظالم کے ظُلم سے نہیں بلکہ صابر کے صبر سے ڈرو کیونکہ کوئی اور دے نہ دے صابر کا ساتھ اللہ ضرور دیتا ہے

Farah Mughal (@farahmu33796841) 's Twitter Profile Photo

چالیس برس کی عمر میں انسان کا امیونٹی سسٹم 56 فیصد رہ جاتا ہے جبکہ 70 سال کی عمر میں انسان کمفرٹ زون میں چلا جاتا ہے یعنی اپنے لیئے آسانیاں مانگتا ہے لیکن یہ شخص 72 سال کی عمر میں بھی مزاحمت کا ماونٹ ایورسٹ بنا ہوا ہے اور کسی صورت ہار نہیں مان رہ ⚡

کوئی روئے تو اسے چین سے رونے دینا اشق آنکھوں سے نہ نکلے تو چبھا کرتے ہیں

Farah Mughal (@farahmu33796841) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کی تباہی کے بعد جہاد کا فتویٰ دینا بلکل ویسا ہی ہے جیسے کربلا کے بعد یزید کا ماتم کرنا۔ 🤨