چمن روزگار کی بندش کے باعث ایک نوجوان گل شاہ خان نے خودکشی کرلی ۔خدا را کچھ چمن کے عوام پر رحم کیاجائے ورنہ اس طرح ہزاروں نوجوان جو روزانہ اپنے ماں باپ بھائیوں بہنوں سمیت رات کو بھوکے سوتے ہیں ۔چمن کے عوام کیلئے روزگار کی دروازے بند نہ کیاجائے
چمن باڈر پر پاسپورٹ سسٹم لاگو کرنے سے ہزاروں لوگ بے روزگار ہوگئے گزشتہ پینتیس روز سے باڈر پر روزگار کے دروازے بند ہونے کے بعد چمن کے غریب لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے ایک سترہ سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی
میرے گھر پر سی ٹی ڈی (CTD) پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کا حملہ پاکستان کے محافظوں نے میری فیملی پر ظلم ڈھائے 3 گھنٹے تک پوری فیملی کو یرغمال بنائے رکھا میری زوجہ کو گھسیٹا اور تشدد کیا موبائل فون چھینے اور جو کچھ ہاتھ لگا ساتھ لیگئے ۔
چمن پاک افغان سرحد کے بندش سے پچیس ہزار سے زائد مقامی افراد بے روزگار ہوگئے ۔صوبائی حکومت کی جانب سے بےروزگار افراد کیلئے راشن دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔
چمن پاک افغان سرحد پر دھرنا کمیٹی نے چمن کےعوام سے الیکشن بائیکاٹ کی ایپل اور بیس جنوری تک مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ایف سی قلع کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کرنے کا اعلان کیا مزید تفصیلات کیلئے پاک افغان سرحد پر موجود ہے اصغر اچکزئی جانتے ہیں