بل گیٹس پاکستان میں آئی ٹی پارک بنانا چاہتا تھا مگر پاکستان میں آئی ٹی پارک نہ بن سکا کیونکہ پاکستان کی اس بربادی میں احسن اقبال کے پانچ منٹ تھے
جی ہاں اس احسن اقبال کے پانچ منٹ جو اپنی حب الوطنی کا لیکچر دیتے نہیں تھکتا اور جس کو اپنے فلاسفر ہونے پر بڑا ناز ہے
جانئے اس کلپ میں
عمران خان جیل میں قید ہے اور عمران ریاض ابھی خاموش ہے۔ پھر بھی مخالفوں کی چیخیں ہر روز سنائی دے رہی ہیں۔
آج انہیں اتنا سپورٹ کریں کہ ٹویٹر پر ریکارڈ بن جائے۔
#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
جب عوام سے پوچھتے ہیں کس کو ووٹ دیں گے تو آگے سے جواب ملتا ہے قیدی 804 کو ووٹ دیں گے قاسم کے ابو کو ووٹ دیں گے اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ پڑھنے والے کو ووٹ دیں گے حبیب اکرم نے سب کہہ دیا
توشہ عدالت یا چنڈو خانہ : لوگ ہاتھی ، پورے باگڑ بلے ، بڑی بڑی گاڑیاں ، سینکڑوں گھڑیاں ، ہیرے جواہرات لعل گوہر, شاہی تحفے اور نہ جانے کیا کیا توشہ خانہ سے لے کر ہضم کر گئے - خود فوجی جرنیلوں نے ڈکار تک نہ لی - نواز شریف ، زرداری، مریم، گیلانی، باجوہ اور ہر چھوٹا بڑا خوب لوٹتا رہا
پبلک پول : عمران خان صاحب کی تازہ تصویر کے لیے Like اور Retweet کریں جبکہ مریم نواز صاحبہ کی تازہ تصویر کے لئے Comment کریں ، آپ کا وقت شروع ہوتا ہے اب 👇