Eнsаη۔🥀 (@ehsansuny2) 's Twitter Profile
Eнsаη۔🥀

@ehsansuny2

‏﴿وَلَسَوفَ يُعطيكَ رَبُّكَ فَتَرضى﴾ اور آپ کا رب عنقریب آپ کو اتنا کچھ عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے۔ 💝
‏‏‏‏‏‏‏‏‎‎@Ehsansuny1

ID: 836583160959893504

calendar_today28-02-2017 14:25:43

7,7K Tweet

2,2K Takipçi

23 Takip Edilen

Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

جو درود پڑھتا ہے، اس کے لیے رحمت کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

جو درود پڑھتا ہے، اس کے لیے رحمت
کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں، لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ممکن بنا دیتی ہیں معجزات کرنا اللّه کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ھے دعا، یقین اور صبر اللّٰه پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں، لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ممکن بنا دیتی ہیں معجزات کرنا اللّه کا کام ہے، ہمارا کام بہت آسان ھے دعا، یقین اور صبر اللّٰه پاک ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ہر چیز اللہ تعالی کے حکم کی محتاج ہے جب وہ حکم کرتا ہوجا چیزیں ہونے میں دیر نہیں لگتی۔ Good morninG

السلام علیکم
ہر چیز اللہ تعالی کے حکم کی محتاج ہے
جب وہ حکم کرتا ہوجا چیزیں ہونے میں دیر نہیں لگتی۔

Good morninG
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

جو درود پڑھتا ہے، اس کے لیے رحمت کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

جو درود پڑھتا ہے، اس کے لیے رحمت
کے دروازے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

اللہ کا شکر ادا کرنے کے لیے کسی چیز کا ہونا ضروری تھوڑی ہوتا ہے بس ہمیں عادت ہونی چاہیے اللہ کا شکر ادا کرنے کی اور ہم جتنا رب کا شکر ادا کرے گے اتنا ہی وہ ہمیں بن مانگے عطا بھی کرے گا۔

Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا فجر کی دو سنتیں دنیا کی ہر چیز سے قیمتی ہیں ذرا سوچیں جو لوگ سوئے رہتے ہیں کتنا قیمتی ٹائم ضائع کر رہے ہیں۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا فجر کی دو سنتیں دنیا کی ہر چیز سے قیمتی ہیں ذرا سوچیں جو لوگ سوئے رہتے ہیں کتنا قیمتی ٹائم ضائع کر رہے ہیں۔
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صباح النور صبح کی کرنیں نئی زندگی کی امید ہیں اور ہر کوئی چاہتا اسکی زندگی حسین رہے آئیے سب مل کر نفرت ختم کریں اور امن و محبت سے نئی زندگی کا آغاز کریں۔ Morning ✨

Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

عبادات تب قبول ہوں گے جب عبـادت کو احسان سمجھنےکےبجائےاللہ تعالٰی کو راضی کرنے کا ذریعہ سمجھا جائے

Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم ﷺ نے فرمایا اللہ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی میں لے لے گا اور آسمــان کو اپنے دائیں ہاتھ میں لپیٹ لےگا پھر فرمائے گا میں بادشـاہ ہوں کہاں ہیں زمین کے بادشـاہ صحیح البخاری 7382

نبی کریم ﷺ نے فرمایا
اللہ قیامت کے دن زمین کو اپنی مٹھی
میں لے لے گا اور آسمــان کو اپنے دائیں
ہاتھ میں لپیٹ لےگا پھر فرمائے گا میں
بادشـاہ ہوں کہاں ہیں زمین کے بادشـاہ

صحیح البخاری 7382
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صباح النور دعا مرہم کا کام کرتی ہے اور کسی دوسرے کے حق میں خلوص نیت سے کی گئ دعا اللہ سبحانہ تعالی کے پاس قبولیت کا درجہ رکھتی ہے، اللہ کریم تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائیں اور دکھی دلوں کو قرار عطا فرمائیں۔ GooD Morning

Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔ ﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾

اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے  رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔

 ﴿سورۃ الانبیاء،  ۱۰۷﴾
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

انسان گناہ کرتے وقت لوگوں کا ڈر رکھتا ہے کہ کہیں کوئی دیکھ نا لے لیکن جو ہر وقت دیکھ رہا ہوتا اسکا کوئی ڈر نہیں۔

انسان گناہ کرتے وقت لوگوں کا ڈر رکھتا ہے کہ کہیں کوئی دیکھ نا لے لیکن جو ہر وقت دیکھ رہا ہوتا اسکا کوئی ڈر نہیں۔
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

اور جب انسان کو کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو وہ لیٹے بیٹھے اور کھڑے ہوئے (ہر حالت میں) ہمیں پکارتاہے۔ پھر جب ہم اُس کی تکلیف دُور کردیتے ہیں، تو اس طرح چل کھڑا ہوتا ہے جیسے کبھی اپنے آپ کو پہنچنے والی کسی تکلیف میں ہمیں پکارا ہی نہ تھا۔ ﴿سورۃ یونس، ۱۲﴾

Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے، وضو سے شکل، قرآن سے عقل اور نماز سے نسل پاک ہوتی ہے۔ #Fajar

Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم صباح الخیر بڑی شان ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔ ——————————— Great glory belongs to Him in Whose hand is all the kingdom, and He has power over all things.

السلام علیکم
صباح الخیر

بڑی شان ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں ساری بادشاہی ہے اور وہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔
———————————
Great glory belongs to Him in Whose hand is all the kingdom, and He has power over all things.
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو !  تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
Eнsаη Sυηγ (@ehsansuny1) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ والدین کی عزت کرو اور ان کی نافـرمانی سے باز آجاؤ کیونکہ نافرمان اولاد پر جنت کی خوشبـو حرام ہے جو کہ 1000 سال کی دوری سےمحسوس کی جا سکتی ہے۔

ہمیشہ والدین کی عزت کرو اور ان کی
نافـرمانی سے باز آجاؤ کیونکہ نافرمان
اولاد پر جنت کی خوشبـو حرام ہے جو
کہ 1000 سال کی دوری سےمحسوس
کی جا سکتی ہے۔