Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile
Assadullah Baloch

@assadullahbaloc

Turbat-based Journalist covering Makran, Balochistan. Quoted in @indyurdu, @dw_urdu @VOANews. Occasional contributor to @magzineTAJZIAT, @nayadaurpk_urdu, Sujag

ID: 1669749570

calendar_today14-08-2013 07:19:13

1,1K Tweet

1,1K Takipçi

279 Takip Edilen

Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile Photo

جمال رئیسانی اور شفیق مینگل کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات، بلوچستان میں دہشت گردی اور امن و امان کی صورت حال پہ گفتگو ہوئی۔

ضلع کیچ میں آج ایک ہی دن میں تین افراد قتل کیے گئے، دو کو مند میں مسلح افراد نے دو الگ واقعات میں قتل کیا جب کہ ایک شخص کو تمپ میں آج ہفتہ کی رات قتل کیا گیا۔

ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں آج جانا ہوا تو Zahoor Buledi صاحب کی اسکیمات دیکھ کر ایک خوشگوار حیرت ہوئی۔ ہسپتال، گریڈ اسٹیشن، ماڈل اسکول، تحصیل آفسز وغیرہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں حتی کہ بلیدہ روڈ بھی صرف چند پلوں کی وجہ سے نامکمل ہے جن کی تکمیل میں تین سے چار ماہ درکار ہیں۔

ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ میں آج جانا ہوا تو  <a href="/ZahoorBuledi/">Zahoor Buledi</a> صاحب کی اسکیمات دیکھ کر ایک خوشگوار حیرت ہوئی۔ ہسپتال، گریڈ اسٹیشن، ماڈل اسکول، تحصیل آفسز وغیرہ تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں حتی کہ بلیدہ روڈ بھی صرف چند پلوں کی وجہ سے نامکمل ہے جن کی تکمیل میں تین سے چار ماہ درکار ہیں۔
Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile Photo

اگر اس ملک میں عدالت نام کی کوئی چیز ہے تو اس "بچی" کہنے والے چنتخب "جج" کی قیامت خیز حشر ہوگی۔

Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile Photo

دو سال کی جبری گمشدگی کے بعد ناکو میار کے بیٹے فتح میار جب بازیاب ہوکر ملے تو.....

Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ رفیق اومان جو گورنمنٹ ٹیچر اور بلوچی زبان کے معروف گلوکار ہیں ان کی جبری گمشدگی کو 11 سال پورا ہوئے۔ آج ہی کے دن انہیں تربت میں لاپتہ کیا گیا اور آج دن تک ان کا کوئی اتا پتا نہیں چلا۔ رفیق اومان کی بیٹی نے آج تربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کی۔ #SaveRafeeqOman

Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile Photo

اس خوبصورت نوجوان کو اتنا مسخ کر کے پھینکا گیا تھا کہ پہچاننا ممکن نہ رہا۔ اگر پاس پڑا شناختی کارڈ انہیں پاکستان کا شہری ثابت نہ کرتا تو لاوارث دفن کر دیا جاتا۔

آج رات ضلع مستونگ میں جنگل کراس سے ایک لاش ملی جسے قوم پرست لاپتہ بلوچ رہنما استاد واحد کمبر سے جوڑا جارہا ہے۔ مستونگ انتظامیہ نے مجھے بتایا کہ لاش کی فی الحال شناخت نہیں ہوئی ہے اس لیے استاد استاد واحد کمبر سے متعلق نیوز فیک ہے۔ استاد واحد کمبر کو ایران سے اغوا کیا گیا تھا۔

آج رات ضلع مستونگ میں جنگل کراس سے ایک لاش ملی جسے قوم پرست لاپتہ بلوچ  رہنما استاد واحد کمبر سے جوڑا جارہا ہے۔
مستونگ انتظامیہ نے مجھے بتایا کہ لاش کی فی الحال شناخت نہیں ہوئی ہے اس لیے استاد
استاد واحد کمبر سے متعلق نیوز فیک ہے۔ استاد واحد کمبر کو ایران سے اغوا کیا گیا تھا۔
Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کے سپوت پیٹ کی دوزخ میں ایندھن بھرتے ہوئے حکمران بلوچستان کی معدنیات کا سودا طے کررہے ہیں امریکہ سے۔

Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile Photo

تربت میں علمی، ادبی اور ثقافتی کیچ کلچرل فیسٹیول کا افتتاح ڈاکٹر پرویز ہودبائی نے آج یکم اکتوبر منگل کی صبح دس بجے فیتا کاٹ کر کیا۔ اس دوران ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ و صوبائی اسمبلی کے ممبران و سیکرٹریز بھی موجود تھے۔

کیچ کلچرل فیسٹیول میں دو بچیاں وطن بلوچستان نی شان میں تقدس بھرے گائیگی ہیش کررہی ہیں

Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile Photo

طالب علم رہنما شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کو 9 سال پورے ہونے پر تربت میں ریلی نکالی گئی۔

Assadullah Baloch (@assadullahbaloc) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ طالب علم رہنما شبیر بلوچ کی بیوی زرینہ بلوچ تربت میں شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے نو سال بعد منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہی ہیں۔