Senator Bahramand Tangi (@bahramand_tangi) 's Twitter Profile
Senator Bahramand Tangi

@bahramand_tangi

Member of Senate standing committee on Higher Education, Housing and Works, Communication, Petroleum, Railway & Postal Services

ID: 807134260863926272

linkhttps://www.facebook.com/bahramand.tangi calendar_today09-12-2016 08:06:18

9,9K Tweet

3,3K Takipçi

136 Takip Edilen

Senator Bahramand Tangi (@bahramand_tangi) 's Twitter Profile Photo

جنرل عاصم منیر صاحب آگر آپ پاکستان کو قرضوں سے پاک اور طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں تو پاکستان کے چار خاندانوں مولانا ، نواز شریف ، زرداری اور عمران کے سیکیورٹی کے نام پر اربوں روپے سالانہ خرچہ کرنا بند کرے پاکستان خوشحال اور طاقتور ملک بن جائے گا۔ DG🇵🇰ISPR✍️اردو

Senator Bahramand Tangi (@bahramand_tangi) 's Twitter Profile Photo

آگے بڑھو۔ بھارت کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے لیے پاکستان کے 25 کروڑ عوام آپ کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑی ہے

ابھی وقت آگیا ہے کہ پاکستان ، پاک فوج اور دوسرے سیکیورٹی فورسز کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کی زبان اور آنکھیں نکال کر کتوں کو ڈالیں گے۔

Senator Bahramand Tangi (@bahramand_tangi) 's Twitter Profile Photo

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر صاحب سے اپیل کرتا ہوں کہ فورآ volunteers کا اعلان کرے ۔ میں پورے پاکستان کے volunteers کو لیڈ کرنے کے لیے تیار ھوں۔ تاکہ انڈیا کو صفہ ہستی سے مٹا نے میں آپنا کردار ادا کر سکوں DG ISPR DG ISPR

Senator Bahramand Tangi (@bahramand_tangi) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر صاحب کی قیادت میں پاک فوج انڈیا اور قصائی کو نیست و نابود کرنے کے قریب ہے

Senator Bahramand Tangi (@bahramand_tangi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ذندہ باد پاک فوج زندہ باد ۔ چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر زندہ باد ۔ پاکستانی عوام زندہ باد ۔

Senator Bahramand Tangi (@bahramand_tangi) 's Twitter Profile Photo

تمام پاکستانیوں کو یوم فتح مبارک افواج پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد*

Senator Bahramand Tangi (@bahramand_tangi) 's Twitter Profile Photo

میری طرف سے پوری قوم کو پاک فوج کی شاندار کامیابی پر مبارکباد ۔ پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد ۔ پاکستانی قوم زندہ باد ۔

Senator Bahramand Tangi (@bahramand_tangi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے 25 کروڑ عوام کے دلوں کا فیلڈ مارشل چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر صاحب ۔ اور مرحوم محسن پاکستان ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو سلام

جو مسلمان فریضہ حج کے ادائیگی کے لیے اللہ پاک کے گھر گئے ھیں ۔ اللہ پاک ان کی حج قبول فرمائیں ۔