Arooj cheema (@aroojsaher3) 's Twitter Profile
Arooj cheema

@aroojsaher3

Producer @Samaatv,Past worked as Multimedia Content Producer at @humnews, Digital producer at @DigiMAPpk & V logger at BBC Urdu

ID: 1422590158033936386

calendar_today03-08-2021 16:08:43

281 Tweet

451 Takipçi

273 Takip Edilen

Arooj cheema (@aroojsaher3) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا میں جو صورتحال چل رہی ہے ، اس میں گورنر راج کی بات حقیقت نظر آرہی ہے ، افتخار فردوس Absar Alam

Absar Alam (@absaralamhaider) 's Twitter Profile Photo

اس وی لاگ میں ایسا کیا ہے جس نے پیڈ ٹرول کو پھر جھوٹ بولنے پر مجبور کر دیا ہے؟ 🥹 کُچھ شرم ہوتی ہے کُچھ حیاء ہوتی ہے 🤷🏻‍♂️ youtu.be/c1qQ_4_ijIc?si…

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

سیاستدان کا کام اور کارکردگی دیکھنی چاہیے، اُن کا حسن و جوانی نہیں۔ سینیئر صحافی ابصار عالم Absar Alam Khurrram Shahzad

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف ایک حساس شخصیت کے حامل ہیں، نواز شریف کے ساتھ جو کچھ ہوا، جس میں میڈیا، جرنیل اور جج شامل تھے، وہ جج جو نوکری کے لیے اُن کے جوتے پالش کرتے تھے اور بعد میں سپریم کورٹ کے جج بن گئے۔ یہ سب کچھ ایک حساس انسان کے لیے بے حد تکلیف دہ تھا، سینیئر صحافی ابصار عالم

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

میں نے افتاب اقبال سے کہا کہ آپ کا شو بہت اچھا ہے، لیکن 'بے غیرت' جیسی گالی نہ دیا کریں۔ تو انہوں نے کہا کہ یہ تو عام لفظ ہے، ہم تو یہ گھروں میں بھی بولتے ہیں۔ سینیئر صحافی ابصار عالم Absar Alam Khurrram Shahzad

WE News (@wenewspk) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم بننا مریم نواز کی اپنی قسمت ہے، نواز شریف نے کبھی ایسا دعویٰ نہیں کیا۔ البتہ آصف زرداری یہ دعویٰ کرتے ہیں شاید اُن کی محترمہ بینظیر بھٹو سے کوئی کمٹمنٹ رہی ہو۔ سنیے، سینیئر صحافی ابصار عالم کی گفتگو Absar Alam Khurrram Shahzad

Absar Alam (@absaralamhaider) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں وہ اصل ایشوز جس پر سیاسی جماعتوں کو مقابلہ کرنا چاہئے نا کہ سڑکوں پر پُر تشدد احتجاج کر کے پریشان عوام کی زندگیوں کو مُشکل تر بنانا۔

Taaha Ahmed (@taahakhan01) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے ہائپر سانک بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا؟ سنیئے خواجہ آصف کا جواب Absar Alam Khawaja M. Asif

Taaha Ahmed (@taahakhan01) 's Twitter Profile Photo

دیکھئے سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کا پہلا خصوصی پوڈکاسٹ ابصار عالم کے ساتھ آج رات 10 بجے یوٹیوب چینل پر youtube.com/@absaralamoffi… Absar Alam

دیکھئے سابق وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق کا پہلا خصوصی پوڈکاسٹ ابصار عالم کے ساتھ آج رات 10 بجے یوٹیوب چینل پر
youtube.com/@absaralamoffi… 

<a href="/AbsarAlamHaider/">Absar Alam</a>
Absar Alam (@absaralamhaider) 's Twitter Profile Photo

پُورا ویلاگ سُنیں تو جھوٹے پروپیگنڈا کا خود ہی خاتمہ ہو جائے گا۔ مصدقہ اطلاعات کے مُطابق میں نے اس ویلاگ میں حالات کا تجزیہ کیا ہے اور ایک پاکستانی کی نظر سے حل بھی بتایا ہے۔ شائستگی سے اپنی رائے دیں اس میں غلط کیا ہے۔ 👇

Taaha Ahmed (@taahakhan01) 's Twitter Profile Photo

26 نومبر کے شہدا کیلئے 38 کروڑ روپے آیا، شیر افضل مروت دیکھئے مکمل پروگرام 8:03 بجے سماء نیوز پر Absar Alam Sher Afzal Khan Marwat SAMAA TV