Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile
Wajeeh

@dj_chachoo

a student of cultures, languages, history and religion.

بک رہا ہوں جنوں میں کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

ID: 1029375688007208962

linkhttp://wajeehxaidi.wordpress.com calendar_today14-08-2018 14:34:23

17,17K Tweet

662 Takipçi

706 Takip Edilen

Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

چپ کر بد بختا، یہاں اور کونسی بات سائنس کے مطابق ہو رہی ہے جو تجھے طوطے کے رنگ پر اچنبھا ہو رہا ہے مشتاق احمد یوسفی 😇

dr zahid pervez (@zahidpervez) 's Twitter Profile Photo

کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں۔۔ سرکار جون ایلیا

Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

Hey-Dairy and Kodabokas گوروں کے ہاتھ دیسی نام لگ جائیں تو "حیدری" اور "خدابخش" ایسے ہو جاتے ہیں 🤐😇

Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

میں بھی یہ گناہ والی چیز نہیں دیکھوں گا، صرف اس کی ویڈیوز پوسٹ کروں گا تاکہ آپ سب بھی عبرت حاصل کر سکیں 😜

Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

ابھی تین دن پہلے دیسی نام گوروں کے ہاتھ چڑھنے کی بات کر رہے تھے، یہاں تو انڈین کمنٹیٹر نے مہدی حسن کا Mahay-Di-Hasan اور صائم کا Sayyam کر دیا ہے۔ انڈین انگریزوں سے زیادہ انگریز بنے ہیں۔ ایڈے توں انگریزاں دی اولاد 😋

Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

دن میں ایکس کی ٹائم لائن دیکھنے سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ دنیا میں کہاں کتنے گھٹیا، ذلیل اور منحوس لوگ رہتے ہیں۔ مزید برآں آپ کو سیاست، جنگ، میڈیکل اور خدا جانے کن کن علوم کے نیم حکیم بھی اپنی عقل کے موتی برساتے نظر آئیں گے۔ سب ہو گا مگر کوئی ایک جو ڈھنگ کی بات پڑھنے کو مل جائے😇

Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو ہے وہ اک خوابِ بے تعبیر،اس کو بھلا دینے کی نیت ہے؟نہیں تو ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیری تجھے اس پر ندامت ہے؟نہیں تو ہُوا جو کچھ یہ ہی مقسوم تھا کیا یہ ہی ساری حکایت ہے؟نہیں تو جون ایلیا

Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

کراچی کی تبدیلی نیویارک تک پہنچ گئی اور وزیر اعلیٰ کی عقل گھٹنوں سے ٹخنوں تک پہنچ گئی۔

Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

ربا! تیرے حُکم بِنا جے پتّا وی نہیں ہلدا کیہ سمجھاں فر ہر ماڑے تے تگڑے پچھے توں ایں؟ لگدے پئے نیں جیہڑے سانوں رگڑے پچھے توں ایں؟ مسجد مندر تے گرجے دے جھگڑے پچھے توں ایں؟ اینے خون خرابے دے وچ تینوں کیہ اے ملدا؟ ربا! تیرے حُکم بِنا جے پتّا وی نہیں ہلدا صابر علی صابر

Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

Fear of them By Gorakh Pandey They are scared What are they afraid of All the money and wealth Ammunition despite police-force? They are scared That one day Unarmed and poor people Will stop fearing them. Book: Wheel of Time

Fear of them By Gorakh Pandey

They are scared
What are they afraid of
All the money and wealth
Ammunition despite police-force?
They are scared
That one day
Unarmed and poor people
Will stop fearing them.

Book: Wheel of Time
Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

بے نام دیاروں کا سفر کیسا لگا ہے اب لوٹ کے آئے ہو تو گھر کیسا لگا ہے 😉

Wajeeh (@dj_chachoo) 's Twitter Profile Photo

ہے مہلت چار دن کی اور ہیں سو کام کرنے کو ہمیں جینا بھی ہے مرنے کی تیاری بھی کرنی ہے راجیش ریڈی