Bashir bhai (@bashirbhai38404) 's Twitter Profile
Bashir bhai

@bashirbhai38404

ID: 1808868101574045697

calendar_today04-07-2024 14:19:27

95 Tweet

147 Takipçi

419 Takip Edilen

💫‏زوحـــــــــــــــا 🕊️ (@zoha_a3) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی نہ انسان کے لیے کچھ جملے؛ کچھ الفاظ؛ کچھ دلاسے بہت خاص ہوتی ہیں؛ جیسا کہ-- آپ ٹھیک ہو؟ اپنا خیال رکھا کرو زندگی کی مشکلات سے گھبراتے نہیں؛ تکلیف دہ وقت ہے گزر ہی جائے گا؛؛؛ ایسے لوگ بہت اسپیشل ہوتے ہیں جو آپ کو ہمیشہ ان الفاظ سے سہارا دیتے ❤️ To my special person

کبھی کبھی نہ

انسان کے لیے کچھ جملے؛ کچھ الفاظ؛
کچھ دلاسے بہت خاص ہوتی ہیں؛

جیسا کہ--
آپ ٹھیک ہو؟
اپنا خیال رکھا کرو
زندگی کی مشکلات سے گھبراتے نہیں؛
تکلیف دہ وقت ہے گزر ہی جائے گا؛؛؛

ایسے لوگ بہت اسپیشل ہوتے ہیں
جو آپ کو ہمیشہ ان الفاظ سے سہارا دیتے ❤️

To my special person
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

سنو لڑکی میری مانو کبھی تم عشق مت کرنا نہیں معلوم ابھی تم کو کہ جب یہ عشق ہوتاہے تو کتنا درد ملتا ہے نہیں سمجھاابھی تم نے کہ عشق کیسی بلا ہےیہ یہ چاہت آگ جیسی ہے یہ دل کوراکھ کرتی ہے نہیں دیکھا ابھی تم نے کہ جب ساتھی بچھڑتےہیں ہزاروں غم ابھرتے ہیں ہزاروں زخم کھلتے ہیں #اردو_زبان

سنو لڑکی میری مانو
کبھی تم عشق مت کرنا
نہیں معلوم ابھی تم کو
کہ جب یہ عشق ہوتاہے
تو کتنا درد ملتا ہے
نہیں سمجھاابھی تم نے
کہ عشق کیسی بلا ہےیہ
یہ چاہت آگ جیسی ہے
یہ دل کوراکھ کرتی ہے
نہیں دیکھا ابھی تم نے
کہ جب ساتھی بچھڑتےہیں
ہزاروں غم ابھرتے ہیں
ہزاروں زخم کھلتے ہیں

#اردو_زبان
Aisha_Gazal (@infi_crea_t_v_t) 's Twitter Profile Photo

وہ گماں گماں سا قیاس سا کبھی دور سا کبھی پاس سا کبھی چاندنی میں چھپا ہوا کبھی خوشبوؤں میں بسا ہوا کبھی صرف اس کی شباہتیں کبھی صرف اس کی حکایتیں کبھی بدگماں ، کبھی مہرباں کبھی دھوپ ہے کبھی سائباں کبھی صرف رنگ بہار سا کبھی صرف ایک غبار سا #اردو_زبان #TDR__now #TDR_now

وہ گماں گماں سا قیاس سا
 کبھی دور سا کبھی پاس سا
 کبھی چاندنی میں چھپا ہوا
 کبھی خوشبوؤں میں بسا ہوا
کبھی صرف اس کی شباہتیں 
کبھی صرف اس کی حکایتیں
 کبھی بدگماں ، کبھی مہرباں 
کبھی دھوپ ہے کبھی سائباں
کبھی صرف رنگ بہار سا
 کبھی صرف ایک غبار سا

#اردو_زبان 

#TDR__now 
#TDR_now
در یمنی (@dr_hn67) 's Twitter Profile Photo

دے کوئی ایسا وضیفہ جو اسے لوٹا دے بتا کوئی ایسی دعا جو عرش ہلا دے اے خدا ہم بھی دیں خؤد کو دوبارہ سے ترتیب ایسی کوئی صورت بنا جو ہم کو ہمی سے ملا دے #سرمایہ_زیست

