@AWAZ_NEWS Official (@awaz_news) 's Twitter Profile
@AWAZ_NEWS Official

@awaz_news

Pakistani First Largest,
&
Faster
@AWAZ_NEWS
Social Media News Network:
Help;
+923113501768

ID: 371613088

calendar_today11-09-2011 05:37:48

47,47K Tweet

5,5K Takipçi

7 Takip Edilen

@AWAZ_NEWS Official (@awaz_news) 's Twitter Profile Photo

- راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست دیدی

@AWAZ_NEWS Official (@awaz_news) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے سابق گورنر اور رکن صوبائی اسمبلی سید فضل آغا انتقال کر گئے

@AWAZ_NEWS Official (@awaz_news) 's Twitter Profile Photo

خام تیل کی قیمت 44 سینٹ اضافےسے 33.93 ڈالرفی بیرل ہے سونے کی قیمت 8.60 ڈالرکمی سے 1743.50 ڈالر فی اونس ہے

@AWAZ_NEWS Official (@awaz_news) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں38، اسلام آبادمیں10، گلگت میں4 آزادکشمیرمیں ایک موت ریکارڈ

@AWAZ_NEWS Official (@awaz_news) 's Twitter Profile Photo

این ایچ اے سروس ایریا اور تمام پبلک استعمال کی جگہوں کے ڈس انفیکشن کو یقینی بنائے گی، ترجمان

@AWAZ_NEWS Official (@awaz_news) 's Twitter Profile Photo

- مالدیپ کے سابق نائب صدر کو کرپشن پر20 سال قید اورڈیڑھ لاکھ ڈالرجرمانہ

@AWAZ_NEWS Official (@awaz_news) 's Twitter Profile Photo

- ایل او سی پار کرنے والی بہنوں کو انڈین حکام نے پاکستان فوج کے حوالے کر دیا

@AWAZ_NEWS Official (@awaz_news) 's Twitter Profile Photo

- اسرائیل، متحدہ عرب امارات اور بحرین کی پہلی مشترکہ بحری مشقیں ایران کے لیے باعث تشویش کیوں؟

@AWAZ_NEWS Official (@awaz_news) 's Twitter Profile Photo

- فواد چوہدری، اعظم سواتی شوکازنوٹس کیس کی سماعت الیکشن کمیشن کووزیراطلاعات کو تحریری معافی نامہ جمع کروانے کی ہدایت