Today on #AVTKhyber topics of discussion were
What is abuse?
Different forms of abuses
Why parents physically abuse children?
Psychological effects of abuse on children
Parenting Skills
Link of abuse with violence in society.
#MentalHealthMatters
#Childernmatters
گندم اور چینی کی رپورٹ کو عوام کے سامنے لانے کا جو فیصلہ کیاگیا اس کی پاکستان کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی۔
اپوزیشن اس کو "لیک" کہہ رہی ہے مگر میں خدا کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان نے میرے سامنے اس رپورٹ کو عوام کے سامنے لانے کا حکم دیا تھا۔