دے کوئی ایسا وضیفہ جو اسے لوٹا دے
بتا کوئی ایسی دعا جو عرش ہلا دے

اے خدا ہم بھی دیں خؤد کو دوبارہ سے ترتیب
ایسی کوئی صورت بنا جو ہم کو ہمی سے ملا دے

#سرمایہ_زیست
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

( ٹویٹر ریفرنڈم ) عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟ اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ,, #اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ

( ٹویٹر ریفرنڈم )

عمران خان کو رہا کرو ، کتنے پاکستانی اس بات کے ساتھ کھڑے ہیں ؟

اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " سے اندازہ ہو جائے گا ,,

#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟ اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ,, #اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ

بتاؤ پاکستانیوں، کیا عمران خان کو پہلے سے زیادہ چاہنے لگے ہو یا کمی آئی ؟

اس ٹویٹ کے نتیجے سے پتا چل جائے گا ,,

#اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

میں یہ ٹرینڈ #اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ عمران خان صاحب کی سول نا فرمانی تحریک کے آغاز پر چلا رہا ہوں ۔ ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو سب اپنی ٹویٹس میں استعمال کر کے اوور سیز پاکستانیوں سے بائیکاٹ کا کہیں۔

میں یہ ٹرینڈ #اوورسیز_کا_ترسیلات_بائیکاٹ عمران خان صاحب کی سول نا فرمانی تحریک کے آغاز پر چلا رہا ہوں ۔

ریٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ کو سب اپنی ٹویٹس میں استعمال کر کے اوور سیز پاکستانیوں سے بائیکاٹ کا کہیں۔
Nyla Zaheer (@nylazaheer1) 's Twitter Profile Photo

گُلاب رُت میں...! اُداس آنکھوں سے ہَنسنے والی حَسین لڑکی میں جانتا ہُوں مُحبتوں کا جو ذِکر چِھڑا تو رو پڑے گی...!

گُلاب رُت میں...!
اُداس آنکھوں سے
ہَنسنے والی حَسین لڑکی

میں جانتا ہُوں
مُحبتوں کا جو ذِکر چِھڑا تو
رو پڑے گی...!
Naayab (@princes7767) 's Twitter Profile Photo

ختم تھا ھم پے محّبت_______ کا تماشا گویا رُوح اور جِسم کو ھر روز______ جُداکرتے رہے زِندگی ھم سے تیرے_____ ناز اُٹھائے نہ گئے سانس لینے کی فقط____ رسم ادا کرتے رہے #اردوزبان

ختم تھا ھم پے محّبت_______ کا تماشا گویا

رُوح اور جِسم کو ھر روز______ جُداکرتے رہے

                    زِندگی ھم سے تیرے_____ ناز اُٹھائے نہ گئے

                   سانس لینے کی فقط____ رسم ادا کرتے رہے
#اردوزبان
Naayab (@princes7767) 's Twitter Profile Photo

آپ کا حکم تھا سرکار ! نہيں ہونے دیا۔۔۔ خود کو دُنیا کا طلب گار نہيں ہونے دیا۔۔۔ اَیرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہيں دی، دل کو دل رکھا ہے بازار نہيں ہونے دیا۔۔۔ #اردو_زبان

آپ کا حکم تھا سرکار ! نہيں ہونے دیا۔۔۔
خود کو دُنیا کا طلب گار نہيں ہونے دیا۔۔۔

اَیرے غیرے کو ٹھہرنے کی اجازت نہيں دی،
دل کو دل رکھا ہے بازار نہيں ہونے دیا۔۔۔
#اردو_زبان
💕 Rahman Bhatti💕🇵🇰 (@attamus68326605) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی تمہاری اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے ، کہ دل چاہتا ہے دنیا کی ہر عیش و عشرت ٹھکڑا دوں ، اور صرف تمہاری پہلو میں آ کے خود کو فنا کر لوں ! (R💞N)🌺🥀 Good night x family

کبھی کبھی تمہاری اس قدر ضرورت محسوس ہوتی ہے ، کہ
دل چاہتا ہے 
دنیا کی ہر عیش و عشرت ٹھکڑا دوں ، 
اور صرف تمہاری پہلو میں آ کے خود کو فنا کر لوں !
(R💞N)🌺🥀
Good night x family
ہجر یاراں (@grace_lavenderr) 's Twitter Profile Photo

