The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile
The Drop News

@dropnewspk

The Drop News Official Account

ID: 1863763778636001281

calendar_today03-12-2024 01:55:14

4,4K Tweet

95 Takipçi

0 Takip Edilen

The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف، رجب طیب ایردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی خانکندی میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے بعد ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑ کر چہل قدمی، خوشگوار ماحول میں بات چیت

The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو سراہا ہے ، بھارت میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں پاکستان ملوث نہیں ہے جبکہ پاکستان کو روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی کے واقعات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ،بھارت پہلگام حملوں کے ٹھوس شواہد فراہم نہیں کرسکا۔ بلاول بھٹو زرداری

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو سراہا ہے ، بھارت میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں پاکستان ملوث نہیں ہے جبکہ پاکستان کو روزانہ کی بنیاد پر دہشت گردی کے واقعات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ،بھارت پہلگام حملوں کے ٹھوس شواہد فراہم نہیں کرسکا۔
بلاول بھٹو زرداری
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

میں جیل کی کال کوٹھڑی میں رہ لوں گا لیکن غلامی قبول نہیں کروں گا،میرا تمام لوگوں کو پیغام ہے کہ سب کو ایسی غلامی پر قید کو ترجیح دینی چاہیے کیونکہ جب ہم باہر آزاد ہی نہیں ہیں تو پھر ایسی رہائی کا کیا فائدہ؟ علامہ اقبال کا شاہین اونچا اڑتا ہے، وہ کسی کا غلام بن کر نہیں رہتا۔

نواز شریف کے پاس اس وقت جتنا بھی اثاثہ موجود ہے وہ انھیں انعام کے طور پر دیا گیا ہے کیونکہ وہ عمران خان کے مخالف ہیں، اگر عمران خان کے ساتھ ان کی مخالفت ، مخاصمت اور سیاسی اختلاف ختم ہو جائے تو نواز شریف اور ان کی پارٹی کو جو کچھ اس بندوبست کے اندر ملا ہوا ہے وہ سب کا سب چلا جائے

فارم 47 کی حکومت نے امریکی دباؤ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا،ٹرمپ نے عمران خان کی حکومت کو دھمکی دی کہ اسرائیل کو تسلیم کرو، لیکن عمران خان نےAbsolutely Not میں اس میٹنگ میں موجود تھا ،طاقتور لوگوں کے فون آنے لگے کہ یہ خبر نہیں چلائیں۔ حامد میر Hamid Mir حامد میر #ImranKhan

فارم 47 کی حکومت نے امریکی دباؤ میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا،ٹرمپ نے عمران خان کی حکومت کو دھمکی دی کہ اسرائیل کو تسلیم کرو، لیکن عمران خان نےAbsolutely Not میں اس میٹنگ میں موجود تھا ،طاقتور لوگوں کے فون آنے لگے کہ یہ خبر نہیں چلائیں۔
حامد میر
Hamid Mir حامد میر #ImranKhan
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

اپنے کاغذات میں خود کو آزاد نہیں تحریک انصاف کا امیدوار لکھا اپنے کاغذات کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کےلئے عدالت سے رجوع کرنے جا رہا ہوں، تحریک عدم اعتماد لانے والے شوق پورا کرلیں، حقیقت کا پتہ چل جائے گا۔ علی امین گنڈا پور #AliAminKhan PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI

اپنے کاغذات میں خود کو آزاد نہیں تحریک انصاف کا امیدوار لکھا اپنے کاغذات کی بنیاد پر مخصوص نشستوں کےلئے عدالت سے رجوع کرنے جا رہا ہوں، تحریک عدم اعتماد لانے والے شوق پورا کرلیں، حقیقت کا پتہ چل جائے گا۔
علی امین گنڈا پور
#AliAminKhan PTI Khyber Pakhtunkhwa PTI
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

مخصوص نشستوں پر اگر تحریک انصاف کا حق نہیں تو، حق ن لیگ، پیپلز پارٹی اور فضل الرحمان کا بھی نہیں ہے۔ رؤف کلاسرا Rauf Klasra #PPP #PTI #PMLN

مخصوص نشستوں پر اگر تحریک انصاف کا حق نہیں تو، حق ن لیگ، پیپلز پارٹی اور فضل الرحمان کا بھی نہیں ہے۔
رؤف کلاسرا
Rauf Klasra #PPP #PTI #PMLN
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اگر اڈیالہ جائیں گے، تو بے عزت ہو کر آئیں گے۔ نصرت جاوید Nusrat Javeed #NawazSharif #ImranKhan

نواز شریف اگر اڈیالہ جائیں گے، تو بے عزت ہو کر آئیں گے۔
نصرت جاوید
Nusrat Javeed
#NawazSharif #ImranKhan
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

بجت کے معاملے پر میں نے اسی لیے تبصرہ ہی نہیں کیا کیونکہ مجھے نہیں پتا تھا کہ عمران خان کی اس کے متعلق کیا رائے ہے ، عمران خان تک محدود رسائی کی وجہ سے کافی مسائل ہیں، جنید اکبر خان Junaid Akbar #ImranKhan

بجت کے معاملے پر میں نے اسی لیے تبصرہ ہی نہیں کیا کیونکہ مجھے نہیں پتا تھا کہ عمران خان کی اس کے متعلق کیا رائے ہے ، عمران خان تک محدود رسائی کی وجہ سے کافی مسائل ہیں،
جنید اکبر خان
Junaid Akbar #ImranKhan
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

