
muhammaad aqib junaid
@aqibmuhammaad
ID: 1564468181649051648
30-08-2022 04:21:15
32 Tweet
1 Takipçi
42 Takip Edilen





آج 12 اکتوبر کے دن آئین روندا گیا، قانون توڑا گیا، پارلیمنٹ توڑی گئی۔چار بار ہم نے یہ تماشہ دیکھا۔پھر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان پیچھے کیوں رہ گیا؟ ملک ترقی کیوں نہیں کرتا؟آج کا دن پاکستان کی اس درد ناک تاریخ سے سبق سیکھنے کا دن ہے۔بہت ٹھوکریں کھا لیں،بہت دکھ سہہ لئے۔اب بھی وقت ہے۔





شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کی حق مہر 131 تولے چاندی ہے، جس کی موجودہ مالیت 2 لاکھ 60 ہزار 952 روپے بنتی ہے۔ یہ ہمارے سماج کے لئے ایک بہترین مثال ہے کہ استطاعت اور کروڑوں کی مالیت رکھنے کے باوجود نہایت مناسب حق مہر رکھا گیا. شاباش لالا Shahid Afridi




مسجد جیسی مقدس جگہ اور عبادت کے دوران نمازیوں پر حملہ سفاکیت کی انتہاء ہے، حملے میں شہید ہونے والوں کے لئے مغفرت اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے اللہ سے دعا گو ہوں، دعا کرتے ہیں کہ اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے، قوم باہمی اتحاد واتفاق سے ایسے سازشی عناصر کا مقابلہ کرے۔