محبتوں میں مسخر تو خیر کیا کرتے یہی تھا شرف، سلیقے سے ہارتے دل کو بہارِ جاں پہ کوئی اب نہیں تھا خندہ رو وگرنہ شوق سےہم بھی سنوارتے دل کو

محبتوں   میں  مسخر  تو  خیر  کیا  کرتے     
یہی تھا شرف، سلیقے سے ہارتے دل کو 
بہارِ جاں پہ کوئی اب نہیں تھا خندہ رو  
وگرنہ شوق سےہم بھی سنوارتے دل کو
Bushra (Bushi) (@mrmrafii) 's Twitter Profile Photo

عجیب کرب میں گزری ، جہاں جہاں گزری اگرچہ چاہنے والوں کے درمیاں گذری تمام عمر جلاتے رہے چراغِ امید تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری گزر گئی جو ترے ساتھ یادگار رہی ترے بغیر جو گذری ، وبالِ جاں گزری مجھے سکون میّسر نہیں تو کیا غم ہے گلوں کی عمر تو کانٹوں کے درمیاں گزری محسن نقوی

عجیب کرب میں گزری ، جہاں جہاں گزری
اگرچہ چاہنے والوں کے درمیاں گذری

تمام عمر جلاتے رہے چراغِ امید
تمام عمر امیدوں کے درمیاں گزری

گزر گئی جو ترے ساتھ یادگار رہی
ترے بغیر جو گذری ، وبالِ جاں گزری

مجھے سکون میّسر نہیں تو کیا غم ہے
گلوں کی عمر تو کانٹوں کے درمیاں گزری

محسن نقوی
💕 Rahman Bhatti💕🇵🇰 (@attamus68326605) 's Twitter Profile Photo

اُن کی صحبت میں گئے__سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے __! ہم کسی شخص کو ___ دے دے کے سہارا ٹوٹے یہ عجب رسم ہے ___ بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں پیار بھی ہم ہی کریں ، دل بھی ہمارا ٹوٹے __🥀🥀 (R💞N) #اردو_زبان

اُن کی صحبت میں گئے__سنبھلے، دوبارہ ٹوٹے __!
ہم کسی شخص کو ___ دے دے کے سہارا   ٹوٹے

یہ عجب رسم ہے ___ بالکل نہ سمجھ آئی ہمیں
پیار  بھی ہم  ہی کریں ، دل بھی ہمارا ٹوٹے __🥀🥀
(R💞N)
#اردو_زبان
zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

@adeebeafza4989 ایک ہی محبت کی تمنا ہے اس دھڑکن کے پاس!! میری تصویر لگانا ____اپنی تصویر کے پاس !! جب لوگ پوچھیں کہ کون ہوں میں تو بول دینا.. ہیر بیٹھی ہیں ______اپنے رانجھا کے پاس!!

zainab fazal (@fazalzaina95811) 's Twitter Profile Photo

ہم اگر تیرے خدو خال بنانے لگ جائیں صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے انکو سب مصور تیری تصویر بنانے لگ جائیں میں اگر پھول کی پتی پہ تیرا نام لکھوں تتلیاں اڑ کے تیرے نام پہ آنے لگ جائیں

ہم اگر تیرے خدو خال بنانے لگ جائیں
صرف آنکھوں پہ کئی ایک زمانے لگ جائیں 

تو اگر ایک جھلک اپنی دکھا دے انکو
سب مصور تیری تصویر بنانے لگ جائیں

میں اگر پھول کی پتی پہ تیرا نام لکھوں
تتلیاں اڑ کے تیرے نام پہ آنے لگ جائیں
Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

شب غم اندھیری ہے کس قدر کروں کیسے صبح کا میں سفر مرے چاند آ مری لے خبر مجھے روشنی کا حصار دے شب بخیر زندگی🌹 💙💞💙 #سوچ_کا_سفر

شب غم اندھیری ہے کس قدر کروں کیسے صبح کا میں سفر
مرے چاند آ مری لے خبر مجھے روشنی کا حصار دے
شب بخیر زندگی🌹

💙💞💙
#سوچ_کا_سفر