ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile
ام ابراہیم

@drsaima16

Cardiologist

ID: 893400579397079041

calendar_today04-08-2017 09:17:51

47,47K Tweet

19,19K Takipçi

788 Takip Edilen

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

"صعبٌ أن ترى مكانتَكَ في قلوبِ الناس ولكنّكَ ستراها بتصرّفاتِهم معكَ." "مشکل ہے کہ تم اپنی جگہ دوسروں کے دلوں میں دیکھ سکو، لیکن تم اسے ان کے رویّوں سے جان لو گے۔"

"صعبٌ أن ترى مكانتَكَ في قلوبِ الناس 
ولكنّكَ ستراها بتصرّفاتِهم معكَ."
"مشکل ہے کہ تم اپنی جگہ دوسروں کے دلوں میں دیکھ سکو،
لیکن تم اسے ان کے رویّوں سے جان لو گے۔"
ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

بڑی پریشانی ہوتی ہے دیکھ کر کہ ہزاروں فالرز والے لوگ جن کو فقہی باتوں کی الف ب بھی نہیں پتہ ہوتی ،کسی گمراہ عقائد والے ادمی کی ویڈیو /پوسٹ شیئرکردیتے ہیں جس میں بہت ہی غلط عقائدبتائے گئے ہوتے ہین، کیونکہ عام لوگ بنیادی باتوں سے نابلد ہوتے ہین ل، فالوورز بھی وہی عقیدہ بنالیتےہیں،

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

ایک تو جس کا کام اسی کو ساجھے کے مصداق ایویں ای ہر کسی سے دین لینا ہی نہیں چاہیے، دوسرے شیئر کرنے والے کو بھی سوچنا چاہیے اگر میں نے کوئی غلط بات لوگوں کے دلوں میں ڈال دی تو سارے غلط کام کرنے والوں کا گناہ میرے سر ہوگا

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

خاطبوا الله في الخفَاء فلن يرد قلباً أتاه يستظل بِرحمته من مَتاعب الحياة. اللہ سے چپکے چپکے بات کیا کرو، وہ اس دل کو (خالی) نہیں لوٹاتا، جو زندگی کی تھکان سے (بھاگ کر) اس کی رحمت کے سائے میں آ گیا ہو۔

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

درد کے سجدے ہمیشہ مقبول ہوتے ہیں کیونکہ ان میں تڑپ ہوتی ہے شدت ہوتی ہے جو آپکے رب کی رحمت کو متوجہ کرلیتی ہے بےچین دل کی دعائیں کبھی رد نہیں ہوتی ہیں کیونکہ دل کا خالق سے بہت گہرا تعلق ہے

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبة آیت نمبر 32 یہ لوگ چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھا دیں، حالانکہ اللہ کو اپنے نور کی تکمیل کے سوا ہر بات نامنظور ہے، چاہے کافروں کو یہ بات کتنی بری لگے۔

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

حالیہ صمود فلوٹیلا بظاہر کوئی مدد فلسطین میں نہیں پہنچا سکا لیکن اسرائیلی حکومت پر ایک پریشر ضرور ڈال گیا ہے جس کی وجہ سے اسے معاہدے کی ٹیبل پہ انا پڑا اللہ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے جس نے کوئی بھی حصہ اس مشن میں ڈالا چاہے اللہ قافلے میں شامل کفار کو ایمان کی دولت سے سرفراز کرے

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا میں جس کے دل میں تھوڑی بھی تڑپ تھی جس کی وجہ سے اس نے دل سے دعا کی اللہ تعالی ہر ایسے شخص کی زندگی کو برکتوں سے بھر دے اور اس کی تمام حاجات پوری فرمائے

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

بشارة لك "والله لتعجبنَّ كيفَ يُقلِّب الله الموازين لِأجل دعواتك فأبشر.. وقل يا رب” خوشخبری ہے آپ کے لیے "اللہ کی قسم! آپ ضرور حیران ہونگے کہ کس طرح اللہ آپ کے حق میں آپ کی دعاؤں کے سبب حالات کو پلٹ دیتا ہے۔ پس خوش ہو جائیے… اور کہیے یا رب تیرا شکر ہے!"

بشارة لك

"والله لتعجبنَّ كيفَ يُقلِّب الله الموازين لِأجل دعواتك فأبشر.. وقل يا رب”

خوشخبری ہے آپ کے لیے 

"اللہ کی قسم! آپ ضرور حیران ہونگے کہ کس طرح اللہ آپ کے حق میں آپ کی دعاؤں کے سبب حالات کو پلٹ دیتا ہے۔ پس خوش ہو جائیے… اور کہیے یا رب تیرا شکر ہے!"
ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

الحزن يبدل ملامحك، يبدل نظرة عينك ، الحزن شعور مخيف جدا !! غم تمہاری صورت بدل دیتا ہے، تمہاری آنکھوں کی نظر بدل دیتا ہے، غم ایک نہایت خوفناک احساس ہے!! اسلیے غمگین نا ہوں، اللہ ہے نا

الحزن يبدل ملامحك، يبدل نظرة عينك ، الحزن شعور  مخيف جدا !!
غم تمہاری صورت بدل دیتا ہے، تمہاری آنکھوں کی نظر بدل دیتا ہے، غم ایک نہایت خوفناک احساس ہے!!

اسلیے غمگین نا ہوں، اللہ ہے نا
ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

حقیقت اللہ کے ساتھ آپ کا تعلق ہی وہ واحد رشتہ ہے جو کبھی آپ کا دل نہیں توڑے گا

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

" تم فقط جم کر کھڑے رہو اور اپنی وسعت کے مطابق کام کرتے جاؤ فتح تو اللہ تعالی کے حکم سے ہوگی ۔ " ( مولانا احمد علی لاہوری رحمہ اللہ)

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

من لم يحزن لمُصابِ المُسلمين، فليُراجع إِيمانهُ! جو مسلمانوں کی مصیبتوں پر غمگین نہیں ہوتا وہ اپنے ایمان پر نظرثانی کرے!

ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

"قلوبنا تستاهل إنها تنشال على كفوف الرخاء والعز والحنية." "ہمارے دل اس قابل ہیں کہ انہیں نرمی، عزت اور محبت کے ہاتھوں پر اٹھایا جائے۔"

"قلوبنا تستاهل إنها تنشال على 
كفوف الرخاء والعز والحنية."

"ہمارے دل اس قابل ہیں کہ انہیں نرمی، عزت اور محبت کے ہاتھوں پر اٹھایا جائے۔"
ام ابراہیم (@drsaima16) 's Twitter Profile Photo

"اللهُم أعطِ لكُل قلب حاجته, أمنيته ودعواته." "اے اللہ! ہر دل کو اس کی ضرورت، خواہش اور دعائیں عطا فرما۔"

"اللهُم أعطِ لكُل قلب  
حاجته, أمنيته ودعواته."

"اے اللہ! ہر دل کو اس کی ضرورت، خواہش اور دعائیں عطا فرما۔"