Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile
Ahmed Faraz

@ahmedfaraz

The poetry of Syed Ahmed Shah (1931-2008), popularly known as Ahmed Faraz، one of the greatest names in Urdu poetry. #Faraz #فراز #احمد_فراز #اردو AB

ID: 35171401

calendar_today25-04-2009 07:28:03

764 Tweet

34,34K Takipçi

8 Takip Edilen

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

کچھ تو میرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ، تو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کیلئے آ #فراز #اردو #شاعری

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا #احمد_فراز #AhmedFaraz #Faraz

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

دل کو تری چاہت پہ بھروسہ بھی بہت ہے اور تجھ سے بچھڑ جانے کا ڈر بھی نہیں جاتا #faraz #فراز #urdu #اردو #شاعری

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گا وقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا #Faraz #urdu #poetry

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

ہم کہ نادان جواری ہیں سبھی جانتے ہیں دل کی بازی ہو تو جی جان سے ہارے جائیں #فراز #اردو #شاعری #Faraz

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

کبھی فرازؔ نئے موسموں میں رو دینا کبھی تلاش پرانی رفاقتیں کرنی #فراز #اردو #شاعری

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

چلا تھا ذکر زمانے کی بے وفائی کا سو آ گیا ہے تمہارا خیال ویسے ہی #faraz #poetry #urdu

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

دل بھی پاگل ہے کہ اس شخص سے وابستہ ہے جو کسی اور کا ہونے دے نہ اپنا رکھے #faraz #urdu #poetry

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں #faraz #urdu #poetry

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

قربتیں لاکھ خوبصورت ہوں دوریوں میں بھی دل کشی ہے ابھی #faraz #urdu #poetry #فراز

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے #faraz #urdu #poetry

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیں کچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے #فراز #اردو #شاعری

Ahmed Faraz (@ahmedfaraz) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو #ahmedFaraz #Faraz