Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile
Dialogue Urdu

@dialogueurdu

Android: bit.ly/31jmx0m | IOS: apple.co/2Pk7uOB

پاکستان کا سب سے پہلا شہری صحافتی پورٹل

ID: 1336168040531177474

linkhttps://www.dialoguepakistan.com/urdu/ calendar_today08-12-2020 04:37:47

29,29K Tweet

280 Takipçi

59 Takip Edilen

Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

عید میلاد النبی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی۔ مزیدپڑھیں:tinyurl.com/h4ue6u3b #DialogueUrdu #Approval #Reduction #Prisoners #Sentences #Occasion #12RabiulAwwal

عید میلاد النبی کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کردی۔

مزیدپڑھیں:tinyurl.com/h4ue6u3b

#DialogueUrdu #Approval #Reduction #Prisoners #Sentences #Occasion #12RabiulAwwal
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

بھارت کی ریاست کیرالہ میں ہلاکت خیز نپاہ وائرس سے متاثر شخص نے دم توڑ دیا ہے۔ مزیدپڑھیں:tinyurl.com/3aemxnm5 #DialogueUrdu #Person #Infected #Deadly #Nipah #Virus #Indian #State #Kerala

بھارت کی ریاست کیرالہ میں ہلاکت خیز نپاہ وائرس سے متاثر شخص نے دم توڑ دیا ہے۔

مزیدپڑھیں:tinyurl.com/3aemxnm5

#DialogueUrdu #Person #Infected #Deadly #Nipah #Virus #Indian #State #Kerala
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

جاپان  میں پولیس نے بیوی کی حیران کن شکایت پر شوہر کو گرفتار کرلیا۔ مزیدپڑھیں:tinyurl.com/3jejb3v5 #DialogueUrdu #incident #man #Japan #arrested #phonecalls #wife #police

جاپان  میں پولیس نے بیوی کی حیران کن شکایت پر شوہر کو گرفتار کرلیا۔

مزیدپڑھیں:tinyurl.com/3jejb3v5

#DialogueUrdu #incident #man #Japan #arrested #phonecalls #wife #police
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

نجی ٹی پر نشر ہونے والے ڈرامے کبھی میں کبھی تم میں فہد مصطفی کی جاندار اداکاری نے کنوری لڑکیوں کے ساتھ شادی شدہ خواتین کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ مزیدپڑھیں:tinyurl.com/yrszbvwv #DialogueUrdu #Revealing #Married #Women #love #FahadMustafa

نجی ٹی پر نشر ہونے والے ڈرامے کبھی میں کبھی تم میں فہد مصطفی کی جاندار اداکاری نے کنوری لڑکیوں کے ساتھ شادی شدہ خواتین کو بھی اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔

مزیدپڑھیں:tinyurl.com/yrszbvwv

#DialogueUrdu #Revealing #Married #Women #love #FahadMustafa
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ساتھی اداکار سدھارتھ کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں۔ مزیدپڑھیں:tinyurl.com/2s3seebk #DialogueUrdu #Indian #Actress #AditiRaoHydari #Tied #knot #coStar #Siddharth

بھارتی اداکارہ ادیتی راؤ حیدری ساتھی اداکار سدھارتھ کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھ گئیں۔

مزیدپڑھیں:tinyurl.com/2s3seebk

#DialogueUrdu #Indian #Actress #AditiRaoHydari #Tied #knot #coStar #Siddharth
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

نجی ٹی وی کے ڈرامے کے ایک سین میں دو پینٹنگز نشر ہونے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا اور ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ فیریئر ہال میں اُس کی یہ پینٹنگز 7 سال قبل کھو گئیں تھیں۔ مزیدپڑھیں:tinyurl.com/2b68v57d #DialogueUrdu #SindhGovernment #Notice #Painting #Stolen #FerrierHall

نجی ٹی وی کے ڈرامے کے ایک سین میں دو پینٹنگز نشر ہونے کے بعد نیا تنازع کھڑا ہوگیا اور ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے کہ فیریئر ہال میں اُس کی یہ پینٹنگز 7 سال قبل کھو گئیں تھیں۔

