devil 😈
@dev007il
A public service message 🚷
اٹیٹیوڈ اتنا ہی رکھیں جو شکل کہ ساتھ میچ ہو جائے
ID: 1930483259030245376
05-06-2025 04:34:45
1,1K Tweet
42 Takipçi
40 Takip Edilen
درویش طبیعت مُجھے ورثے میں مِلی ہے میں ٹھیک، غلط، اچھا، بُرا کُچھ نہیں کہتا اے نیک منش مِیری نہیں فکر کر اپنی اُجڑے ہوئے لوگوں کو خُدا کُچھ نہیں کہتا.. Arshad Sharif #بلوچ_زادی
" یہ دنیا عجیب جگہ ہے ، یہاں چہرے بدلتے ہیں ، لہجے بدلتے ہیں ، اور سب سے زیادہ لوگ بدلتے ہیں ، یہاں لوگ حقیقت سے زیادہ دکھاوے پر یقین رکھتے ہیں ، سچ سے زیادہ جھوٹ پر ،محبت سے زیادہ مفاد پر ،اور خلوص سے زیادہ دھوکے پر ! MAHIR🐋FAREED 🇵🇰 #MAHIRFAREED