🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile
🍁AMNA🍁

@amnabatool0

Tough times don't last, tough ppl do.

ID: 719765692623536129

calendar_today12-04-2016 05:54:48

9,9K Tweet

266 Takipçi

253 Takip Edilen

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

اللہ اکبر، این صدای ملّت ایران است_ بہادر خاتون صحافی کی شان میں ایک جملہ لکھیں❤️

اللہ اکبر، این صدای ملّت ایران است_
بہادر خاتون صحافی کی شان میں ایک جملہ لکھیں❤️
🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

ایران اب کسی کو جوتے کی نوک پہ بھی نہیں رکھ رہا۔ایران نے سیز فائر کی آفر ٹھکرا دی🔥

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

عراق میں بغداد کے لوگ سڑکوں پہ نکل آئے ، ایران کے میزائل حملوں اور ایرانی عوام کے اپنی دفاع کے حق کی مکمل حمایت کا اعلان 🔥 #iranisraelwar2025

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

کون کون اس وقت صرف اور صرف اسرائیل کی تباہی دیکھنے کیلئے جاگ رہا ہے؟؟ #iranisraelwar

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی میڈیا کی پابندی کے باجود ہمارا کام آپ تک ویڈیو پہنچانا ہے اور ویڈیو کو سب تک پہنچانا آپکا کام ہے ☝️ #iranisraelwar

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

ہماری پہچان شعیہ سنی نہیں بلکہ امت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے آیت اللہ خامنہ ای 🔥 #iranisraelwar

ہماری پہچان شعیہ سنی نہیں بلکہ امت محمدی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
آیت اللہ خامنہ ای 🔥
#iranisraelwar
🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

ایرانی حملے کی پیش نظر لاکھوں صیہونی پناہ گاہوں کی طرف بھاگ رہے ہیں✊ #iranisraelwar2025

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

خوف 🔥 اسرائیلی چینل 14 کی نشریات کے دوران ایرانی میزائل کا خوف #iranisraelwar2025

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز خودکش ڈرونز اپنے ہدف کی کانب گامزن، کچھ ہی دیر میں اسرائیل پہنچ کر تباہی مچائیں گے #iranisraelwar2025

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

زلالت، شکست اور رسوائی کا خوف اسرائیل نے فاکس نیوز پہ پابندی عائد کردی #iranisraelwar2025

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

بڑی بریکنگ نیوز 🚨 اسرائیل کے کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی، ہم صبح تک مسلسل حملے جاری رکھیں گے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے ترجمان کا بڑا اعلان 🔥 #iranisraelwar2025

🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

ایران نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مسلسل بغیر کسی رکاوٹ کے پورے مقبوضہ علاقوں میں 545 ڈرون حملوں کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنایا، اور یہ کارروائیاں جاری رہیں گی ترجمان آئی آر جی سی🔥

ایران نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران مسلسل بغیر کسی رکاوٹ کے پورے مقبوضہ علاقوں میں 545 ڈرون حملوں کے ذریعے اہداف کو نشانہ بنایا، اور یہ کارروائیاں جاری رہیں گی
ترجمان آئی آر جی سی🔥
🍁AMNA🍁 (@amnabatool0) 's Twitter Profile Photo

ایک اکیلا ایران اس وقت اسرائیل،امریکہ اور دیگر 50 ممالک کا مقابلہ کر رہا ہے اللہ ایران کی غیبی مدد فرمائے