Asia Ruby🇵🇰✌🏻🇯🇴 (@asiaruby3) 's Twitter Profile
Asia Ruby🇵🇰✌🏻🇯🇴

@asiaruby3

I m a mother & a true patriotic Dress 👗designer stitching master
Alhamdulillah
facebook.com/asia.ruby.5

ID: 1112779870378098689

calendar_today01-04-2019 18:12:50

18,18K Tweet

769 Takipçi

752 Takip Edilen

Asia Ruby🇵🇰✌🏻🇯🇴 (@asiaruby3) 's Twitter Profile Photo

متفق لیکن مرد بے قدرا نہ ہو اولی معنوں میں میں مرد ہو جو عورت کی خوبصورتی سے انسکیور ہو کر اسے ذہنی اذیت سے دو چار کرنے سے باز رہے۔

Asia Ruby🇵🇰✌🏻🇯🇴 (@asiaruby3) 's Twitter Profile Photo

ان یزیدوں کی اتنی اوقات نہیں اصل مالک وہ ہے جو انہیں ہڈی ڈالتا ہے اور انکو اس کام کے لئے ان کرسیوں پر براجمان کئے ہوئے ہیں۔

Asia Ruby🇵🇰✌🏻🇯🇴 (@asiaruby3) 's Twitter Profile Photo

تنقیدی اور آزاد صحافت تو اس ملک کا خاصہ ہے اور وہ بھی صرف سیاست پر صحافت ۔جہاں تک بات ہے تحقیقاتی صحافت کی تو اسکا دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں اس ملک کے صحافیوں کا۔

Asia Ruby🇵🇰✌🏻🇯🇴 (@asiaruby3) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ پاک مزید کامیابیاں عطاء فرمائے آمین اور آپکی ان کاوشوں میں برکت عظیم عطاء فرمائے آمین ثم آمین