اب Photographers اور Graphic Designers کو Goodbye کہیں ۔
پرانی دھندلی تصویر صاف کرنی ہے یا نئی پروفیشنل تصویر بنانی ہے۔
میں آپ کو 1 ایسی Websites بتارہا ہوں جس سے دھندلی تصویریں کلیئر اور نئی پروفیشنل تصویر جنریٹ کرسکتے ہیں :👇
ڈاکٹر ذاکر نائک نے پاکستان انے کی تصدیق کر دی ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ وہ پاکستان گورنمنٹ کی دعوت کے اوپر مختلف شہروں میں لیکچر دیکھیں جس میں کراچی لاہور اور اسلام اباد شامل ہیں ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب انشاءاللہ پانچ اکتوبر کو کراچی میں ہوں گے ہفتے کے دن
🚨 "ہم آپ (مسلمانوں) کو کاٹ کر آپ کی لاشیں آپ کی زمینوں پر پھینک دیں گے، دریا میں نہیں" - متھن چکرورتی
بھارت دنیا کا واحد ملک ہے جہاں آپ اقلیتوں کو مارنے کی دھمکی دے کر کامیاب سیاست دان بن سکتے ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرتے ہے۔
مائیکروسافٹ ایکسل Microsoft Excel کو 99% کاروبار Business استعمال کرتے ہیں،
لیکن زیادہ تر لوگ اس کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ نہیں جانتے۔
یہ رہے17 ایکسلExcel کے زبردست ہیکسHacks
جو آپ کا وقت Timeاور پیسہmoney بچائیں گے.
تھریڈ 🧵🧵