Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile
Ch. Manzoor Ahmed

@ch_manzoorahmed

Member CEC of Pakistan Peoples Party, Former Member National Assembly of Pakistan, Incharge People’s Labour Bureau.

ID: 953235557408178177

linkhttps://www.ppp.org.pk/ calendar_today16-01-2018 12:00:41

8,8K Tweet

50,50K Takipçi

429 Takip Edilen

Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile Photo

چھوٹے بھائی جیسے عزیز اور دہائیوں پر محیط سیاسی ساتھی ملک افضل کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔ اس موقع پر عزیز و اقارب اور قریبی دوست آصف علی کھوکھر، اجمل منظور و دیگر بھی موجود تھے۔ #ChManzoorAhmad #TeamCMA #Kasur

چھوٹے بھائی جیسے عزیز اور دہائیوں پر محیط سیاسی ساتھی ملک افضل کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
اس موقع پر عزیز و اقارب اور قریبی دوست آصف علی کھوکھر، اجمل منظور و دیگر بھی موجود تھے۔
#ChManzoorAhmad #TeamCMA #Kasur
Aseefa B Zardari (@aseefabz) 's Twitter Profile Photo

Over 4 million people have been impacted by the unprecedented floods in #Punjab. The Benazir Income Support Programme is the fastest and most effective way to distribute relief. Not utilizing one of the state’s key organizations, which has both the data and the capacity to

PPP (@mediacellppp) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام پنجاب میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے 40 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہو چکے ہیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کی فراہمی کا سب سے تیز اور مؤثر ذریعہ ہے، بی

Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile Photo

قصور کے سیلاب متاثرین کی بچیوں کی خوشیوں میں پیپلز پارٹی شریک۔ پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری فیصل میر کی جانب سے 10 متاثرہ خاندانوں کو شادی کے لئے جہیز کا سامان فراہم کیا گیا۔ یہی پیپلز پارٹی کا پیغام ہے مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ #ChManzoorAhmad

قصور کے سیلاب متاثرین کی بچیوں کی خوشیوں میں پیپلز پارٹی شریک۔
پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری فیصل میر کی جانب سے 10 متاثرہ خاندانوں کو شادی کے لئے جہیز کا سامان فراہم کیا گیا۔
یہی پیپلز پارٹی کا پیغام ہے مشکل وقت میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
#ChManzoorAhmad
Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile Photo

رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام پنجاب میں آنے والے تباہ کن سیلاب سے 40 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہو چکے ہیں، بی بی آصفہ بھٹو زرداری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کی فراہمی کا سب سے تیز اور مؤثر ذریعہ ہے، بی

Usman Awan (@usmanawanppp) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں شہزادی صاحبہ ٹک ٹاک شو میں سلائی مشین کی تشہیر میں مگن تھیں اور باہر سیلاب متاثرین پر پنجاب پولیس ڈنڈے برسا رہی تھی جبکہ میڈیا سو رہا تھا، کنیزِ اعلی عظمیٰ بخاری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام، کو بدنام کرنے میں لگی تھیں۔ یہی ہے ن لیگ کی ظالمانہ گڈ گورننس۔ #PunjabFloods

Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile Photo

علی ہجویری ڈرگ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

علی ہجویری ڈرگ اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile Photo

سیلاب سے سب سے زیادہ نقصان مشرقی اور مغربی پنجاب میں ہوا ہے۔ آج یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ ہم خود ڈوبے ہیں یا ہمیں ڈبویا گیا ہے۔ اس آفت میں سب سے زیادہ نقصان ہماری فصلوں اور معیشت کو پہنچا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے متاثرین کے لیے 20 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے لیکن سوال یہ

Usman Awan (@usmanawanppp) 's Twitter Profile Photo

پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا یا نہیں؟ اس کا جائزہ لے رہے ہیں۔اگر آبی جارحیت ہوئی تو تباہی مشرقی پنجاب میں بھی کیوں ہوئی؟ کئی جگہ بند توڑے گئے،بعض بچائے جاسکتےتھے مگر نہیں بچائے گئے۔سیلاب زدگان کی امداد کیلئےواحد مؤثر میکنزم BISP ہے،باقی سب دکھاوا ہے۔ Ch. Manzoor Ahmed

Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile Photo

قصور میں انتظامیہ نے روڑے اٹکائے تاکہ بلاول بھٹو صاحب کسانوں سے نہ مل سکیں، مگر ہم ہر حال میں کسانوں کے درمیان گئے اور ان کی آواز سنی۔ افسوس! پنجاب حکومت نے سیکیورٹی کے نام پر کسانوں کو دبانے کی کوشش کی۔ حکومت کا کام عوام کو سننا ہے، ڈرانا نہیں۔ Bilawal Bhutto Zardari Aseefa B Zardari

Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile Photo

کل والی جو پریس کانفرنس ہے اس پر انہیں زیادہ مسئلہ ہوا ہے۔ مجھے افسوس سے یہ کہنا پڑھ رہا ہے کہ یہ صوبے کے کسی چیف منسٹر کی زبان نہیں ہو سکتی کہ پنجاب حکومت کی طرف اٹھنے والی ہر انگلی توڑ دی جائے گی۔ ہر آدمی کا حق ہے کہ حکومت جہاں پر غلط ہے اس پر انگلی اٹھائیں۔ Bilawal Bhutto Zardari

Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile Photo

ڈیمج اسسمنٹ سے پہلے انہوں نے پیکج اناؤس کیا ہے جس پرہم نے کل بات کی کہ آپ نے اس پیکج کا تعین کیسے کیا ہے جہاں آپ نے ٹھیک کیا ہم نے کہا کہ وہ ٹھیک ہے لیکن فصلوں کا 20 ہزار روپیہ آپ نے انڈین پنجاب کے چیف منسٹر کو دیکھ کر کیا میں نے انکو یہ بتایا کہ وہاں پر یوریا 365 کی بوری ہے اور

BilawalBhuttoZardari (@bbhuttozardari) 's Twitter Profile Photo

PPP Sindh government is standing with small farmers in this difficult time. Through Benazir Hari Card we will be providing targeted cash support for small farmers to buy DAP & Urea. We also request Federal government to allow for support price, procurement & tax relief so we will

Dr Rizwan Bhayo (@docrizwzanbhayo) 's Twitter Profile Photo

سیکیورٹی کا بہانہ بناکر روڑے تو الطاف قریشی کے گھر جوھر ٹائون جانے پر بھی اٹکائے گئے حالانکہ انتہائی پر امن جگہ ہے وہ۔ چیئرمین ابھی لاہور آنے کا پروگرام بنانے کا سوچتے ہی ہیں تو ن لیک کی پنجاب حکومت کی کانپیں ٹانگ جاتی ہیں پھر پنجاب حکومت سیکیورٹی کے بہانے کے پیچھے چھپ جاتی ہے

Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile Photo

لاھور: ممبر پاکستان پیپلز پارٹی فیڈرل کونسل الطاف احمد قریشی کیلئے دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب کا اہتمام جوہر ٹاؤن کے بینکوئیٹ ہال میں مرحوم کے صاحبزادے احمد جواد قریشی نے کیا۔ قاری عبید الرحمن نے مرحوم الطاف احمد قریشی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرائی۔

Usman Awan (@usmanawanppp) 's Twitter Profile Photo

پنجاب ٹریکٹر اسکیم کرپشن مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اویس لغاری، انکے بیٹے اور رشتہ داروں نے غریب کسانوں کے حصے کے ٹریکٹر خود ہتھیا لیے۔ قرعہ اندازی کا ڈرامہ رچا کر مستحق کسانوں کا حق لوٹا گیا! یہی ہے ن لیگ کا “شفافیت” ماڈل! #PMLNEnemyOfFarmers #PunjabTractorScam

پنجاب ٹریکٹر اسکیم کرپشن 
مسلم لیگ ن جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اویس لغاری، انکے بیٹے اور رشتہ داروں نے غریب کسانوں کے حصے کے ٹریکٹر خود ہتھیا لیے۔
قرعہ اندازی کا ڈرامہ رچا کر مستحق کسانوں کا حق لوٹا گیا!
یہی ہے ن لیگ کا “شفافیت” ماڈل!
#PMLNEnemyOfFarmers
#PunjabTractorScam
Ch. Manzoor Ahmed (@ch_manzoorahmed) 's Twitter Profile Photo

عوامی رکشہ مزدور یونین کا لاہور کی سڑکوں پر رکشہ مارچ ـ صدر مجید غوری کی قیادت میں سینکڑوں کی تعداد میں مزدور خاندانوں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت Bilawal Bhutto Zardari

Usman Awan (@usmanawanppp) 's Twitter Profile Photo

جہاں غلطی ہوگی یا بہتر طریقہ موجود ہوگا ہم رائے دیں گے، رائے نہ مانی گئی تو تنقید کریں گے اور اگر پھر بھی نہ سنا گیا تو احتجاج کریں گے۔ یہی جمہوری طریقہ ہے۔ #PPP #Democracy Bilawal Bhutto Zardari Qamar Zaman Kaira