💥CHAUDHARY ARSHAD💥 (@ashi_ch7) 's Twitter Profile
💥CHAUDHARY ARSHAD💥

@ashi_ch7

💥نواز شریف سے ووٹ کا نہیں دل کا رشتہ ہے اور یہ مرتے دم تک رہے گا ضلعی صدر آفیشیل سوشل میڈیا ٹیمPMLN ساہیوال 💥

ID: 1556275365424861184

calendar_today07-08-2022 13:45:43

63,63K Tweet

3,3K Takipçi

927 Takip Edilen

sabir khoso (@ribas212) 's Twitter Profile Photo

نتھن یاہو نے جب ایران پر حملہ کیا وہ. سمجھ بیٹھا ک جنگ 3 دن جاری رہے گی اور ایران گھٹنوں پر ا جاے گی لیکن ایسا نہیں ہوا اس جنگ میں ایران ہاوی ہو. چکا اج تل ابیب میں جو ایران نے حملے کیے اور تباہی کیے اس سے واضح نظر ا رہا ہے ک جنگ ایران جیت چکا اور یہ لمبا چلے گا اب

sabir khoso (@ribas212) 's Twitter Profile Photo

بغض شہباز شریف سے باہر نکلو...... 🔥 2 یوتھیے اور ایک منافق کی ٹھیک ٹھاک چھترول طارق فضل چوہدری کے ہاتھوں 👋 اج کا دن اپ پاکستان کی بات کرو خوش ہو جاو بغض شہاز شریف میں اتنے مبتلا ہو چکے تم لوگ ک خوشی تک نظر نہیں آتی ادارے اور حکومت ایک ٹیم ہے اپ فرق نا ڈالو

sabir khoso (@ribas212) 's Twitter Profile Photo

رافیل طیارہ اور بھارتیوں کی چھترول پچھلے 26 سالوں میں 9 رافیل طیارے تباہ ہوے ایورج نکلتی ہے ہر تین سال بعد ایک رافیل تباہ اور ہندوستان نے 1 گھنٹے میں تین گروا دیے 😂😅 وڈیو پوری دیکھنا.... 👇

کاشف چوہدری (@awarahgard) 's Twitter Profile Photo

کنجرو جس دن برطانیہ تے اے دن آیا تہاڈے نال وی ایہی ہونی اے دن آجانے لخ لوو 😝😝😝😝

Mashwani Saeed (@mashwanisaeedd) 's Twitter Profile Photo

ایساکیسےہوسکتا ہے کہ تمہارے والدین حیات ہو اور تم ایک ہفتے تک اُن سے بات بھی نا کرسکو والدین روئے زمین پر رب کی طرف سے ایک ایسی نعمت ہے جسکا کوئی ثانی و مقابل نہیں تم بچوں کے عوض مزید اولاد پیدا کرسکتے ہو بیوی کے بدلے دوسری بیگم بیاہ سکتے ہو تمہیں بھائی بہن مزید مل سکتے ہیں 👇

💥CHAUDHARY ARSHAD💥 (@ashi_ch7) 's Twitter Profile Photo

" ایران #Iran کو بار بار مدد کی اپیل کی لیکن انہوں نے کہا کہ ہم خود لڑیں گے ہم دیکھ رہے ہیں اگر ایران کی گرفت کمزور ہوتی نظر آئی تو ہم تیار ہیں اب تک ایران اسرائیل #Israel پر حاوی ہے " روس کے صدر پیوٹن کا بڑا بیان ایران والوں کے جذبے کو سلام 🇮🇷 #IranIsraelConflict #Pakistan

💥CHAUDHARY ARSHAD💥 (@ashi_ch7) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلیوں #Israel بے بس فلسطینیوں #Gaza کی چیخیں نہیں سنائی دیتی تھیں مگر اللہ نے آج پوری دُنیا کو اسرائیلیوں کی چیخیں سُنا دی ہیں۔ سَنیں اور کہیں الحمداللہ رب العالمین بےشک اللہ جو چاہے کر سکتا ہے #IranIsraelConflict #Iran #IsraelTerroristState

💥 F Noor 💥 (@f_4_noor) 's Twitter Profile Photo

🔥 اسرائیلیوں، #Israel کیسا محسوس کر رہے ہو؟ غزہ #Gaza کے مظلوم فلسطینیوں کا کچھ درد محسوس ہوا؟ #IranIsraelConflict

💥CHAUDHARY ARSHAD💥 (@ashi_ch7) 's Twitter Profile Photo

سننتضر ۔ انشاء الله النصر انشالله من المنتصرين نصر من الله وفتح قريب We will wait. God willing, victory. God willing, one of the victorious. Victory from God and a near conquest. #IranIsraelConflict

Mashwani Saeed (@mashwanisaeedd) 's Twitter Profile Photo

سگریٹ کی ڈبی پر کے بجائے لوگوں کے چہروں پر یہ لکھا جائے کہ Human attachments are injurious to health 💔

💥CHAUDHARY ARSHAD💥 (@ashi_ch7) 's Twitter Profile Photo

#Israel can destroy the entire Gaza Strip if it wants, but if #Iran bombs it, is that a war crime? اسرائیل چاہے تو پورا غزہ تباہ کر دے لیکن اگر ایران بم مارے تو وار کرائم؟ #IranIsraelConflict