ᗯᗩᖇᗪᗩᕼ (@anonymous78676) 's Twitter Profile
ᗯᗩᖇᗪᗩᕼ

@anonymous78676

𝔧𝔲𝔰𝔱 𝔞 𝔫𝔬𝔯𝔪𝔞𝔩 𝔥𝔲𝔪𝔞𝔫 𝔟𝔢𝔦𝔫𝔤👩‍🚀

ID: 1822988717717635072

calendar_today12-08-2024 13:29:57

10,10K Tweet

240 Takipçi

195 Takip Edilen

آئینہ حیدر (@browneyed90980) 's Twitter Profile Photo

جنہیں یہ فکر نہیں، سر رہے، رہے، نہ رہے وہ سچ ہی کہتے ہیں جب بولنے پہ آتے ہیں Team Pakistan Power #شہید_حق_ارشد_شریف

جنہیں یہ فکر نہیں، سر رہے، رہے، نہ رہے
وہ سچ ہی کہتے ہیں جب بولنے پہ آتے ہیں
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
#شہید_حق_ارشد_شریف
حفصہ🥀 (@hf_sa2) 's Twitter Profile Photo

تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا Team Pakistan Power #شہید_حق_ارشد_شریف Javeria Siddique

تم شب کی سیاہی میں مجھے قتل کرو گے
میں صبح کے اخبار کی سرخی میں ملوں گا
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a>
#شہید_حق_ارشد_شریف
<a href="/javerias/">Javeria Siddique</a>
Umer (@umerr09) 's Twitter Profile Photo

ابھی سورج نہیں ڈوبا زرا سی شام ہونے دو۔۔۔ میں خود ہی لوٹ جاؤں گا مجھے ناکام ہونے دو۔۔۔ مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں۔۔۔ ارے میں خود ہو جاؤں گا بدنام پہلے نام ہونے دو۔۔۔

ابھی سورج نہیں ڈوبا زرا سی شام ہونے دو۔۔۔

میں خود ہی لوٹ جاؤں گا مجھے ناکام ہونے دو۔۔۔

مجھے بدنام کرنے کے بہانے ڈھونڈتے ہو کیوں۔۔۔

ارے میں خود ہو جاؤں گا بدنام پہلے نام ہونے دو۔۔۔
Umer (@umerr09) 's Twitter Profile Photo

#عوامی_رابطہ_مہم کے تحت اج بروز اتوار بمقام تحت نصرتی پارک بوقت گیارہ بجے وزیراعلی سہیل آفریدی جلسہ عام سے تاریخی خطاب کرینگے #ReleaseLeaderOfMajority #PTIKarakJalsa #AmbassadorOfKashmirIK

#عوامی_رابطہ_مہم کے تحت اج بروز اتوار بمقام تحت نصرتی پارک بوقت گیارہ بجے وزیراعلی سہیل آفریدی جلسہ عام سے تاریخی خطاب کرینگے

#ReleaseLeaderOfMajority
#PTIKarakJalsa
#AmbassadorOfKashmirIK
Umer (@umerr09) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ ارشد شریف کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ یہ غم ناقابلِ برداشت ہے، دل رنج و الم سے بھر گیا۔ اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو صبرِ جمیل دے. ہماری دعائیں اور ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔ #شہید_حق_ارشد_شریف

اللہ تعالیٰ ارشد شریف کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی مغفرت فرمائے۔ یہ غم ناقابلِ برداشت ہے، دل رنج و الم سے بھر گیا۔ اللہ آپ کو اور آپ کے خاندان کو صبرِ جمیل دے. ہماری دعائیں اور ہمدردیاں آپ کے ساتھ ہیں۔

#شہید_حق_ارشد_شریف
Umer (@umerr09) 's Twitter Profile Photo

As an advocate for Kashmir, Imran Khan continues to demand international focus on the region’s struggle for freedom and fairness. #AmbassadorOfKashmirIK

Umer (@umerr09) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan’s leadership highlights Kashmir’s plight, pressing for global action to ensure peace and justice in the region. #AmbassadorOfKashmirIK

Umer (@umerr09) 's Twitter Profile Photo

With passion, Imran Khan raises Kashmir’s voice on the world stage, advocating for dignity and rights for its people. #AmbassadorOfKashmirIK

With passion, Imran Khan raises Kashmir’s voice on the world stage, advocating for dignity and rights for its people.

#AmbassadorOfKashmirIK
Umer (@umerr09) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan speaks from the heart on Kashmir, calling for an end to oppression and a path toward a just resolution for all. #AmbassadorOfKashmirIK

Imran Khan speaks from the heart on Kashmir, calling for an end to oppression and a path toward a just resolution for all.

#AmbassadorOfKashmirIK
Umer (@umerr09) 's Twitter Profile Photo

3 دن میں 3 بڑے جلسے وہ بھی بغیر لیڈر کے۔ عمران خان کے ایک عام کارکن سہیل آفریدی کو دیکھنے کے لیے اتنے لوگ آجاتے ہیں جتنے کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کو دیکھنے نہیں آتے۔ کیا اور کوئی سیاسی جماعت بغیر لیڈر کے 3 دن میں 3 جلسے کر سکتی ہے؟ بلکل نہیں۔ #AmbassadorofKashmirIK

3 دن میں 3 بڑے جلسے وہ بھی بغیر لیڈر کے۔ عمران خان کے ایک عام کارکن سہیل آفریدی کو دیکھنے کے لیے اتنے لوگ آجاتے ہیں جتنے کسی سیاسی جماعت کے لیڈر کو دیکھنے نہیں آتے۔ کیا اور کوئی سیاسی جماعت بغیر لیڈر کے 3 دن میں 3 جلسے کر سکتی ہے؟ 
بلکل نہیں۔

#AmbassadorofKashmirIK
Umer (@umerr09) 's Twitter Profile Photo

ڈرتے ہیں طاقت والے قید تنہائی میں قید، قیدی 804 کے X اکاؤنٹ سے بھی۔ #ReleaseImranKhan #AmbassadorOfKashmirIK

ڈرتے ہیں طاقت والے قید تنہائی میں قید، قیدی 804 کے X اکاؤنٹ سے بھی۔
 
#ReleaseImranKhan

#AmbassadorOfKashmirIK
حفصہ🥀 (@hf_sa2) 's Twitter Profile Photo

زندگی اتنی غنیمت تو نہیں ، جس کے لیے عہدِ کم ظرف کی ، ھر بات گوارا کر لیں! #AmbassadorofKashmirIK Team Pakistan Power