مزیدپڑھیں:tinyurl.com/2b68v57d

#DialogueUrdu #SindhGovernment #Notice #Painting #Stolen #FerrierHall
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے منفی اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے ہیں اور پاکستان مین فی تولہ ، دس گرام کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ مزیدپڑھیں:tinyurl.com/mu5r3um #DialogueUrdu #Gold #Expensive #Price #Tola #Reached #lakh #Thousand

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے منفی اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی نظر آئے ہیں اور پاکستان مین فی تولہ ، دس گرام کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

مزیدپڑھیں:tinyurl.com/mu5r3um

#DialogueUrdu #Gold #Expensive #Price #Tola #Reached #lakh #Thousand
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کے دارالحکومت میں تعویز اور دم کے بہانے خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے جعلی پیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/4hap3d4d #DialogueUrdu #Police #Arrested #Punjab #ObsceneVideos #Women #Taweez #Peer

پنجاب کے دارالحکومت میں تعویز اور دم کے بہانے خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنانے والے جعلی پیر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/4hap3d4d

#DialogueUrdu #Police #Arrested #Punjab #ObsceneVideos #Women #Taweez #Peer
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

عید میلاد النبیۖ کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/285jf4ta #DialogueUrdu #Indian #PrimeMinister #NarendraModi #Congratulatory #Message #EidMiladulNabi

عید میلاد النبیۖ کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے مبارک باد کا پیغام دیا گیا ہے۔ 

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/285jf4ta

#DialogueUrdu #Indian #PrimeMinister #NarendraModi #Congratulatory #Message #EidMiladulNabi
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

کراچی: حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ سافٹ ڈرنکس پینے والی خواتین کو حیض کے دوران شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے مزیدپڑھیں: tinyurl.com/7nuxwrbu #DialogueUrdu #Karachi #Recent #Study #Revealed #Women #SoftDrinks #Menstruation

کراچی: حالیہ تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ سافٹ ڈرنکس پینے والی خواتین کو حیض کے دوران شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/7nuxwrbu

#DialogueUrdu #Karachi #Recent #Study #Revealed #Women #SoftDrinks #Menstruation
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

کراچی: ضلع وسطی میں راہ چلتی تنہاخواتین کے ساتھ لوٹ مارکی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/36nr8756 #DialogueUrdu #Karachi #Increase #Robbery #Incidents #Involving #Women #CentralDistrict

کراچی: ضلع وسطی میں راہ چلتی تنہاخواتین کے ساتھ لوٹ مارکی وارداتوں میں اضافہ ہوگیا۔

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/36nr8756

#DialogueUrdu #Karachi #Increase #Robbery #Incidents #Involving #Women #CentralDistrict
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد : پاکستان میں ایم۔پاکس کا چھٹا کیس سامنے آگیا، بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران مسافر میں علامات شناخت کیں۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/32bydkuf #DialogueUrdu #Islamabad #Monkeypoxvirus #Pakistan #Identified #Passenger #Islamabad

اسلام آباد : پاکستان میں ایم۔پاکس کا چھٹا کیس سامنے آگیا، بارڈر ہیلتھ سروسز کے عملے نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر سکریننگ کے دوران مسافر میں علامات شناخت کیں۔

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/32bydkuf

#DialogueUrdu #Islamabad #Monkeypoxvirus  #Pakistan #Identified #Passenger #Islamabad
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد : پاکستان میں جزوی چاند گرہن 18ستمبر کو ہوگا،چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پرمختصر وقت کے لئے کیا جاسکے گا۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/2w8cxt8w #DialogueUrdu #slamabad #PartialLunar #Eclipse2024 #Pakistan #Visible

اسلام آباد : پاکستان میں جزوی چاند گرہن 18ستمبر کو ہوگا،چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پرمختصر وقت کے لئے کیا جاسکے گا۔

