Gazi khan (@anumpk1) 's Twitter Profile
Gazi khan

@anumpk1

ID: 1199545405916225547

calendar_today27-11-2019 04:28:46

5,5K Tweet

709 Takipçi

2,2K Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ شب ہمارےجلسے کی نہایت پرجوش اور یادگارحمایت پر میں اہلِ کراچی کا مشکور ہوں۔ یہ مقامی سہولت کاروں اور بدعنوان سیاسی مافیا کی معاونت سے حکومت کی تبدیلی کی امریکی سازش کیخلاف پاکستان کی خودمختاری و جمہوریت (کے بقاء و تحفظ) کی جنگ ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Arshad Sharif (@arsched) 's Twitter Profile Photo

کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے شب کو شیطان بھی مانگے ہے پناہیں جس سے صبح وہ صاحب ایمان ہوا پھرتا ہے جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے   #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ میں کل ہماری حقیقی آزادی کی تحریک کےحالیہ مرحلےکاآخری اجتماع ہوگا۔اس جلسےمیں میں اپنےاہم ترین اگلےمرحلےکااعلان کروں گا۔امپورٹڈسرکار+اسکےسرپرست اس حقیقت پر کہ قوم نہایت ثابت قدمی سےPTIکےساتھ کھڑی ہے،بوکھلاہٹ کا شکارہیں اور مایوس کن اندازمیں مائنس ون کیجانب بڑھ رہےہیں۔

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ ماؤں، بہنوں بیٹیوں کو پہلےاغواء کیا گیا، پھر جیلوں میں بدسلوکی کا نشانہ بنانے اور نہایت غیرانسانی حالات میں رکھنے کے ساتھ انہیں شدید ذہنی اذیّت پہنچانےکا سلسلہ جارہی ہےحالانکہ ان میں سےکوئی بھی جلاؤ گھیراؤ میں ملوث نہیں۔ پرامن احتجاج کی پاداش میں ان

Faizullah Khan فیض (@faizullahswati) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف کیجانب سے نو مئی کے ذمہ واران کیخلاف کاروائی کے اعلان کے بعد تحریک انصاف کا ووٹر عمران خان کیساتھ منسلک رہے گا یا قیادت کیطرح ساتھ چھوڑ جائیگا ؟

Sadaf Khan Nawaid (@sadafnawaid) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی سے اتنی نفرت کہ ایک غریب خاتون کے غبارے بھی اسلام آباد پولیس لے گئی!! اس غریب خاتون کا کیا قصور یہ تو روٹی روزی کما رہی تھی۔😒

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کا جیل سے پاکستانی قوم کے نام پیغام: پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو سلام جو اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے، پرامن احتجاج میں شامل ہیں اور ملک پر مسلط مافیا کے سامنے اپنے مطالبات اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہیں میرا اپنی ٹیم کو بھی پیغام ہے کہ آخری بال