Peaceful Imran Khan (@ayyazayyaz37) 's Twitter Profile
Peaceful Imran Khan

@ayyazayyaz37

we need peace in our country (Pakistan)

ID: 1904190536547733504

calendar_today24-03-2025 15:16:31

5,5K Tweet

43 Takipçi

122 Takip Edilen

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

" ہائی کورٹ نے چار اور سپریم کورٹ نے ایک فیصلہ دیا لیکن حکومت نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہیں ہونے دیے ، مجھے پاکستان کا کوئی ایک ادارہ بتائیں جو اپنا کام ہینڈل کرنے کے قابل رہا ہو ؟ عدالتوں سمیت کوئی ایک ادارہ بتا دیں جو وہ کام کر رہا ہو جو ان کو کرنا چاہیے تھا"-جسٹس

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

بہت بہترین نعیم پنجوتا صاحب اور ایمان مزاری دیکھو تم لوگوں کو ایکشن لینا ہوگا اب 🙏

Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سپریم کورٹ میں اپنی اپیل کی پیروی خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سپریم کورٹ میں اپنی اپیل کی پیروی خود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Shahid Aslam (@shahidaslam87) 's Twitter Profile Photo

زبردست اقدام۔ ججز کو اپنے کیسیز خود لڑنے چاہیں اور لائیو سماعت کی درخواست بھی کرنی چاہیے تاکہ عدالتوں میں جاری تماشے کو پوری قوم بھی دیکھ سکے۔

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

State of Judiciary in Pakistan. All Islamabad HIgh Court Judges in Supreme Court to file petition against suspension of J Jhangiri #IndependentJidiciary

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ایک انوکھی تاریخ رقم ہو رہی ہے جہاں ہائیکورٹ کے ججز انصاف کے حصول کے لیے سپریم کورٹ کے در پر لھڑے ہیں اور سپریم کورٹ انصاف دے کر اپنا ریکارڈ ہرگز خراب نہیں کرے گی

Numi.Shah (@shah15446472) 's Twitter Profile Photo

عیسی نقوی 🔥🔥 عمران خان اکیلے نے سیاست کے نظام کو بدل دیا ہے اب 4 ججز نے عدالتی نظام کو بدلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تارڑ خاندان اس وقت بہت مشکل میں پھنس گیا ہے۔

Maryam Nawaz Khan (@maryamnawazkhan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس طارق جہانگیری نے جسٹس ڈوگر کا 16 ستمبر کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا! جسٹس سرفراز ڈوگر کا 16 ستمبر کو عدالتی کام سے روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، بحال کیا جائے،درخواست پر کارروائی آگے بڑھانے سے روکا جائے، مزید دستاویزات جمع کرانے کی اجازت دی جائے!

جسٹس طارق جہانگیری نے جسٹس ڈوگر کا 16 ستمبر  کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا!

جسٹس سرفراز ڈوگر کا 16 ستمبر کو عدالتی کام سے روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، بحال کیا جائے،درخواست پر کارروائی آگے بڑھانے سے روکا جائے، مزید دستاویزات جمع کرانے کی اجازت دی جائے!
Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز سپریم کورٹ پُہنچ گئے دوسری طرف وکلاء نے بھی اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر دما دم مست قلندر شروع کر دیا ہے۔

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں عدلیہ نے جو سرنڈر کیا ،جسٹس یحییٰ خان کے دور میں اس سے تین گنا بڑا سرنڈر کیا گیا ہے ،حسنات ملک

قاضی فائز عیسیٰ کے دور میں عدلیہ نے جو سرنڈر کیا ،جسٹس یحییٰ خان کے دور میں اس سے تین گنا بڑا سرنڈر کیا گیا ہے ،حسنات ملک
Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

اگر اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز اس نظام کے لیے قابل نفرت ہیں تو یہ پانچ ججز جسٹس یحییٰ آفریدی کے لیے قابل قبول کیسے ہو سکتے ہیں ؟ کیونکہ اس نظام کے سب سے بڑے بینفشری جسٹس یحییٰ آفریدی ہیں ،حسنات ملک