H Irfan Ahmed (@chowdharya46897) 's Twitter Profile
H Irfan Ahmed

@chowdharya46897

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ID: 1992192554335600640

calendar_today22-11-2025 11:25:16

7,7K Tweet

668 Takipçi

1,1K Takip Edilen

محمد قاسم ✪ (@qs1ii) 's Twitter Profile Photo

عشاق کے فیصلے ان کے جنازے کیا کرتے ہیں کہتے ہیں استاذ العلماء سردار احمد لائل پوری علیہ الرحمہ کی میت کئی دن کسی دینی وجہ سے رکھی رہی خلقت دیدار کرتی رہی ویسے ہی ترو تازہ رہی #یوم_عشق_رسول #نوائےسحر

H Irfan Ahmed (@chowdharya46897) 's Twitter Profile Photo

مالک سے اگر تصدیق نہیں پھر کوئی بشر صدیق نہیں اور دہر کی ہر سچائی کا معیار امام صادق ہیں​ #یوم_عشق_رسول

مالک سے اگر تصدیق نہیں پھر کوئی بشر صدیق نہیں
اور دہر کی ہر سچائی کا معیار امام صادق ہیں​

#یوم_عشق_رسول
◦•●◉✿ نور ایمان ✿◉●•◦ (@noor_eman5) 's Twitter Profile Photo

اُمید ابھی کچھ باقی ہے ۔اِک بستی بسنے والی ہے جس بستی میں کوئی ظُلم نہ ہو اور جینا کوئی جُرم نہ ہو وہاں خون کی ہولی عام نہ ہو ۔ اُس آنگن میں غم کی شام نہ ہو جہاں مُنصف سے انصاف ملے ۔دل سب کا سب سے صاف ملے یہ بستی کاش تمہاری ہویہ بستی کاش ہماری ہو 🙏🏻 #یوم_عشق_رسول saad rizvi 🔥

اُمید ابھی کچھ باقی ہے ۔اِک بستی بسنے والی ہے
جس بستی میں کوئی ظُلم نہ ہو اور جینا کوئی جُرم نہ ہو

وہاں خون کی ہولی عام نہ ہو ۔ اُس آنگن میں غم کی شام نہ ہو
جہاں مُنصف سے انصاف ملے ۔دل سب کا سب سے صاف ملے

یہ بستی کاش تمہاری ہویہ بستی کاش ہماری ہو 🙏🏻
#یوم_عشق_رسول 
saad rizvi 🔥
◦•●◉✿ نور ایمان ✿◉●•◦ (@noor_eman5) 's Twitter Profile Photo

تحریک لبیک کا فلسطین کے حق میں مارچ تھا آپ نے ان پر ظلم کے پہاڑ توڑے ، آپ کہتے ہیں وہاں تو امن ہو گیا نہیں آج بھی اسرائیل کے حملے جارے ہیں لیکن ہماری گورنمنٹ اسرائیل کو وفاقی سطح پر ڈیفینڈ کر رہی ہے #یوم_عشق_رسول Saad rizvi 💚

Sana Fatima (@san_fatim_) 's Twitter Profile Photo

حکومت وقت کے نام پیغام قبل اس کے کے جن لوگوں پر تم دن رات کریک ڈاؤن کر رہے ہوں یہ اٹھ کر میدان عمل میں نکل آئیں ہوش کے ناخن لوں.. پیر سید سرور شاہ سیفی صاحب

محمد یوسف رضو،ی (@ywsf47044) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 کی ناجائز حکومت نے مریدکے میں نہتے لبیک کے کارکنان پر وحشیانہ آپریشن کے بعد انہیں جیلوں میں ڈال رکھا ہے۔ آج راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پیشی کے موقع پر اہلخانہ موجود تھے، مگر ظالمانہ رویے کے تحت ملاقات تک کی اجازت نہ دی گئی۔

Rana Shoaib (@rshoaib_2) 's Twitter Profile Photo

تمام احباب سے گزارش فوری طور پر غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید آپ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فوری سب احباب سپیس کو فوری جوائن کرتے جائیں اور ری ٹویٹ بھی کریں💯🚨

تمام احباب سے گزارش فوری طور پر غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید آپ کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے فوری سب احباب سپیس کو فوری جوائن کرتے جائیں اور ری ٹویٹ بھی کریں💯🚨
H Irfan Ahmed (@chowdharya46897) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ غازی ملک ممتاز حسین قادری شہید آپ کی جرات و بہادری پر خوبصورت سپیس جاری تمام احباب فوری جوائن کریں🚨