وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر
ہم زلیل و خوار ہوٸے تارک قرآں ہوکر
علم کے بغیر انسان کی دنیا نہیں سنور سکتی۔۔ اور دل کے بغیر اللہ تک بھی نہیں پہنچا جا سکتا۔۔ اور عقل کے بغیر انسان کسی کام کا نہیں رہتا۔۔خود بھی سماعت فرماٸیں۔۔ اس عظیم پیغام کودوسروں تک پہنچانے میں حصہ شامل کریں
بغض,بدگمانی,نفرت,حسد,تعریف کی خواہش,پیسے کی محبت, لالچ,ذات پرستی,شہرت کا جنون,میں بہتر,تکبر ,اناوغیرہ وغیرہ۔۔اللہ کے ولی انکو آستین کے بت کہتے ہیں۔۔انسان لاشعوری طور پر کسی نہ کسی بت کو پوج رہا ہوتا ہے اور اسے احساس بھی نہیں ہوتا اس جذبے کا جو اللہ اور اسکے درمیان پتھر بن کر حائل
فطرت کی رفتار سست ہے ۔ پر فتن زمانہ ہے ۔ صحبت مسلسل درکار ہے ۔ توجہ شیخ ضروری ہے ۔ ہر دن نئی غفلت لاتا ہے ۔۔۔ چنانچہ ہر روز صحبت چاہیے ۔۔۔
مسلسل صحبت حالات بدل دیتی ہے
🌷الشیخ محمد زاہد اسدی🌷
اور اپنے رب کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کیے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہو جانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں
(سورۃ الاعراف آیت نمبر 205)
اگر تم اپنا رابطہ براہ راست اللّٰہِ تعالٰی سے قائم نہیں کر سکتے ہو تو کسی برگزیدہ شیخ کو واسطہ بنا لو کیونکہ اس کے ہاتھ کو الله تعالٰی کی دستگیری حاصل ہے۔ #حضرت_ مولانا _روم رح ❤️
وہ دل کتنے خوبصورت ہوتے ہیں جن میں کسی کے لیےحسد،بغض،کینہ نہیں ہوتا بس محبت ، شفقت اور خیر کے کے جزبات ہوتے ہیں ایسے دل بہت قیمتی اور اپنے اور سب کے لیے سکون و عافیت کا سبب ہوتے ہیں۔ اپنے دلوں پر محنت کیجئے کہ انکو ایسا ہی قیمتی اور پر سکون بنائیں💓
فیس بک،، ٹیک ٹوک،،ٹوئٹر،، یوٹیوب چینل ،،پر جو وڈیو اپلوڈ کی جاتی ہے،،اس خدائی دعوت کو وقت نکال کر لازمی سنا کریں۔۔یہ پیغام خالصتا اللہ کے لیے ہے۔۔اور یہ پیغام حقیقی اسلام۔ توحید، روحانیت اور خلوص سے لبریز ہوتا ہے ۔۔اس لیے خود بھی سنا کریں اور آگے بھی پہنچایا کریں۔۔۔۔جزاک اللہ
امام فضيل بن عياض رحمه الله فرماتے ہیں.
اب ایسا زمانہ ہے کہ اس میں اپنی زبان کی حفاظت کرو؛ اپنے مقام اور حیثیت کو پوشیدہ رکھو تھوڑا علم تمھاری اصلاح کے لیے کافی ہے؛ جس سے تم واقف ہو اس کو لے لو اور جس سے تم واقف نہیں اس کو چھوڑ دو
📚 |[ مختصر الحجة (٤٨٣/٢) ]
میرے پاس آنے والے جوانوں کو میں شراب جوا بدکاری ان سب چیزوں سے منع نہ بھی کروں تو وہ لوگ رک جاتے ہیں کیونکہ میں ان کے شعور ان کی فکر کو اس قدر بلند کرتا ہوں کہ ان کے نزدیک یہ سب چیزیں معمولی ہو جاتی ہیں تو وہ پھر کہتے ہیں کہ یہ بھی کوئی کرنے کا کام ہے
🌷الشیخ محمد زاہد اسدی🌷
اگر آپ یوٹیوب کے ایڈز دیکھ کر تنگ آگئے ہیں تو آئیے دیکھتے ہیں اس کا کیا حل ہے ۔
آپ کے ساتھ ایک ایپ شئیر کررہا ہوں جسکی مدد سے آپ یوٹیوب کے ایڈز بلاک کر سکیں گے اور یو ٹیوب پریمیم کے مزے لیں گے۔
1. اپنے اینڈرائڈ موبائل سے گوگل پلے سٹور میں جائیں اور یہ والی ایپ ڈاؤن لوڈ کرلیں ۔
حالات جیسے بھی ہوں، حلیہ رنگ نسل قوم قبیلہ جو بھی ہو ۔۔۔۔۔خدا پر یقین رکھنے والوں کے لیے کلمةاللہ جناب مسیح ابن مریم علیہ السلام کا تذکرہ مختلف احوال و حالات میں تکالیف و مصائب کا مداوا ہے،،،
سبحان اللّٰہ 🌴💐
" پاکستان وہ ملک ہے " جہاں کے سیاستدان بھی ارب پتی ، جج بھی ارب پتی ، جرنیل بھی ارب پتی ،بیوروکریٹ بھی ارب پتی،ملا بھی ارب پتی، اینکر صحافی بھی ارب پتی
لیکن ؛ ملک اور عوام مفلس اور بھکاری ہیں۔۔
قدرت اتنی پرفیکٹ ہے اپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر اپ کے پاس آ جائے گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہے تو بھی انتظار کیجئے؛
لا یکلف اللّٰہ نفسا الا وسعھا ۚ
Allah does not burden a soul beyond that it can bear.
اللہ کسی جان پر اس کی طاقت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا۔
Surah al-Baqarah (2:286)