Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile
Mohammed Ahmed Chattha

@ahmedchatthapti

Member National Assembly of Pakistan. (NA-66) District Wazirabad. Deputy Parliamentary Leader PTI (National Assembly). President Central Punjab, PTI.

ID: 960429896337166337

calendar_today05-02-2018 08:28:26

1,1K Tweet

7,7K Takipçi

147 Takip Edilen

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

InshaAllah PTI will win the PP52 bye election by a massive margin. Ch Azeem Noori Ghumman arranged a great meeting where everyone from District Sialkot vowed to work together to win this election.

سینٹرل پنجاب میں تنظیم سازی کا عمل تیزی سے جاری ، ڈسکہ کی تنظیم نو ، تمام عہدے داران کو مبارک باد ۔۔ مشکل حالات میں کھڑے رہنے والے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔

الیکشن کمپین PP52, سمبڑیال میں پرزور طریقے سے ضمنی الیکشن کی کمپین جاری ہے اور انشاﷲ عوام پر جوش ہے، اپنے لیڈر عمران خان کے نظریہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔

الیکشن کمپین  PP52,
سمبڑیال میں پرزور طریقے سے ضمنی الیکشن کی کمپین جاری ہے اور انشاﷲ عوام پر جوش ہے، اپنے لیڈر عمران خان کے نظریہ کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے۔
Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

میں شکر گزار ہوں اپنے تمام ایم این ایز ایم پی ایز ٹکٹ ہولڈرز ILF وکلاء ISF خواتین ونگ اقلیتی ونگ یوتھ ونگ اورتمام تنظیمی عہددران PTI ورکرز کا جنہوں نے ضمنی الیکشن PP 52 پر بھر پور محنت کی اور انشاءاللہ یکم جون کو فتح فاخر نشاط گھمن کی ہوگی عمران خان کی ہوگی۔

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

میتراوالی میں ہمارے پولنگ ایجنٹ کو باہر نکال دیا گیا جہاں پر وکلاء اور ایجنٹ کو بٹھایا اور پولنگ کو دوبارہ شروع کروایا انشاءاللہ کامیابی فاحر نشاط گھمن کی ہو گی عمران خان کی ہو گی

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

الیکشن پی پی 52 چک طوطی۔ پاھڈے والی ۔بھکڑیوالی۔ کا وزٹ کیا انشاءاللہ کامیابی پاکستان تحریک انصاف کی ہو گی۔

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

بمباوالا کا ماحول بتا رہا ہے انشاءاللہ آج پھر عمران خان جیتے گا اور ڈھول بجے گا۔

بمباوالا کا ماحول بتا رہا ہے انشاءاللہ آج پھر عمران خان جیتے گا اور ڈھول بجے گا۔
Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

راشد لنگڑیال نے وزیر خزانہ سے کہا کہ میری جگہ ان کو چیرمین ایف بی ار لگا دیا جائے۔ Well done Boys Usama Mela Mubeen Arif Jutt

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ تمام پاکستانیو سے گزارش ہے کہ اپنی خاطر، اپنی نسلوں کے مستقبل کی خاطر ، عمران خان کی رہائی کی خاطر اس جلسے میں بھرپور شرکت کر کے اس کو کامیاب بنائیں،۔ محمد احمد چٹھہ صدر سینٹرل پنجاب کا 27 ستمبر پشاور جلسے کے حوالے سے پیغام!

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی کال پر پشاور جلسے کے حوالے سے سینٹرل پنجاب کے صدر محمد احمد چھٹہ کا اہم پیغام #PeshawarJalsa

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

4/4 جنہوں نے مجھے صدر مقرر کر کے عزت بخشی اور اس عرصہ میں کام کرنے کا موقع دیا ۔ انشاءاللہ میں بطور ممبر پارٹی کی پہلے بھی خدمت کرتا رہا ہوں اور آئندہ بھی کروں گا۔ عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد ۔

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

3/4 اور اس کے ساتھ ساتھ ۵۰ سال مجموعی طور پر قید بھی سنائی گئی۔ ضمنی الیکشن سے بائیکاٹ بھی خان صاحب کے کہنے کے مطابق کیا۔ اب نئے صدر نامزد ہو گئے ہیں ، میں انہیں بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں- اس کے ساتھ ساتھ خان صاحب کا اور پارٹی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

2/4 پچھلے کچھ سال میں بہت سے وقت دیکھے، گولیاں لگی خان صاحب کے ساتھ، صدر مقرر ہونے کے بعد متعدد دفعہ گھر توڑا گیا، قومی اسمبلی کی نشست جو کے وزیرآباد کی عوام نے جن کا میں ہمیشہ مشکور وممنون رہوں گا اللّٰہ کے فضل سے جتائی، یہ بھی نا حق فیصلے کے نتیجے میں چھینی گئی

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

1/4عمران خان صاحب اور پارٹی نے مجھے تقریباً ۱۱ مہینے پہلے سینٹرل پنجاب کا صدر مقرر کیا۔ اس عرصہ میں پوری سینٹرل پنجاب کی ٹیم / تنظیم اور تمام ٹکٹ ہولڈرز نے بہت محنت سے کام کیا اس کے لئے میں سب کا شکر گزار ہوں -

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف کے کارکنوں کے لیے اس سے بڑی کیا بات ہو سکتی ہے کے ان کا وزیر اعظم کہے کہ یہ ۲ میرے پرانے اور وفادار ساتھی ہیں۔ خان صاحب کے ایسے جذبات کے سامنے عہدوں کی کوئی حیثیت نہیں۔ عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

2/2 انشاءاللہ ، ہم سب مل کر اپنے قائد عمران خان صاحب کی رہائی اور تحریک انصاف کی مضبوطی کے لیے محنت جاری رکھیں گے۔ عمران خان زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔

Mohammed Ahmed Chattha (@ahmedchatthapti) 's Twitter Profile Photo

1/2 میں اپنے قائد عمران خان صاحب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اعتماد کا اظہار کیا اور اپنے حالیہ پیغام میں عزت افزائی کی۔ میں اپنی پارٹی قیادت اور اسکے ساتھ اپنے تمام دوستوں، بھایئوں اور بہنوں کا بھی مشکور ہوں جنہوں نے ہمیشہ ساتھ دیا اور رہنمائ کی۔