Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile
Ali Haider

@alihaider175645

مجھے پسند ہیں وہ لوگ جو اپنے آپ میں مگن رہتے ہیں
سازشیں نہیں کرتے نفرتیں نہیں پھیلاتے بس اپنی دنیا میں خوش اور مطمئن رہتے ہیں۔❤️🥀

ID: 1919103794660478976

calendar_today04-05-2025 18:56:39

4 Tweet

13 Takipçi

40 Takip Edilen

Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

ایسے شخص کے ساتھ رہو جو کہے کہ مل کر کوئی حل نکالتے ہیں ہم اپنا رشتہ نہیں کھو سکتے،نہ کہ ایسے شخص کے ساتھ جو کہے جیسے "تمہاری مرضی"۔ 🥀🫀🖤 #TerStegenOut #الهلال_القادسيه #fvrtperson #bist100

ایسے شخص کے ساتھ رہو جو کہے کہ مل کر کوئی حل نکالتے ہیں ہم اپنا رشتہ نہیں کھو سکتے،نہ کہ ایسے شخص کے ساتھ جو کہے جیسے "تمہاری مرضی"۔ 

🥀🫀🖤
#TerStegenOut #الهلال_القادسيه #fvrtperson #bist100
Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

اِک آدھ ہو تو خَسارہ کوئی گوارہ کرے۔۔۔!! ہزار طرح کا نُقصان ہے مُحبّت میں۔۔۔🙂🖤🥀 #ppnaravit #PerthSantaFancon

Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

"اگر میں اپنی یاداشت کھو بیٹھوں اور تمھارے پاس سے گزروں تو مجھے پھر تم سے محبت ہو جائے گی" #فہیم #テレビミセス #SB19

"اگر میں اپنی یاداشت کھو بیٹھوں اور تمھارے پاس سے گزروں تو مجھے پھر تم سے محبت ہو جائے گی"

#فہیم 
#テレビミセス #SB19
Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

مُجھے لگتا ہے۔۔۔!! کہ اگر ہم ایک ساتھ ہوتے تو دُنیا کے بہترین ساتھی ہوتے۔۔۔🙂🖤🥀 #lovelive #2025BTSFESTA

مُجھے لگتا ہے۔۔۔!! 
کہ اگر ہم ایک ساتھ ہوتے تو دُنیا کے بہترین ساتھی ہوتے۔۔۔🙂🖤🥀
#lovelive #2025BTSFESTA
Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے 🍁🌸 #loveit #fvrtperson #muhabat #โอปอลสุชาตา

انسان اپنی زندگی کے کچھ درد اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے 🍁🌸
#loveit #fvrtperson #muhabat #โอปอลสุชาตา
Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

تمہارے ہوتے ہم کہاں سُنتے تھے پُرانے گیت "غمگین غزلیں" اُداس قِصے... 🖤 #اردو_زبان

Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

ہم ترے لمس پہ رکھتے ہیں مکمل ایمان جو ترے ہاتھ سے ہو جاۓ ،کرامت ہے وہی...........🥀 #اردو_زبان #اردو_شاعری

Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس کےآئی جی #AliNasirRizvi کی22گھنٹےروزانہ کی محنت قلیل وقت میں5 ٹاپ کےاندھےقتل کیسزٹریس کرکےخودکوبہترین کمانڈرثابت کیا اشتیاق عباسی شہیدکیس سدھیرعباسی شہیدکیس ثناءیوسف قتل کیس ایمان افروزقتل کیس قاسم فاضل قتل کیس ویلڈن #IGP صاحب اینڈ ٹیم اچھےکام پرتعریف بنتی

اسلام آباد پولیس کےآئی جی #AliNasirRizvi کی22گھنٹےروزانہ کی محنت قلیل وقت میں5 ٹاپ کےاندھےقتل کیسزٹریس کرکےخودکوبہترین کمانڈرثابت کیا
اشتیاق عباسی شہیدکیس
سدھیرعباسی شہیدکیس
ثناءیوسف قتل کیس
ایمان افروزقتل کیس
قاسم فاضل قتل کیس
ویلڈن #IGP صاحب اینڈ ٹیم اچھےکام پرتعریف بنتی
Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

پھر محبت تو محبت ہوتی ہے نہ چاہے حاصل ہو یا لا حاصل ❤️‍🩹🥀 #اردو_زبان #اردو_شاعری

Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب پھر یوں ہوا تم بے حساب یاد آئے...👀🥀 #اردو_زبان #اردو_شاعری

کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب
پھر یوں ہوا تم بے حساب یاد آئے...👀🥀
#اردو_زبان 
#اردو_شاعری
Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

" اور پھر زِندگی کی حقیقتیں ناولوں میں لِکھی ہُوئی دِلکَش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف رہی ہیں! ۔ "🙂🌸 #めおと日和

Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

وه روز بچھڑنے والے قصے سنایا کرتا تھا پھرمعلوم ہوا وه مجھےسمجھایا کرتا تھا ✍️🥀🍂

Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

جو کامیابی کی راہ پر چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی جو وسوسوں سے ڈر گئے وہ قدم قدم پر بہک گئے...🥀🖤

Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

اللہ دو محبت کرنے والوں کو کبھی جدا نہیں کرتا ,بلکہ وہ ہمیشہ ان دونوں کو آزماتا ہے کہ ایک ساتھ رہنے کے وعدے اور ارادے اتنے مضبوط ہے...🥀💯🖤 #اردو_شاعری #اردو_زبان

اللہ دو محبت کرنے والوں کو کبھی جدا نہیں کرتا ,بلکہ وہ ہمیشہ ان دونوں کو آزماتا ہے کہ ایک ساتھ رہنے کے وعدے اور ارادے اتنے مضبوط ہے...🥀💯🖤
#اردو_شاعری 
#اردو_زبان
Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں اس ضد کا نتیجہ کیا ہو گا سمجھتا دل بھی نہیں ' میں بھی نہیں ' وہ بھی نہیں 🍂🥀🫠

Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

عورت ملکیت نہیں، مُحبّت کے حِصار میں جِینا پسند کرتی ہے۔۔۔🙂🖤 #UrduPoetry #t5m3

عورت ملکیت نہیں، مُحبّت کے حِصار میں جِینا پسند کرتی ہے۔۔۔🙂🖤
#UrduPoetry 
#t5m3
Ali Haider (@alihaider175645) 's Twitter Profile Photo

"جوانی بڑھاپا تم سے جوڑے کچھ خواب تھے مگر خیر."🥺 #اردو_شاعری #اردوزبان

"جوانی بڑھاپا تم سے جوڑے کچھ خواب تھے مگر خیر."🥺
#اردو_شاعری 
#اردوزبان