جو جماعتیں خیبرپختونخوا میں مستقبل کی سیاست کرنا چاہتے ہیں وہ کبھی بھی عدم اعتماد کی طرف نہیں جائیں گے، اس وقت ایسا نہیں لگ رہا کہ حکومت گرائی جائیں گی۔ اجمل وزیر Ajmal Khan Wazir #KPK

جو جماعتیں خیبرپختونخوا میں مستقبل کی سیاست کرنا چاہتے ہیں وہ کبھی بھی عدم اعتماد کی طرف نہیں جائیں گے، اس وقت ایسا نہیں لگ رہا کہ حکومت گرائی جائیں گی۔
اجمل وزیر
Ajmal Khan Wazir #KPK
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان فضائی اور زمینی جنگی ٹیکنالوجی میں بھارت سے 8 سال آگے چلا گیا ہے رضوان رضی Rizwan Razi™

پاکستان فضائی اور زمینی جنگی ٹیکنالوجی میں بھارت سے 8 سال آگے چلا گیا ہے
رضوان رضی
Rizwan Razi™
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

ہمیں کسی کے پاس جیل جانے کی ضرورت نہیں، سپانسر قسم کی ایسی خبریں چلائی جا رہی ہیں۔ اسحاق ڈار Ishaq Dar

ہمیں کسی کے پاس جیل جانے کی ضرورت نہیں، سپانسر قسم کی ایسی خبریں چلائی جا رہی ہیں۔
اسحاق ڈار
Ishaq Dar
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا اگر پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تو انڈیا کے کشمیر میں قبضہ کو بھی تسلیم کرنا پڑے گا۔ علامہ راجہ ناصر عباس Senator Allama Raja Nasir #Pakistan

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا اگر پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا تو انڈیا کے کشمیر میں قبضہ کو بھی تسلیم کرنا پڑے گا۔
علامہ راجہ ناصر عباس
Senator Allama Raja Nasir #Pakistan
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

بھارت مسلسل عالمی فورمز پر پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کو جوڑنے کی ناکام کوشش کررہا ہے، بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی کہ پہلگام واقع کے ثبوت دیئے جائیں پاکستان کے ملوث ہونے کے، انڈیا ابھی تک ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے۔ شاہد میتلا Shahid Maitla #Pakistan

بھارت مسلسل عالمی فورمز پر پاکستان کے ساتھ دہشت گردی کو جوڑنے کی ناکام کوشش کررہا ہے، بھارت کے اندر سے آوازیں اٹھ رہی کہ پہلگام واقع کے ثبوت دیئے جائیں پاکستان کے ملوث ہونے کے، انڈیا ابھی تک ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے۔
شاہد میتلا
Shahid Maitla #Pakistan
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزیدی خوف توڑا تھا اور درس دیا تھا کہ محدود تعداد میں بھی یزیدی قوت سے ٹکرایا جا سکتا ہے صرف اللہ پر یقین رکھیں اور کسی پر توکل نہ کریں اور ٹکرا جائیں ۔ علامہ راجہ ناصر عباس Senator Allama Raja Nasir #ImamHussain

حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزیدی خوف توڑا تھا اور درس دیا تھا کہ محدود تعداد میں بھی یزیدی قوت سے ٹکرایا جا سکتا ہے صرف اللہ پر یقین رکھیں اور کسی پر توکل نہ کریں اور ٹکرا جائیں ۔
علامہ راجہ ناصر عباس
Senator Allama Raja Nasir #ImamHussain
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

جیل کاٹنے کے اگر 10 نمبر ہوں تو میں عمران خان کو 10 میں سے 10 نمبر دوں گا رانا ثناءاللہ Rana Sana Ullah Khan #ImranKhan PTI

جیل کاٹنے کے اگر 10 نمبر ہوں تو میں عمران خان کو 10 میں سے 10 نمبر دوں گا
رانا ثناءاللہ
Rana Sana Ullah Khan #ImranKhan PTI
The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی پیغام #AliAminKhan PTI Khyber Pakhtunkhwa

The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

میں نے تو آئین کی حُرمت کا حلف اُٹھایا ہے، مجھ پر آئینی ذمے داری ہے، میں نے 15 ماہ میں اپوزیشن کی ہر بات کو ترجیح دی، ہر موقع پر اُن کے حقوق کی نگہبانی کی ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان #MalikAhmaKhan PMLN

The Drop News (@dropnewspk) 's Twitter Profile Photo

مجھے یحییٰ آفریدی پر ترس آتا ہے، وہ سیکنڈ کلاس سول جج بنا ہوا ہے۔ اس کے پاس اختیارات ہی نہیں۔ جو 90 فیصد کیسز سپریم کورٹ میں آتے ہیں، انہیں سننے کا اختیار بھی اس کے پاس نہیں ہے۔ اعتزاز احسن #AtizazEhsan #SupremeCourt

مجھے یحییٰ آفریدی پر ترس آتا  ہے، وہ سیکنڈ کلاس سول جج بنا ہوا ہے۔ اس کے پاس اختیارات ہی نہیں۔ جو 90  فیصد کیسز سپریم کورٹ میں آتے ہیں، انہیں سننے کا اختیار بھی اس کے پاس  نہیں ہے۔
اعتزاز احسن
#AtizazEhsan #SupremeCourt