BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile
BBC News اردو

@bbcurdu

بی بی سی اردو کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ۔ BBC Urdu's official twitter account.

ID: 132493630

linkhttp://www.bbc.co.uk/urdu/ calendar_today13-04-2010 11:34:45

126,126K Tweet

4,5M Takipçi

48 Takip Edilen

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے ایک نجی ہسپتال میں جمعہ کے روز شیخ محمد محمود نامی ایک احمدی ڈاکٹر کو نامعلوم مسلح شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ مزید تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/4kq7l8Q

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے ایک نجی ہسپتال میں جمعہ کے روز شیخ محمد محمود نامی ایک احمدی ڈاکٹر کو نامعلوم مسلح شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
مزید تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/4kq7l8Q