اگر بے روزگار نو جوانوں نے فیز ٹو اور فیز تھری میں سکولوں اور کالجز کی نجکاری نہ روکی تو پی ایچ ڈی ۔ ایم فل ۔ ایم ایس سی ۔ اور ایم اے کی ڈگریوں کا اچار ڈالنے کا بندو بست کریں آپ لوگ لائق ہی اس کی ہو! اس سے حاضر سروس ملازمین پر کوئی اثر نہیں پڑے گا.
دانت برش کرنا ہمارا روزمرہ کا معمول ہے۔
لیکن
کیا
آپ نے کبھی غور کیا ہے
کہ
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب پر بالکل نیچے ایک رنگین چوکور ڈبہ بنا ہوتا ہے جو کلر کوڈ کہلاتا ہے۔
آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں
کہ
یہ کلر کوڈ کیا بتاتے ہیں۔
*سیاہ*
ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوب کے نیچے بنے کلر کوڈ کا سیاہ رنگ