مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile
مفتی بشیر احمد جتک

@bashirjattak99

سیکرٹری اطلاعات و نشریات جمعیت علماء اسلام ضلع نصیر آباد بلوچستان

ID: 813381420202815488

calendar_today26-12-2016 13:50:17

858 Tweet

265 Takipçi

795 Takip Edilen

Shehbaz Sharif (@cmshehbaz) 's Twitter Profile Photo

میرے اہل وطن! بات ہو قرآن کی تو قوم ایک ہے۔ سانحہ سویڈن پر پوری امتِ مسلمہ مضطرب ہے۔ ایک بد بخت کے ہاتھوں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دلخراش واقعے پر اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار کرنے کے لئے یوم تقدیس قرآن کے عنوان سے آج ہم سب یک آواز ہو کر ملک گیر احتجاج کریں گے اور بعد از

مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

قوم کو عمران خان اور 9 مئی کے پیچھے مت لگاؤ . یہ بتاؤ چینی80 سے 160، پٹرول 150 سے 255، ڈالر 170سے 290 ،بجلی 16 سے 50 روپے یونٹ اور شرح سود %7 سے 22 فیصد پر کیسے گیا ؟

مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

پورے بلوچستان کو ایک 50 فٹ کے پل نے یرغمال بنا رکھا ہے جبکہ پل کے دونوں جانب ہزاروں ایسے میر، نواب، سردار رہتے ہیں جو پورے بلوچستان پر حاکمیت کا دعویٰ کرتے ہیں لیکن مجال ہے کسی بھی فورم پر وہ پل تعمیر کی بات کریں

مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

پنجرہ پل سونے کی چڑیا اور پیسہ بنانے والی مشین بلوچستان میں فنڈز کا بڑا غبن ایک سال کے دوران صرف پنجرہ پل کی ڈمپنگ پر 65 کروڑ کا غبن ہوا ہے این ایچ اے نارتھ کے جی ایم اور ڈائریکٹر فل کرپٹ ہیں۔۔ 70 کروڑ میں پل بن جاتا مگر صرف ڈمپنگ پر 65 کروڑ خرچ ہوچکے ہیں.ذرائع

مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

گاۓ چارہ گوادر سے کھاتی ہے اود دودھ لاہور میں دیگی۔ چائنا پاکستان گوادر یونیورسٹی لاہور۔ لاہور کے بچے پڑھیں گے تب گوادر ترقی کرے گا۔ ہمیں لاہور کے بچوں کو پڑھانا ہے۔

گاۓ چارہ گوادر سے کھاتی ہے اود دودھ لاہور میں دیگی۔
چائنا پاکستان گوادر یونیورسٹی لاہور۔
لاہور کے بچے پڑھیں گے تب گوادر ترقی کرے گا۔
ہمیں لاہور کے بچوں کو پڑھانا ہے۔
مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

*بلوچستان کے 15ایم این ایز نے شکوہ کیا ہے کہ گوادر یونیورسٹی کو لاھور منتقلی بل انگریزی زبان میں لکھی گئ تھی ہمیں سمجھ نہیں آئی اور ہم نے بل پاس کردیا* 🤪🤪

مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ ٹوپی ھے جو ہر 5 سال بعد عوام کو پہنائی جاتی ھے سیاسی کرسی کے شوقیں اب پھر یہ ٹو پی پہنانے کا وقت قریب آ رہا ھے ۔

مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

اگر لوگ اپنی باتوں سےغیبت، تہمت اور بہتان نکال دیں تو پیچھے صرف خاموشی رہ جاتی ہے، جو کہ بہترین عبادت ہے۔

مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

مشترکہ مفادات کونسل میٹنگ میں صادق سنجرانی، قدوس بزنجو نے بلوچستان کے 70لاکھ آبادی کا سوداکیا،قوم ان بلوچستان فروشوں سےسوال کرےگا؟

مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

خدا کرے وہ بہار آئے جو قرض سارے اتار آئے میرے وطن کے نصیب میں بھی سکون راحت قرار آئے.... الہی آمین 🤲😢

خدا کرے وہ بہار آئے
جو قرض سارے اتار آئے
میرے وطن کے نصیب میں بھی
سکون راحت قرار آئے....
الہی آمین
🤲😢
مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

14اگست اگرمنانا ھوتو انبیاء کےورثاء سےسیکھنا چاہئےجس میں پرچم کشائی کے ساتھ ساتھ ختم قرآن، نوافل ،مملکت خداداد کے لئے دعائیں ھو۔جس میں نہ باجے ھو نہ باجیاں نہ ڈول کے تاپ پررقص نہ دوسرں کے دماغ خراب کرنے کے سیٹیاں اللہ تعالی ھم سب کو علماء کرام کے نقش قدم چلنے کی توفیق عطاء فرمائے

جنہیں عوام نے مسترد کیا ہے وہ بھی عوام میں جا کر ہٹ دھرمی سے کہتے پھر رہے ہیں کہ ہم جیت گئے ہیں

مفتی بشیر احمد جتک (@bashirjattak99) 's Twitter Profile Photo

بے ضمیر حکمران کس طرح خوشیاں منا رہے ہیں عوامی مینڈیٹ کو روند کر،پیسوں کےعوض اپنی جیت خریدکر،عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک کر، بے ضمیر حکمران خوشیاں منانےمیں مشغول ہیں کہ ہم جیت گئے ہیں انہیں یہ معلوم بھی ہے کہ عوام نے انہیں ووٹ نہیں دیا ہے بلکہ وہ عوام پر مسلط کئے گئے ہیں

Maulana Fazl-ur-Rehman (@moulanaofficial) 's Twitter Profile Photo

ایران اسلامی برادری کا حصہ ہے،ایران پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی ہم صرف مذمت نہیں کرتے بلکہ ہم ایران کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونے کا اعلان کرتے ہیں۔ نیتن یاہو کو عالمی عدالت نے جنگی مجرم قرار دیا ہے لیکن اس پر عمل نہیں ہورہا ہے اور وہ مسلمانوں کے خلاف دندناتا پھر رہا ہے،اس