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/2w8cxt8w

#DialogueUrdu #slamabad #PartialLunar #Eclipse2024  #Pakistan #Visible
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں نامناسب طریقے سے چھونے پر ہجوم میں کھڑے شخص کو تھپڑ مار چکی ہیں۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/2v6enk2h #DialogueUrdu #Mumbai #Bollywood #Actress #EshaDeol #Slapped #Crowd

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ ایشا دیول نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں نامناسب طریقے سے چھونے پر ہجوم میں کھڑے شخص کو تھپڑ مار چکی ہیں۔

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/2v6enk2h

#DialogueUrdu #Mumbai #Bollywood #Actress #EshaDeol #Slapped #Crowd
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/4z3knyzn #DialogueUrdu #Lahore #Famous #Director #PakistanFilmIndustry #AltafHussain #PassedAway

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئے۔

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/4z3knyzn

#DialogueUrdu #Lahore #Famous #Director #PakistanFilmIndustry #AltafHussain #PassedAway
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی وزیر بلدیات سردار سرفراز خان ڈومکی طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے مزیدپڑھیں: tinyurl.com/4846vcpu #DialogueUrdu #Quetta #Provincial #LocalGovernment #MinisterofBalochistan #SardarSarfrazKhanDomki #PassedAway

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی وزیر بلدیات سردار سرفراز خان ڈومکی طویل علالت کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/4846vcpu

#DialogueUrdu #Quetta #Provincial #LocalGovernment #MinisterofBalochistan #SardarSarfrazKhanDomki #PassedAway
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

کراچی: شہر قائد میں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نے بتایا کہ یہ گوشت ہوٹلوں اور دکانوں میں فروخت کیا جاتا ہے۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/55buj56c #DialogueUrdu #Karachi #Sale #Meat #DeadAnimals #Police #Hotels #Shops

کراچی: شہر قائد میں مردہ جانوروں کے گوشت کی فروخت کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نے بتایا کہ یہ گوشت ہوٹلوں اور دکانوں میں فروخت کیا جاتا ہے۔

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/55buj56c

#DialogueUrdu #Karachi #Sale #Meat #DeadAnimals #Police #Hotels #Shops
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون نے اپنی شادی کے تقریبا ایک ماہ بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/bdech382 #DialogueUrdu #Incident #Happened #Agra #Indian #UttarPradesh #Woman #Demanded #Divorce

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون نے اپنی شادی کے تقریبا ایک ماہ بعد ہی طلاق کا مطالبہ کردیا۔

 مزیدپڑھیں: tinyurl.com/bdech382

#DialogueUrdu #Incident #Happened #Agra #Indian #UttarPradesh #Woman #Demanded #Divorce
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل ویمنز ٹیم کی پلیئرز کو بڑا دھچکا دیدیا۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/2rf9fu7h #DialogueUrdu #Lahore #PCB #WomenTeam #Players #Pakistan #Series #SouthAfrica

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز سے قبل ویمنز ٹیم کی پلیئرز کو بڑا دھچکا دیدیا۔ 

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/2rf9fu7h

#DialogueUrdu #Lahore #PCB #WomenTeam #Players #Pakistan #Series #SouthAfrica
Dialogue Urdu (@dialogueurdu) 's Twitter Profile Photo

لاہور:  قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں زیادہ میڈن اوورز کرانے کا بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔ مزیدپڑھیں: tinyurl.com/46ra2myc #DialogueUrdu #Lahore #National #FastBowler #MohammadAmir #Broken #BhuvneshwarKumar #Record #T20Cricket

لاہور:  قومی فاسٹ باؤلر محمد عامر نے ٹی 20 کرکٹ میں زیادہ میڈن اوورز کرانے کا بھونیشور کمار کا ریکارڈ توڑ دیا۔

مزیدپڑھیں: tinyurl.com/46ra2myc

#DialogueUrdu #Lahore #National #FastBowler #MohammadAmir #Broken #BhuvneshwarKumar #Record #T20Cricket