◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ
@aleesnx
ہمارے ہاں عورت کو عزت ملے نہ ملے لیکن سوشل میڈیا پر ہمدردی اور تنہائی دور کرنے کو دوستی کی آفرز فوری مل جاتی ہیں
تلخ حقیقت....!!!
ID: 1645085490293641216
09-04-2023 15:25:38
7,7K Tweet
3,3K Takipçi
2,2K Takip Edilen
اعلان خاموشاں اگست کا مہینہ شروع ہو چکا ہے ، 14 اگست قریب ہے ، عوام سے التماس ہے کہ یوم آزادی منانے کے لیے جب بھی جھنڈا خریدیں تو ساتھ ڈنڈا نہ خریدیں۔ واسلام اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ہم ایک ہیں ! #ملت_کا_پاسباں_عمران_خان Shaheens of Kaptaan
بر گیڈیر وسیم چیمہ تحائف فروخت کرتے تھے، بطور گواہ انکو عدالت میں بلایا جائے۔ عمران خان Imran Khan 𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔 🇵🇰🇧🇫 #عوام_لائےگی_عمران_کو
جیسے جیسے مرشد بیان دے رہے ہیں۔۔ مزید یقین ہوتا جا رہا ہے کہ یہ بندہ اس قدر بے خوف کیوں ہے۔۔ کیونکہ اس نے کچھ غلط نہیں کیا۔۔ اسلیے اسکو کوئی ڈر بھی نہیں۔۔ اور یہی بات اسٹیبلشمنٹ کیلئے سر درد بنی ہوئی ہے۔۔!!! @ParasJhnzaib Imran Khan 𝑨𝒊𝒚𝒔𝒉𝒂 𝒔𝒚𝒆𝒅𝒔 🇵🇰🇧🇫 #عوام_لائےگی_عمران_کو
◼️◾▪️S-A-N-A▪️◾◼️ ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ♥️ ᵀᵉᵃᵐᶦᵏ صل اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم حضرت ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کوئی عورت دوسری عورت کا نکاح نہ کرائے اور نہ کوئی عورت خود اپنا نکاح کرائے کیونکہ وہ زانیہ ہے جو اپنا نکاح خود کرتی ہے ۔‘‘ ، رواہ ابن ماجہ ۔ Mishkat 3137