والدین سے درخواست ہے کہ یاد رکھیں اولاد قیمتی ترین سرمایہ ہے
زیادہ مارکس کی دوڑ میں انہیں ضائع مت کیجئے
حوصلہ دیجئے،دوسروں سے موازنہ مت کیجئے
صلاحتیں مختلف ہوا کرتی
انکے یہ آنسو ، بھوک ، زخم ہمارے لیے امتحان ہیں انکے لیے تو آخرت میں اجر عظیم ہوگا ۔ لیکن ہمارے لیے کیا ہوگا سوچا کسی نے ؟
یہ زندگی آخرت کے ایک دن کا 0.02 سیکنڈ ہے بس ۔۔
بحیثیت کراچی والا
ہمیں سندھی اجرک ثقافت سے کوئی دشمنی نہیں
سندھی ہمارے بھائی ہیں جیسے دیگر زبانیں
ہمارا چیخنا کرپشن پر ہے لوٹ مار پر ہے
ٹریفک پولیس اس وقت پاگل ہوگئی ہے
عوام کچلتے ڈمپرز سے کوئی سوال نہیں
بھتہ دیتی بس چنگچی رکشا آزاد
مگر
بائک و کار سواروں کا جینا حرام کردیا ہے ۔۔!